بھٹکل:تنگنگنڈی ہائی اسکول کا متعلم کھیل مقابلوں میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 12th January 2018, 9:23 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:12/ جنوری (ایس اؤنیوز)ضلع پنچایت تعلیمات عامہ اترکنڑا، ڈپوٹی ڈائرکٹر تعلیمات عامہ کاروار، بی ای اؤ دفتر ہوناور کے اشتراک سے تعلقہ کے ہیبلے میں اپاہج بچوں کے لئے ضلعی سطح کے کھیل مقابلے منعقد کئے گئے ، جس میں ہیبلے ،تنگنگنڈی ہائی اسکول کے 10ویں میں زیر تعلیم متعلم چدانند سکرو گونڈا کھیل مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے ریاستی سطح کے لئے منتخب ہواہے۔

چدانند گونڈاہیامر تھرو اور ایٹی تھرو میں دوم مقام حاصل کرتےہوئے ریاستی سطح کے لئے اہلیت حاصل کی ہے۔ چدانند کی کارکردگی پر اسکول ترقی بورڈ کمیٹی کے صدر، ممبران ، بی ای او وینکٹیش پٹگار، صدر مدرس، فزیکل ٹیچر اور کوچر دیورایا نایک اور اساتذہ نے مبارکبادی پیش کی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...