بھٹکل:ہاڈولی کا عمررسیدہ شخص لاپتہ :شکایت درج

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 28th July 2017, 8:11 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:28/جولائی (ایس اؤنیوز)23جولائی کی صبح 7بجے وینکٹاپور مندر جانے کی بات کہتے ہوئے گھر سے نکلا ایک شخص گھر نہیں لوٹنے پر مرڈیشور پولس تھانہ میں لاپتہ ہونے کی شکایت درج کی گئی ہے۔

لاپتہ شخص کی شناخت ہاڈولی گرام پنچایت حدود کے بڈے باگیلو کے مکین لنگو ماگتو مراٹھی (62)بتائی گئی ہے۔ 5فٹ 5انچ لمبا، جسمانی رنگ سفید، صحت مند ، اجلے بال، فرنچ اسٹائل ڈاڑھی ہے، کنڑااور مراٹھی زبانیں جانتاہے، گھر سے نکلتے ہوئے سفید لنگی ، نیلے شرٹ میں ملبوس ہونے کی بات اس کے بیٹے پرسو مراٹھی نے پولس تھانہ میں درج کردہ شکایت میں کہی ہے۔ اگر متعلقہ شخص کو کہیں دیکھیں تو فوری طورپر 268896-08385، 9480805253پر جانکاری دینے کی پولس تھانہ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں اپیل کی گئی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔