بھٹکل:19/اپریل(ایس اؤنیوز) کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑمیں منعقدہ کانوکیشن پروگرام میں ریاست کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم بسوراج رائے ریڈی کے ہاتھوں بی کام فائنل کے امتحانات میں تیسرا رینک حاصل کرنے والے انجمن ڈگری کالج اینڈ پی جی سنٹر بھٹکل کے ہونہار طالب علم محمد شارف ابن محمد اقبا ل قاضیاکوسندسےنوازاگیا۔