چنتامنی میں کار درخت سے ٹکرا جانے سے ایک کی موت

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 15th January 2017, 1:59 PM | ریاستی خبریں |

چنتامنی:15 /جنوری(محمد اسلم/ایس او نیوز )چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود میں گذشتہ رات 11:30بجے پیش آئے حادثے میں ایک کی موت واقع ہوگئی یہ حادثہ شہر کے کولار روڈ انجنیا سوامی مندر کے قریب پیش آیا رورل پولیس تھانہ سے ملی اطلاع کے مطابق چنتامنی ٹاون کا ساکن ہریش(35)اور اُس کے دو دوست منجو ناتھ اور سدھاکر کروٹ ہلی کے کسی ہوٹل میں کھانا کھاکر کارسے چنتامنی شہر آرہے تھے جب کار کولار روڈ انجنیا سوامی مندر کے قریب پہنچی تو وہاں درخت سے ٹکرا کر دیوار کو جاکر ٹھوس دی جس سے ہر یش موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ اُس کے دو ساتھی شدید طور پر زخمی ہوگئے  زخمیوں کو یہا ں کے مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور رورل پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے ۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...

طالبہ کا قتل: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے لو جہاد سے کیا انکار

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو کہا کہ ایم سی اے کی طالبہ نیہا ہیرے مٹھ کا قتل لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ چیف منسٹر نے میسور میں میڈیا کے نمائندوں سے کہاکہ میں اس فعل کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ قاتل کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔ یہ لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ حکومت اس بات کو ...