بھٹکل: سنہیا اسکول کے خصوصی بچوں میں آکٹیواباکس کی تقسیم

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 12th April 2018, 6:44 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:12/اپریل (ایس او نیوز)تعلقہ کے کوگتی نگر میں واقع سنہیا خصوصی اسکول میں شری گروسدھیندرا کالج کی جانب سے بچوں کو ترغیب دینے اور ان میں دلچسپی پیدا کرنےکے لئے اکٹیوا باکس کی تقسیم کی گئی ۔

اس موقع پر کالج کے پرنسپال شری ناتھ پائی نے بات کرتے ہوئے کہاکہ پرائمری اور ہائی اسکول کے طلبا کے لئے تیار کردہ باکس کی طرح ہی ان خصوصی بچوں کے لئے یہ باکس تیار کئے گئے ہیں تاکہ یہ بچے بھی غیر نصابی سرگرمیوں میں دلچسپی سے حصہ لے سکیں۔ اس موقع پر وکھیات پربھو، راگھویندر کامت اور صدر مدرسہ مالتی ادیاور ، اساتذہ وغیرہ موجود تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔