بھٹکل میں غریب خاتون کا گھر مفت میں تعمیر کرنے مزدورسنگھا کا فیصلہ

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 17th June 2017, 9:14 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل:17/جون (ایس اؤنیوز)لاچاری اور بے بسی سے زندگی کا گزارہ مشکل ہونے پر بھٹکل تعلقہ تعمیراتی مزدور سنگھا کی طر ف سے عمارات تعمیر منصوبہ نامی ایک نئی اسکیم کو متعارف کراتے ہوئے تعلقہ کے منڈلی میں نئے گھر کی تعمیر کے ساتھ اسکیم کو جاری کیا گیا ۔

جنتا آشریہ یوجنا کے تحت منڈلی  کی مکین ناگما درگپا دیواڑیگا جوگی منے کا گھر مزدور سنگھا کی طرف سے خود کارمحنت یعنی مفت میں تعمیراتی کام انجام دینے کا فیصلہ لیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے مزدورسنگھا کے صدر شری دھر نائک نے بتایا کہ ناگما کا شوہر صحت خراب ہونے کی وجہ سے مزدوری نہیں کرپارہے ہیں، انہیں رہنے کے لئے کوئی گھر نہیں تھابہت مشکلات میں زندگی گزارہ کررہے تھے، انہیں کچھ راحت دینےکے لئے سرکار کی طر ف سے جنتا آشریہ منصوبہ میں منظور کردہ گھر کی تعمیرکے لئے امداد منظور ہوئی ہے۔ اس کے باوجود انہیں گھر تعمیر کرنا دشوار ہورہاتھا تو ہم  فیصلہ کیا کہ ہم خود سنگھا کی طرف سے مکان تعمیرکرکے دیں۔ اس موقع پر سنگھا کے نائب صدر جٹپا نائک، کرشنا نائک، جنرل سکریٹری کرشنا نائک، مادیو ہنومنت نائک، دیویندر دیواڑیگا، شیکھر نائک، کنیا دیواڑیگا، شری دھر نائک، ناگپا نائک سمیت کئی ممبران موجو دتھے۔

ایک نظر اس پر بھی

آنے والے لوک سبھا انتخابات میں کاگیری اور ہیگڈے کے اندرونی جھگڑے سے بی جے پی کو ہو سکتا ہے نقصان

پارلیمانی انتخابات  کے دن جیسے جیسے قریب آتے جا رہے ہیں ضلع اتر کنڑا میں کانگریس اور بی جے پی کی تشہیری مہم رفتار پکڑتی جا رہی ہے اور اسی کے ساتھ ان پارٹیوں کے اندرونی اختلافات بھی دھیرے دھیرے منظر عام پر آنے لگے ہیں ۔

بھٹکل میں تنظیم کے زیراہتمام 30 اور 31 جنوری کو ہونے والا ووٹر آئی ڈی کیمپ منسوخ؛ تحصیلدار کی طرف سے نہیں ملی اجازت

انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے تحصیلدار کی طرف سے اجازت نہ د ئے جانے  کی وجہ سے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے کل30 مارچ اور پرسو  31  مارچ کو  منعقدہ دو روزہ ووٹر آئی ڈی کیمپ کینسل کردیا گیا ہے۔

بھٹکل اور ہوناور میں جماعت اسلامی ہند کے زیراہتمام ’سوہاردا افطار کوٹا‘کاانعقاد: برادران وطن نے کیا مسجد اور نماز کا بھی  نظارہ

جب ہم آپس میں ایک دوسرے سے ملتےہیں ، بس میں سفر کرتےہیں تو دنیا بھر کی باتیں کرتے ہیں، سیاست، معیشت، تجارت، بازار وغیرہ پر بہت ساری باتیں کرتےہیں جب کبھی مذہب کے متعلق بات کریں تو فوراً ٹوک دیتے ہیں کہ نہیں صاحب ہم سب آپس میں اچھے ہیں یہ مذہب کی باتیں کیوں؟ ۔ جب کہ سچائی یہ ہے کہ ...

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...

لوک سبھا انتخاب: مالوگم میں صرف ’ایک ووٹر‘ کے لیے الیکشن کمیشن نے اٹھایا بڑا قدم!

لوک سبھا انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان اروناچل پردیش سے ایک دلچسپ خبر سامنے آ رہی ہے۔ اروناچل پردیش میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخاب سے قبل الیکٹورل افسران کی ایک ٹیم انجا ضلع کے مالوگم گاؤں پہنچنے والی ہے۔ دراصل اس گاؤں میں 44 سالہ سوکیلا تایانگ تنہا ووٹر ہیں اور وہ خاتون بھی ...

عازمین کیلئے دوسری قسط جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

قرعہ اندازی میں منتخب عازمین اورویٹنگ لسٹ کنفرم ہونے والے تمام عازمین کو دوسری قسط کےطور پر ایک لاکھ ۷۰؍ ہزار روپے جمع کرانے کیلئے توسیع شدہ تاریخ کا آج  بروز جمعرات ۲۸؍ مارچ آخری دن ہے ۔ اسی کے ساتھ ایسی خواتین جو محرم کے زمرے میں شامل تھیں، یعنی ان کے شوہروں یا اہل خانہ نے ...