نالندہ: سرپنچ کی شرمناک حرکت، ایک شخص کو دی تھوک چاٹنے کی سزا

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 21st October 2017, 10:33 AM | ملکی خبریں |

نئی دہلی، 20 اکتوبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )بہارکے سی ایم نیتش کمار کے نالندہ میں ایسی حرکت کیمرے میں قید ہوئی ہو جو شرمسار کر دینے والی ہے۔ ذرائع کے مطابق نالندہ کے نورسرائے کے اجے پورپنچایت میں مہیش ٹھاکر نام کے آدمی کی مکھیا کے لوگوں نے پکڑ لیا اور اس کی بے عزتی کی۔مہیش ٹھاکر سرکاری منصوبہ کا فائدہ لینے کیلئے مکھیا کے گھر پہنچے تھے۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ بنا درواجا کھٹکھٹائے وہ مکھیا کے گھر پہنچے تھے اسی بات کو لے کر مکھیا اور اس کے لوگ بھڑک گئے، عورتوں سے انکی پٹائی کرائی گئی اور تھوک چٹوایا گیا۔وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے گھر کے نالندہ ضلع کے نورسرائے کے تحت اجے پور پنچایت کے مکھیا اور اس کے گرگو کی دبنگئی سامنے آئی ہے۔مکھیا کے ذریعے طالبانی فرمان جاری کرتے ہوئے گاؤں کے ہی مہیش ٹھاکر کو مکھیا کے گھر کام سے پہنچنا مہنگا ثابت ہوا۔

ایک نظر اس پر بھی

مدھیہ پردیش اور مرکز کی بی جے پی حکومت خاتون، نوجوان اور کسان مخالف: جیتو پٹواری

 مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابات کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ کانگریس قائدین کی موجودگی میں شہڈول پارلیمانی حلقہ کے امیدوار پھندے لال مارکو اور منڈلا کے امیدوار اومکار سنگھ مرکام نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتیں ...

عدلیہ کی سالمیت کو خطرہ قرار دیتے ہوئے 600 وکلا کا چیف جسٹس آف انڈیا کو مکتوب

عدالتی سالمیت کے خطرے کے حوالے سے ہندوستان بھر کے ۶۰۰؍ وکلاء جن میں ایڈوکیٹ ہریش سالوے اور بار کونسل آف انڈیا کے چیئرمین منن کمار شامل ہیں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچڈ کو مکتوب لکھا ہے۔ وکلاء نے ’’مفاد پرست گروہ‘‘ کی مذمت کی ہے جو عدالتی عمل میں ہیرا پھیری، عدالتی ...

ملک کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں!

ملک کے خزانے کا حساب و کتاب رکھنے والی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے خود ہی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر جے پی نڈا نے مجھ سے لوک سبھا الیکشن لڑنے کے بارے میں پوچھا تھا مگر انہوں نے انکار کر دیا کیونکہ ان کے پاس الیکشن ...

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...