ایس ایس ایل سی جوابی پرچوں کی دوبارہ جانچ کے بعد بھٹکل کے شریانک شیٹھ تعلقہ میں دوسرے رینک کے حقدار

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 23rd June 2017, 9:01 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل:23/جون (ایس اؤنیوز)ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان کئے جانے کے بعد طلبا کی طرف سے اپنے جوابی پرچوں کی دوبارہ جانچ کا مطالبہ کئے جانے سے تعلقہ سطح پر اور ضلعی سطح پر رینکنگ میں لگاتار تبدیلیاں ہورہی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق تعلقہ کے شرالی چتراپور کے طالب العلم شریانک شری دھر سیٹھ نے  سماجی سائنس کے پرچے کی دوبارہ جانچ کرنے کی درخواست دی تھی، جس کے  بعد اُسے 4زائد مارکس حاصل ہوگئے ہیں، جس کے ساتھ ہی اس کے جملہ مارکس 620( یعنی99.2فی صد) ہوگئے ہیں۔ اس زائد مارکس کے ساتھ وہ پورے  تعلقہ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ  ریاستی سطح پر بھی اُنہیں 6واں رینک حاصل ہوا ہے۔

شریانک ایک باصلاحیت طالب علم ہے ، ہائی اسکول کی سطح پر ہوئے ’’بھارت کو جانو‘‘کوئز مقابلے میں اس طالب العلم نے  ریاست بھر میں دوسرا مقام حاصل کیا تھا،، مضمون نویسی میں وہ ضلع کوپہلا مقام بھی دلاچکے ہیں۔ساتھ شریانک کراٹے میں بھی  چمپئین شپ جیت چکے ہیں۔ بھٹکل  آنند آشرکانونٹ ہائی اسکول کے طالب علم شریانک شرالی کے استاد، مشہور کنڑا ادیب، شاعر اور پروگراموں کی نظامت میں اپنا سکہ بٹھانے والے شری دھر گنیش شیٹھ او راستانی ہیم لتا کے فرزندہیں۔ شریانک کی کارکردگی پر بی ای اؤ ، صدر مدرسہ ،اساتذہ اور دیگر تعلیمی اداروں کے ذمہ داروں نے مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...

بیدر میں وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم مودی پر کی سخت تنقید 

بیدر کے انتخابی دورہ پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم نریندر مودی پر  یہ کہہ کر سخت تنقید کی کہ  اُنہیں انتخابات کے موقع پر ہی  کرناٹک کی یاد آتی ہے۔ شہر کے گنیش میدان میں منعقدہ کانگریس پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں شدید خشک سالی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...