بھٹکل: انجمن کالج آف ایجوکیشن کےشاندار 100فی صد نتائج : امتحان میں شریک تمام طلبا امتیازی نمبرات سے کامیاب

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 13th April 2018, 12:03 AM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل:12/اپریل (ایس او نیوز)انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے زیر سرپرستی چلنے والی انجمن کالج آف ایجوکیشن بھٹکل کےکرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کی طرف سے منعقدہ 4سم کے امتحانا ت میں کالج کے تمام 32طلبا امتیازی نمبرات سے کامیاب ہوتے ہوئے ادارے ، کالج اور شہر کا نام روشن کردیا ہے۔

کالج پرنسپال ذکیہ سلطانہ زرزری کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کالج کی طرف سے کل 32طلبا بی ایڈ4سم کےامتحانات میں شریک ہوئے تھے۔ یونیورسٹی کی جانب سے اعلان کردہ نتائج کے مطابق کالج کے تمام 32طلبا امتیازی (Distinction)میں کامیاب ہونے کے نتیجےمیں کالج کا رزلت 100فی صد ہواہے۔ کالج کی سطح پر پہلے 6رینک حاصل کرنےو الے طلبا کی تفصیل کچھ اس طرح ہے ۔

1۔سندھیا دیوپا گڈیگ۔536نمبرات                             2-سواتی ناگیش دیش بھنڈاری ۔528نمبرات

3۔ قمر النساء ۔524نمبرات                                      4۔ونیا شری دھر گوڈا۔522نمبرات

5۔کرن دیواڑیگا۔520نمبرات                                     6۔سدھا سکرپا نائک ۔518نمبرات

نتائج کے سلسلےمیں ساحل آن لائن سے بات کرتے ہوئے انجمن کے جنرل سکریٹری صدیق اسماعیل نے تمام طلبا،پرنسپال اور اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ انجمن کے ہرادارے میں بہتر سے بہتر اور معیاری تعلیم فراہم کرنے کی کوشش جاری ہے ۔ خاص کر انجمن وومنس کالج ، بی ایڈ، پی یووومنس کالج سمیت تمام اداروں کے نتائج میں سال بہ سال اضافہ ہورہاہے۔ہم اس پر اللہ کا شکر اداکرتے ہیں۔

اس موقع پر انجمن کےصدر عبدالرحیم جوکاکو، ایڈیشنل جنرل سکریٹری اسحق شاہ بندری ،کالج بورڈ سکریٹری آفتاب قمری ، انجمن کے عہدیداران ، کالج پرنسپال ذکیہ سلطانہ زرزری نے اساتذہ اور طلبا کو مبارکباد ی پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...