بھٹکل تعلقہ گرام پنچایت ضمنی انتخابات کا اعلان

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 15th June 2017, 2:13 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل15؍جون (ایس او نیوز) بھٹکل تحصیلدار کی جانب سے جاری اخباری بیا ن کے مطابق ریاستی چناؤ کمیشن نے بھٹکل تعلقہ کے کوپّا، ماولّی۔۲ اور ماوین کورا کی گرام پنچایتوں میں خالی نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔ 

ا ن انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار 17جون سے 20جون تک اپنی امیدواری داخل کرسکتے ہیں۔امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ23جون ہوگی۔2جولائی کو ووٹنگ ہوگی اور 5جولائی کو نتائج ظاہر کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 20جون سے 5جولائی تک ان پنچایتوں کے علاقوں میں ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ(ضابطۂ اخلاق) جاری رہے گا۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔