پٹنسن کی جگہ جیکسن برڈ آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم میں شامل

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 5th August 2017, 5:10 PM | اسپورٹس |

میلبورن،5؍اگست(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)بنگلہ دیش کے دورے کے لئے زخمی جیمز پٹنسن کی جگہ فاسٹ بولر جیکسن برڈ کو 14رکنی آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔بتا دیں کہ پٹنسن کے پیچھے میں سوجن ہے، جس کی وجہ سے وہ بنگلہ دیش کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔پٹنسن دوسرے فاسٹ بولر ہیں جو زخمی ہونے کی وجہ سے اس سیریز سے ہٹے ہیں۔پٹنسن سے پہلے مشیل اسٹارک نے چوٹ کی وجہ اس دورے پر جانے سے انکار کر دیا۔اسٹارک کی جگہ لیگ اسپنر مشیل سوپسن کو آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔برڈ نے گزشتہ سال دسمبر میں ایم سی جی میں پاکستان کے خلاف اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا تھا، وہ فروری مارچ میں ہندوستان کے دورے پر آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل تھے، لیکن انہیں کھیلنے کا موقع نہیں ملا۔آسٹریلوی ٹیم 22اور 23اگست کو فتح اللہ میں دو روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔اس کے بعد 27اگست سے پہلا ٹیسٹ کھیلا جائے گا۔

آسٹریلوی ٹیم اس طرح ہے:اسٹیون اسمتھ (کپتان)، ڈیوڈ وارنر (نائب کپتان)، ایشٹن اگر، ہلٹن کارٹراٹ، پیٹ کمنز، پیٹر ہینڈمب، میتھیو ویڈ (وکٹ کیپر)، جوش ہیزلوڈ، عثمان خواجہ، ناتھن لیون، گلین میکسویل، میٹ ریش، مشیل سوپسن اور جیکسن برڈ ۔

ایک نظر اس پر بھی

حیدرآباد نے آئی پی ایل کا سب سے بڑا اسکور بنایا ، ممبئی کو 31 رنز سے دی بری طرح شکست

آئی پی ایل 2024 کے 8ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی کی ٹیم 20 اوورز میں 246/5 ​​رنز ہی بنا سکی۔ تلک ورما نے ممبئی کے لیے کافی دیر کوشش کی اور 64 رنز کی ...

آئی پی ایل 2024: دفاعی چمپئن چنئی نے جیت کے ساتھ کیا آغاز، بنگلورو کو 6 وکٹ سے ملی شکست

آج آئی پی ایل 2024 کا پہلا میچ دفاعی چمپئن چنئی سپرکنگز (سی ایس کے) اور رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے درمیان کھیلا گیا جس میں چنئی کو 6 وکٹ سے جیت ہاتھ لگی ہے۔ بنگلورو نے چنئی کے سامنے جیت کے لیے 174 رنوں کا ہدف رکھا تھا جسے اس نے 18.4 اوورس میں محض 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس ...

ہندوستان نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگ اور 64 رن سے شکست ، سیریز پر 4-1 سے قبضہ

دھرم شالہ میں کھیلے جا رہے پانچویں ٹیسٹ میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سےشکست دی  ہے۔ اس طرح ہندوستان نے سیریز 4-1 سے جیت لی۔ ہندوستانی ٹیم نے میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کو بڑی شکست دی۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی بری طرح لڑکھڑا گئی۔ صرف جو روٹ ہی بلے سے کچھ ...

ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے دی شکست، سیریز 1-1 سے برابر

) ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ سے ملی شکست کا بدلہ آج وشاکھاٹنم میں لے کر سیریز کو 1-1 سے برابر کر دیا ہے۔ 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہندوستان نے 106 رنوں سے جیت لیا ہے۔ اس جیت کے ہیرو پلیئر آف دی میچ جسپریت بمراہ رہے جنھوں نے دونوں اننگ میں مجموعی طور پر 9 ...

کیپ ٹاؤن میں ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، میچ دوسرے ہی دن ختم، ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

ہندوستانی مینس کرکٹ ٹیم نے 2024 کا آغاز ایک شاندار اور ریکارڈ ساز جیت کے ساتھ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے نیولینڈس میں 3 جنوری سے شروع ہوا ٹیسٹ میچ 4 جنوری یعنی دوسرے دن ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان کو جیت کے لیے دوسری اننگ میں 79 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے روہت بریگیڈ نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل ...

جنوبی آفریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں انڈیا کو دی ایک اننگ اور 32 رنوں سے شکست

جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہندوستانی ٹیم ایک اننگ اور 32 رنوں سے ہار گئی ہے۔ اس شرمناک شکست کا ذمہ دار ہندوستانی بلے باز اور گیندبازوں دونوں رہے، کیونکہ پہلی اننگ میں کسی طرح 245 رن کا اسکور بنانے کے بعد ہندوستانی ٹیم دوسری اننگ میں محض 131 رنوں پر ...