بھٹکل انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلکیشن  کا متعلم سوئمنگ میں یونیورسٹی بلیو

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 15th October 2018, 7:19 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:15/اکتوبر(ایس اؤ نیوز)انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلکیشن بھٹکل کا متعلم محمد سلمان ابن ناصر فقی بھاؤسوئمنگ میں یونیورسٹی بلیو منتخب ہوتے ہوئے ایک نئی تاریخ بنائی ہے۔

سوئمنگ میں یونیورسٹی بلیو کے طورپر منتخب ہونے والے محمد سلمان کالج میں   بی بی اے کے 5سم میں زیر تعلیم ہے۔ ابھی تک کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کے مختلف کھیلوں کے لئے یونیورسٹی بلیو بنے ہیں، مگر انجمن کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ کوئی طالب علم سوئمنگ میں یونیورسٹی بلیو بنا ہے۔ محمد سلمان کی بہترین کارکردگی پر انجمن کے عہدیداران ، ممبران اور کالج پرنسپال کے محسن ، فزیکل ڈائرکٹر موہن میستا وغیرہ نے مبارکبادی پیش کی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔