مرکزی حکومت کی طرف سے جانورو ں کے ذبح پر پابندی عائد کئے جانے پر بھٹکل میں سنگھ پریوار کارکنان نے چھوڑے پٹاخے
بھٹکل:27/مئی (ایس اؤنیوز)مرکزی حکومت کی طرف سے ملک بھر میں گائے ، بیل ، بھینس جیسے جانوروں کو ذبح کرنےکی خاطر فروخت کئے جانے پر پابندی عائد کرنے پر بھٹکل میں سنگھ پریوار سے منسلک 10/15 کارکنان نے شمس الدین سرکل پر ایک بچھڑے کو لاتے ہوئے پوجا پاٹ کی اور بعد میں پٹاخے چھوڑ کر خوشی منائی۔