سوشل میڈیا مودی حکومت کے گلے کی ہڈی :شیوسینا

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 16th October 2017, 10:42 PM | ملکی خبریں |

ممبئی ،16؍اکتوبر ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )بی جے پی کی حمایتی شیوسینا نے سوشل میڈیا کو لے کر نیا قانون لائے جانیکی بحث کے درمیان بی جے پی پرحملہ بولاہے۔شیوسینا کے اخبار ’سامنا‘ میں لکھا گیا ہے کہ جس سوشل میڈیا کا سہارا لے کر بی جے پی اقتدارمیں آئی ہے اب وہی سوشل میڈیا بی جے پی کے گلے کی ہڈی بن گیا ہے ۔سامنا میں آگے لکھا ہے۔بی جے پی نے سوشل میڈیا کا استعمال کرکے ریاست ومہاراشٹر کی حکومت حاصل کی۔ اس وقت سوشل میڈیا پر ایسا تشہیر کیا گیا کہ لگتا ہے بی جے پی پارٹی کی حکمرانی دوارکاکی طرح غریبوں کے گھر گھر کی مٹی کو سونا بنانیوالا ہوگا۔سیاستی مخالفین کی کمتر زبان میں مذاق اڑاتے ہوئے انہیں چور، ڈکیت نکما اور گنہگار ٹھہرانے کیلئے سوشل میڈیا نے جو کوشش کی وہ اظہار کی آزادی کا دہشت گردی تھی۔ حکومت بننے کے بعد رخ میں تبدیلی کا الزام لگاتے ہوئے سامنا میں آگے لکھا کہ اس وقت دہشت گردی کا استعمال کرکے مودی اور سب بھاجپاییوں نے کام آسان کیا۔لیکن حکومت ملتے ہی وعدوں جو دھجیاں اڑیں اسے لے کر سوشل میڈیا میں نوجوانوں کے ذریعہ مذاق اڑانے کی شروعا کرتے ہی حکومت کام میں جٹ گئی۔

ایک نظر اس پر بھی

وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ محفوظ رکھا

’دی ہندو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، سپریم کورٹ نے بدھ کو مشاہدہ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور ووٹر کی تصدیق شدہ پیپر آڈٹ ٹریل میں مائیکرو کنٹرولرز کسی پارٹی یا امیدوار کے نام کو نہیں پہچانتے ہیں۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ڈالے ...

مودی حکومت میں بڑھی مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب خواتین پر گھریلو تشدد میں ہوا اضافہ: الکا لامبا

 ’’چنڈی گڑھ لوک سبھا سیٹ پر اس مرتبہ الیکشن تاریخی ثابت ہوگا۔ یہاں کے انتخاب کی لہر ہریانہ، پنجاب میں کانگریس کی فتح طے کرے گی۔‘‘ یہ بیان قومی خاتون کانگریس کی صدر الکا لامبا نے چنڈی گڑھ میں دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہنگائی و بے روزگاری کے معاملے میں ...

ہتک عزتی کے معاملہ میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت، کارروائی پر روک

 کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔

مودی کی گارنٹی بے اثر رہی، اس لئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں: پی چدمبرم

 کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ 'دولت کی دوبارہ تقسیم' اور 'وراثتی ٹیکس' پر 'من گھڑت' تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے کیونکہ 'مودی کی گارنٹی' کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

فوج کی بھرتی کا کیا ہوا، مورینہ بجلی چوری کا گڑھ کیوں بن گیا؟ کانگریس کے مودی سے سوالات

کانگریس نے وزیر اعظم مودی کے مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسہ سے قبل ریاست کو درپیش کچھ مسائل پر سوالات پوچھے اور دعویٰ کیا کہ ریاست کے دیہی علاقوں، خاص طور پر قبائلی بستیوں میں ’سوچھ بھارت مشن‘ ناکام ثابت ہوا ہے۔

این سی پی – شردپوار نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور، عورتوں کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ

این سی پی - شرد پوار نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ اس منشور میں خواتین کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت کم کرنے کا بھی منشور میں وعدہ کیا گیا ہے۔ پارٹی نے اپنے منشور کا نام ’شپتھ پتر‘ (حلف نامہ) رکھا ہے۔