بھٹکل مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کا 7/ دسمبر کو ہوگا سالانہ اجلاس عام 

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 4th December 2018, 9:35 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:4؍ڈسمبر (ایس او نیوز)مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام  29ربیع الاول بمطابق 7/ ڈسمبر بروز جمعہ بعدنمازِ عشاء ٹھیک سوا 9بجے خلیفہ جامع مسجد میں منعقد ہوگا۔

مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کی طرف سے  جاری کردہ پریس ریلیز میں جانکاری دیتے ہوئے  کہا گیا ہے کہ سالانہ اجلاس عام میں جماعت کی سالانہ کارگزاری کی رپورٹ  ، آمد وصرف کے گوشوارے پیش کئے جائیں گے ۔نیز علماء کرام کے بیانات کے ساتھ ساتھ عوام الناس کو بھی سوالات کا موقع دیا جائے گا۔ عوام الناس سے شرکت کی پرخلوص درخواست کی گئی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔