بھٹکل : پھانسی کے ذریعے ایک شخص ہلاک

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 8th August 2018, 7:56 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل  :8/ اگست (ایس اؤ نیوز)   منگل کی رات کھانا کھانے کے بعد گھر سے باہر نکلے  ایک شخص کی نعش جمعرات کو گھر کے قریب والے کاجو باغ میں پھانسی لگائے جانےکی حالت  میں پتہ چلی ہے۔

مہلوک کی شناخت تعلقہ کے یلووڑی کوؤور گرام پنچایت حدود کے ہیرور کے مکین گوپال منجوگونڈ(38) بتائی گئی ہے۔ مہلوک گوپال کے پسماندگان میں بیوی ، دو بچے ہیں۔ پولس جائے وقوع پہنچ کر معائنہ کی ہے۔ بھٹکل دیہی پولس تھانے میں کیس درج کرنے کے بعد جانچ کی جارہی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔