بھٹکل:15اکتوبر کو عمارات تعمیراتی یومیہ مزدور سنگھا کے سالانہ جلسے کا انعقاد

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 14th October 2017, 7:11 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:14/ اکتوبر (ایس اؤنیوز)تعلقہ عمارات تعمیراتی یومیہ مزدور سنگھا کے پہلے سالانہ جلسہ کا15اکتوبر کو آسارکیری کے نچل مکی شری ترومل وینکٹ رمن ہال میں منعقد ہونے کا سنگھا کے صدر شری دھر منجوناتھ نائک نے جانکاری دی ۔

وہ یہاں پرائیویٹ ہوٹل میں پریس کانفرنس میں جانکاری دیتےہوئے کہاکہ تعلقہ میں محکمہ مزدور موجود رہنے کے باوجود مزدوروں کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں ہے ، ہم نے بہت ہی کٹھن کوششوں کے بعد سنگھا کا قیام کرکے ایک سال کا عرصہ ہوگیا۔ ایک سال مکمل ہونے پر سالانہ جلسہ کا انعقاد کیاجارہاہے اترکنڑا ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول پروگرام کاافتتاح کریں گے۔ سنگھا کے صدر منجوناتھ نائک صدارت کریں گے۔ اعزازی مہمان کے طورپر ریاست کیرلا کے کوچین سی ایف اور چیف وائلڈ لائف،وارڈن اے ٹی دامودر شرکت کرنےکی بات کہی۔ پروگرام میں ریاست کے دیگر عہدیداران ، نامدھاری سماج کے صدر مدھوکیشور نائک،بھٹکل چرچ فادر نکولس ڈیسوزا سمیت کئی مہمانان شریک ہونےکی جانکاری دی ۔ پریس کانفرنس میں سنگھا کے نائب صدر کرشنا سومیانائک، جنرل سکریٹری کرشنا جٹپا نائک، ممبران باشاقادری ، مادیو نائک سمیت کئی ممبران موجود تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...

اُتر کنڑا میں نریندرا مودی  کا دوسرا دورہ - سرسی میں ہوگا اجلاس - کیا اس بار بھی اننت کمار ہیگڑے پروگرام میں نہیں ہوں گے شریک ؟

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی امیدوار کی تشہیری مہم کے طور وزیر اعظم نریندرا مودی ریاست کرناٹکا کا دورہ کر رہے ہیں جس کے تحت 28 اپریل کو وہ سرسی آئیں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسمبلی الیکشن کے موقع پر اتر کنڑا کا دورہ کیا تھا ۔