بھٹکل میں12اگست کو ہوگا سیول سرویس خدمات کے متعلق طلبا کے لئے خصوصی پروگرام : کشمیر سے ڈاکٹر بلال بھی کریں گے شرکت

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 10th August 2017, 8:53 PM | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے | ساحلی خبریں |

بھٹکل:10/اگست (ایس اؤنیوز)جے ڈی نائک ابھیمانی بلگا (ر)کے زیراہتمام 12اگست کو تعلقہ کے گروسدھیندرا کالج ہال میں اور مرڈیشور کے آر این ایس پی یوکالج میں سول سرویس امتحانات میں شریک ہونےکے خواہش مند امیدواروں کی رہنمائی کے لئے ایک  مذاکرہ پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔اس بات کی جانکاری ادارہ کے صدر ناگیش دیواڑیگا نے دی۔

جمعرات کو جے ڈی نائک ابھیمانی بلگا کے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے بتایاکہ مذاکرے میں آئی ایف ایس افسران راجیش نائک، دامودر اے ٹی ، آئی آر ایس افسر راگھویندر رائیکر ، کشمیر سے تعلق رکھنے والے آئی اے ایس آفیسر ڈاکٹر بلال محی الدین شرکت کریں گے۔

12اگست کی صبح 15-09بجے سے 15-11بجے تک گروسدھیندراکالج بھٹکل ہال میں اور 30-11سے 15-01بجے تک آر این ایس پی یو کالج ہال میں مذاکرہ پروگرام ہوگا۔ 24ستمبر کو منعقد ہونےوالے سول سرویس رہنمائی کیمپ سے پہلے پیشگی تیاری کے طورپر یہ پروگرام منعقد کیا جارہاہے، انہوں نے بھٹکل کے طلبا سے اپیل کی کہ پروگرام سے خاطر خواہ استفادہ کریں۔پریس کانفرنس میں ابھیمانی بلگا  کے سکریٹری سریش نائک، سبرائے نائک، وینکٹیا بھیرومنے ، سچن نائک، کمار نائک، نارائن نائک، گنپتی نائک، گجانن نائک، پرکاش جالی ، ناگراج نائک، مادیو نائک، ایشور نائک وغیرہ وموجود تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

بھٹکل میں امسال ایک لاکھ دو ہزار کلوسے بھی زائد فطرہ چاول تقسیم

مرکزی فطرہ کمیٹی بھٹکل   کے زیر اہتمام بھٹکل میں امسال   ایک لاکھ دو ہزار کلوسے زائد چاول جمع ہوا اور عیدالفطر کی رات ہی اس کی تقسیم عمل میں آئی، اس سلسلہ میں بھٹکل،ہوناور وکمٹہ،شیرور وآس پاس میں 57حلقے بنائے گئے تھے،جہاں مختلف محلوں سے جمع شدہ فطرہ کی تقسیم عمل میں آئی