یلاپور حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھٹکل کے عبدالوہاب کی صحت میں سدھار؛ ڈاکٹر نے بتایا خطرے سے باہر؛ عوام سے دُعا کی اپیل

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 4th June 2017, 7:20 AM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل 4/ جون (ایس او نیوز)  دو روز قبل یعنی جمعہ کو یلاپور میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں شدید طورپر زخمی بھٹکل کے جناب عبدالوہاب کی صحت میں کافی سدھا ر آیا ہے،  حادثے میں ان کا دایاں ہاتھ اور بایاں پائوں فریکچر ہوا تھا،  مینگلور میں ہاتھ اور پائوں کا کامیاب آپریشن ہوچکا ہے،  چہرے پر اسٹرینگ ٹکرانے سے جو چوٹ لگی تھی اُس کا بھی کامیاب آپریشن ہوچکا ہے، اُن کی انکھوں کو بھی مارہے، جس کا علاج اب جاری ہے۔ یہ بات جناب عبدالوہاب کے فرزند محمد شعیب نے بتائی۔

شعیب نے تمام لوگوں سے اپنے والد کی مزید صحت یابی کے لئے دُعا کی درخواست کی ہے۔

شعیب کے بقول حادثے میں شدید طور پر زخمی ایک اور شخص 62  سالہ  پوکونجی ابراہیم  کا بھی مینگلور اسپتال میں علاج جاری ہے، جس کی حالت ہنوز تشویشناک ہے اور شعیب نے اُس شخص کی صحت یابی کے لئے بھی دُعا کی درخواست کی ہے۔ جبکہ پچھلی سیٹ پر سوار 35سالہ فیضل   کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

شعیب نے بتایا کہ ان کے والد عبدالوہاب اپنے دوست پوکونجی ابراہیم کی کار پر سوار ہوکر بھٹکل آرہے تھے، جبکہ پوکونجی کو بھٹکل ہوتے ہوئے کولم (کیرالہ) جانا تھا،  جس کے دوران یلاپور میں حادثہ پیش آیا۔ شعیب سے مزید تفصیلات کے  لئے موبائل نمبر : 9482288664 91+ پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

اس نیوز کے تعلق سے دو روز قبل  شائع رپورٹ:

یلاپور میں سڑک حادثہ؛ بھٹکل کے ایک شخص سمیت تین شدید زخمی؛ بھٹکل کا زخمی شخص مینگلور شفٹ

 

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...