چنتامنی میں ایک شخص کی پراسرار موت؛ پولس چھان بین میں مصروف

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 20th April 2017, 2:27 PM | ریاستی خبریں |

چنتامنی:20 /اپریل(محمد اسلم /ایس او نیوز)تعلقہ کنچارہلی رورل پولیس تھانہ کے حدود دیوا پلی گرام کا ساکن نرسمہ ریڈی(32)کی نامعلوم طریقے سے موت واقع ہوجانے کی واردات پیش آئی ہے کنچارہلی رورل پولیس تھانہ کے سرکل انسپکٹر انیل کمار سے ملی اطلاع کے مطابق دیوا پلی گاؤں کے باہر نرسمہ ریڈی کی نعش پڑی ہوئی دیکھ کر مقامی لوگ نے اس کی اطلاع ہمیں دی فوراََ پولیس پہنچ کر معائنہ کر نعش کو کولار کے اسپتال کو روانہ کرکہ وہاں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ان کے اہل خانہ کے حوالے کی گئی ہے۔ اس خصوصی میں نرسمہ ریڈی کی ماں رام لکشمما نے معاملے کی چھان بین کرنے شکایت درج کرائی  ہے پولیس تحقیقات کررہی ہے ۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی کانگریس ایم ایل اے کو رقم کی پیشکش کر رہی ہے: وزیر اعلیٰ سدارامیا

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ کانگریس کے ممبران اسمبلی کو اپنی حکومت کے قیام کے بعد رقم کی پیشکش کر کے اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

آئین میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: سابق وزیر اعظم دیوے گوڑا

جنتا دل (ایس) (جے ڈی ایس) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے منگل کو واضح کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا الیکشن 2024میں 400 سیٹیں مل جائیں آئین میں کوئی ترمیم نہیں ہو گی۔

بی جے پی نے کانگریس ایم ایل اے کو 50 کروڑ روپے کی پیشکش کی؛ سدارامیا کا الزام

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ وہ کانگریس کے اراکین اسمبلی کو وفاداری تبدیل کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے 'آپریشن لوٹس' کے ذریعے انکی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ملوث ہے۔

لوک سبھا انتخاب 2024: کرناٹک میں کانگریس کو حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ ہے

کیا بی جے پی اس مرتبہ اپنی 2019 لوک سبھا انتخاب والی کارکردگی دہرا سکتی ہے؟ لگتا تو نہیں ہے۔ اس کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ اول، ریاست میں کانگریس کی حکومت ہے، اور دوئم بی جے پی اندرونی لڑائی سے نبرد آزما ہے۔ اس کے مقابلے میں کانگریس زیادہ متحد اور پرعزم نظر آ رہی ہے اور اسے بھروسہ ہے ...