دہلی کے فارم ہاؤس میں کیسینوں کاپردہ فاش، 30گرفتار، فلموں کی شوٹنگ بھی ہوتی تھی

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 24th August 2017, 1:10 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی،23اگست(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)دہلی پولیس نے دہلی کے فتح پور بیری کے علاقے میں غیر قانونی طریقے سے ایک اہم کیسینوں کاپردہ فاش ہے،جوا میں ملوث ہونے والے 14مرد اور 5خواتین سمیت 30افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔13لگژری گاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں۔یہ کسینو 13ایکڑ میں پھیلے ایک فارم ہاؤ میں چل رہا تھا،فلموں اور ٹی وی سیریلز کی شوٹنگ بھی ہوتی تھی۔کیسینو کے اندر پہنچنے کے بعد پولیس کی ٹیم حیران ہوگئی تھی،جوا تاجر نے پورے نیٹ ورک کو فارم ہاؤس کے بند کمرے میں پھیلا دیا تھا،گاہکوں کی تفریح کے لئے جوئے بازی کے سوا کھانے کے انتظامات اور غیر قانونی سرگرمیاں بھی تھیں۔پولیس نے یہاں وہیل بورڈز، تاش کے پتے،حقے، بوتلیں، ٹوکن اور بہت سی چیزیں برآمد کی ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

مدھیہ پردیش اور مرکز کی بی جے پی حکومت خاتون، نوجوان اور کسان مخالف: جیتو پٹواری

 مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابات کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ کانگریس قائدین کی موجودگی میں شہڈول پارلیمانی حلقہ کے امیدوار پھندے لال مارکو اور منڈلا کے امیدوار اومکار سنگھ مرکام نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتیں ...

عدلیہ کی سالمیت کو خطرہ قرار دیتے ہوئے 600 وکلا کا چیف جسٹس آف انڈیا کو مکتوب

عدالتی سالمیت کے خطرے کے حوالے سے ہندوستان بھر کے ۶۰۰؍ وکلاء جن میں ایڈوکیٹ ہریش سالوے اور بار کونسل آف انڈیا کے چیئرمین منن کمار شامل ہیں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچڈ کو مکتوب لکھا ہے۔ وکلاء نے ’’مفاد پرست گروہ‘‘ کی مذمت کی ہے جو عدالتی عمل میں ہیرا پھیری، عدالتی ...

ملک کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں!

ملک کے خزانے کا حساب و کتاب رکھنے والی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے خود ہی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر جے پی نڈا نے مجھ سے لوک سبھا الیکشن لڑنے کے بارے میں پوچھا تھا مگر انہوں نے انکار کر دیا کیونکہ ان کے پاس الیکشن ...

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...