کالے دھن کا اعلان کریں اور سر اٹھاکے جئیں:ارون جیٹلی

Source: S.O. News Service | By Safwan Motiya | Published on 23rd July 2016, 8:07 PM | ملکی خبریں |

 

بنگلور23جولائی(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج لوگوں سے اپنے غیر اعلانیہ اثاثوں کا اعلان کرنے اورسراونچا اٹھا کررہنے کو کہا۔انہوں نے کہاکہ حکومت کو معلوم ہے کہ کن علاقوں میں کالا دھن پیدا ہو رہا ہے لیکن یہ اچھا نہیں ہو گا کہ وہ’’ہمیشہ نگاہ رکھنے‘‘کے عمل کوشروع کرے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کو اپنے شہریوں پر انحصار کرنا پڑتا ہے اور اس وجہ سے ہمیشہ ان کے لین دین پرنگاہ رکھنابہت خوشگوار نہیں ہے۔جیٹلی نے کہا کہ جو لوگ کما رہے ہیں انہیں کردینا چاہئے۔بالخصوص ایسے ملک میں جہاں ان کی شرح مناسب ہیں۔مستقبل میں کسی بھی طرح کی دینداری پکڑ لی جائے گی۔یہاں ایک پروگرام میں انہوں نے کہاکہ انکم ٹیکس محکمہ سمیت تمام لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ کن علاقوں میں غیر اعلانیہ دولت پیداہو رہی ہے۔کسی بھی ریاست کیلئے یہ انتہائی خراب فرض ہے کہ وہ ہمیشہ نگرانی رکھے جانے والے عمل کوشروع کرے۔جیٹلی نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ عطیہ دہندگان کے لئے صاف باہر نکل کے آنے کا یہ ایک موقع ہے۔وہ چین کی نیند سوئے اور سر اٹھا کر آرام کی زندگی جئیں۔وہ جنہوں نے ٹیکس بھرا ہوا ہے وہ بغیر کسی خوف کے زندگی جی سکتے ہیں اور مجھے مکمل یقین ہے کہ یہ ایک موقع ہے جو آپ کودیاگیاہے۔

ایک نظر اس پر بھی

صحافی سومیا وشواناتھن کے قاتلوں کی ضمانت پر سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ صحافی سومیا وشواناتھن قتل کیس میں 4 ملزمین کو ضمانت دینے کی جانچ کے لیے تیار ہے۔ عدالت نے چاروں قصورواروں اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت ایک عرضی پر سماعت کر رہی تھی جس میں دہلی ہائی کورٹ کی سزا کو معطل کرنے اور 4 ...

کیجریوال کے لیے جیل ٹارچر چیمبر بن گئی، نگرانی کی جا رہی ہے: سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی نے منگل کو الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جیل میں بند کیجریوال کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا لنک ڈھونڈ کر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ کیجریوال کے ساتھ تہاڑ جیل میں کسی بھی ...

ہیمنت سورین کو راحت نہیں ملی، ای ڈی نے ضمانت عرضی پر جواب دینے کے لیے عدالت سے وقت مانگا

 زمین گھوٹالے میں جیل میں قید جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی پر جواب دینے کے لیے ای ڈی نے ایک بار پھر عدالت سے اپنا موقف پیش کرنے اور وقت مانگا ہے۔ جیسے ہی سورین کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت شروع ہوئی، ای ڈی نے ...

کجریوال کو ضمانت کی درخواست 75 ہزار جرمانہ کے ساتھ خارج

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے دن قانون کے ایک طالب ِ علم کی درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) 75 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کردی جس میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کو ”غیرمعمولی عبوری ضمانت“ دینے کی گزارش کی گئی تھی۔

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...