بھٹکل:تعلقہ کے مختلف پرائمری و ہائی اسکولوں میں اکشر داسوھا کے نئے پکوان کمرے ’’ انا پورنا ‘‘ کا افتتاح

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 30th July 2016, 2:01 AM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:29/ جولائی(ایس او نیوز)تعلقہ کےتیرن مکی ہائی اسکول، یلووڑی کوؤور ہائر پرائمری اسکول ، تلگیری لوئرپرائمری اسکول، تلگوڈ-2لوئر پرائمری اسکول، موڈ بھٹکل لوئر پرائمری اسکول میں جمعہ کو اکشر داسوھا منصوبے کے تحت تعلقہ پنچایت بھٹکل کے زیر اہتمام نئےگودام کے ساتھ نیا پکوان کمرہ ’’ انا پورنا‘‘ کا رکن اسمبلی منکا ل وئیدیا نے  افتتاح کیا۔  

پروگرام میں مہمان خصوصی کے طورپر ضلع پنچایت کی صد رجئے شری موگیر، تعلقہ پنچایت نائب صدر رادھا اشوک وئیدیا ، تعلقہ پنچایت افسر سی ٹی نائک، بھٹکل اکشر داسوھا معاون کمشنر شاردا نائک اور اساتذہ اسوسی ایشن کے صدر شنکر نائک وغیرہ موجود تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...