بھٹکل سدھارتھ ڈگری کالج شرالی کے بی ایس سی اور بی کام تھرڈ سم میں شاندار نتائج؛ 97فی صد اوسط سے کامیابی درج

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 30th January 2019, 6:30 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:30؍جنوری (ایس او نیوز) کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ سال 2018کے امتحانات میں  سدھارتھ ڈگری کالج شرالی نے بی ایسی سی اور بی کام تھرڈ سم دونوں میں 97-97 فی صد کے ساتھ شاندار  نتائج درج کئے ہیں۔

پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کالج پرنسپال نے بتایا کہ  پی ایم سی ایس (فزیکس، میتھس، کمپوٹر سائنس) میں طالبہ اشونی ایل نائک 89فی صد کے ساتھ کالج میں ٹاپ کیا ہے، اسی طرح بھارتی این نائک نے 88فی صد کے ساتھ دوم نمبر پر ہے۔ پی سی ایم میں چیتنا ایل نائک 88فی صد، کاویا ہیگڈے 86فی صد اور دویا آر نائک 86فی صد نمبرات کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کیں ہیں۔

 کالج کے بی کام شعبہ  میں نویدیتا این باگل وئیدیا 88فی صد، سومیا اے انئک 88 فی صد، کرتیکا ناڈکرنی 87فی صد، سوشمتا سی نائک 87فی صد، کلپنا ایم نائک 86فی صد، کویتا اے نائک 86فی صد، لتاشری موگیر 86فی صد، سیبن تھامس 85فی صداور کلپنا ایم نائک 85فی صد نمبرات کے ساتھ شاندار  کامیابی حاصل کیں ہیں۔ طالبات کی بہترین تعلیمی کارکردگی پر انتظامیہ ، پرنسپال اور عملہ نے مبارکباد  پیش کی ہیں۔

بھٹکل کی ایک دوکان کے لئے بھٹکل میں مقیم اچھی تنخواہ پر ایک قابل Accountant کی ضرورت ہے۔

رابطہ کریں:
9449127932

ایک نظر اس پر بھی

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...

اُتر کنڑا میں نریندرا مودی  کا دوسرا دورہ - سرسی میں ہوگا اجلاس - کیا اس بار بھی اننت کمار ہیگڑے پروگرام میں نہیں ہوں گے شریک ؟

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی امیدوار کی تشہیری مہم کے طور وزیر اعظم نریندرا مودی ریاست کرناٹکا کا دورہ کر رہے ہیں جس کے تحت 28 اپریل کو وہ سرسی آئیں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسمبلی الیکشن کے موقع پر اتر کنڑا کا دورہ کیا تھا ۔