لڑکوں سے جھگڑ شروع کیا تھا کھیل، آج کہلاتی ہے باسکٹ بال فیملی

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 4th August 2017, 4:36 PM | اسپورٹس |

 نئی دہلی،4/اگست(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)ہندوستانی قومی خواتین باسکٹ بال کھلاڑی پرشانتی سنگھ کو ملک کا اعزاز کھیل ایوارڈ ارجن عزت کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔پرشانتی 2003میں ہندوستانی خاتون باسکٹ بال ٹیم میں شامل ہوئیں اور کپتانی بھی کی۔پرشانتی نے یہ کھیل کیوں شروع کیا اس کے پیچھے بھی دلچسپ کہانی ہے۔محلے کے لڑکوں سے لڑائی کے بعد وہ باسکٹ بال کورٹ جانے لگی تھی۔آپ کو بتا دیں کہ پرشانتی کی پانچ بہنیں ہیں اور تمام باسکٹ بال کھیلتی ہیں۔انہیں باسکٹ بال فیملی آف انڈیا کے نام سے جانا جاتا ہے۔

پرشانتی بنیادی طور سے اتر پردیش کے جون پور کے احمدپور گاؤں کی رہنے والی ہیں،فی الحال ان کی فیملی وارانسی میں رہتی ہے۔غور طلب ہے کہ پرشانتی سنگھ کل پانچ بہنیں ہیں،ان کا ایک بھائی بھی ہے،پرشانت کے علاوہ پرینکا، دویا، آکانشا اور پرتیما۔خاص بات یہ ہیں کہ پانچ کی پانچوں بہنیں باسکٹ بال کھیلتی ہیں،وہ بھی ملکی سطح پر،ان میں سے 3بہنیں اب ہندوستانی قومی خواتین باسکٹ بال ٹیم کی رکن ہے اور دو بہنے کھیل چکی ہیں۔

بنارس میں پرشانتی کی فیملی رہتی تھی،وہاں محلے کے لڑکوں سے کھیلنے میں جھگڑا ہو گیا، جس کی وجہ سے ماں نے بڑی بیٹی یعنی پرینکا کو اسٹیڈیم بھیجنا شروع کر دیا،بڑی بہن کو کھیلتا دیکھ دھیرے دھیرے ساری بہنے کھیلنے لگیں۔

پرشانتی کو پہلی بار انڈر 13میں کھیلنے کا موقع تب ملا تھا ٹیم میں جانے کے لئے ایک کھلاڑی کم پڑ رہا تھا،پرشانتی کو کوچ نے موقع دیا اور اس نے میچ میں 2شاٹ لگائے،ٹیم ہار گئی لیکن پرشانتی جیت گئی تھی،پہلی بارانعام میں اسے رسگلے ملے تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

حیدرآباد نے آئی پی ایل کا سب سے بڑا اسکور بنایا ، ممبئی کو 31 رنز سے دی بری طرح شکست

آئی پی ایل 2024 کے 8ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی کی ٹیم 20 اوورز میں 246/5 ​​رنز ہی بنا سکی۔ تلک ورما نے ممبئی کے لیے کافی دیر کوشش کی اور 64 رنز کی ...

آئی پی ایل 2024: دفاعی چمپئن چنئی نے جیت کے ساتھ کیا آغاز، بنگلورو کو 6 وکٹ سے ملی شکست

آج آئی پی ایل 2024 کا پہلا میچ دفاعی چمپئن چنئی سپرکنگز (سی ایس کے) اور رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے درمیان کھیلا گیا جس میں چنئی کو 6 وکٹ سے جیت ہاتھ لگی ہے۔ بنگلورو نے چنئی کے سامنے جیت کے لیے 174 رنوں کا ہدف رکھا تھا جسے اس نے 18.4 اوورس میں محض 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس ...

ہندوستان نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگ اور 64 رن سے شکست ، سیریز پر 4-1 سے قبضہ

دھرم شالہ میں کھیلے جا رہے پانچویں ٹیسٹ میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سےشکست دی  ہے۔ اس طرح ہندوستان نے سیریز 4-1 سے جیت لی۔ ہندوستانی ٹیم نے میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کو بڑی شکست دی۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی بری طرح لڑکھڑا گئی۔ صرف جو روٹ ہی بلے سے کچھ ...

ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے دی شکست، سیریز 1-1 سے برابر

) ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ سے ملی شکست کا بدلہ آج وشاکھاٹنم میں لے کر سیریز کو 1-1 سے برابر کر دیا ہے۔ 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہندوستان نے 106 رنوں سے جیت لیا ہے۔ اس جیت کے ہیرو پلیئر آف دی میچ جسپریت بمراہ رہے جنھوں نے دونوں اننگ میں مجموعی طور پر 9 ...

کیپ ٹاؤن میں ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، میچ دوسرے ہی دن ختم، ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

ہندوستانی مینس کرکٹ ٹیم نے 2024 کا آغاز ایک شاندار اور ریکارڈ ساز جیت کے ساتھ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے نیولینڈس میں 3 جنوری سے شروع ہوا ٹیسٹ میچ 4 جنوری یعنی دوسرے دن ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان کو جیت کے لیے دوسری اننگ میں 79 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے روہت بریگیڈ نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل ...

جنوبی آفریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں انڈیا کو دی ایک اننگ اور 32 رنوں سے شکست

جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہندوستانی ٹیم ایک اننگ اور 32 رنوں سے ہار گئی ہے۔ اس شرمناک شکست کا ذمہ دار ہندوستانی بلے باز اور گیندبازوں دونوں رہے، کیونکہ پہلی اننگ میں کسی طرح 245 رن کا اسکور بنانے کے بعد ہندوستانی ٹیم دوسری اننگ میں محض 131 رنوں پر ...