انسانی خدمات میں جٹے رہنے سے دل کو اطمینان حاصل ہوجاتا ہے :تحصیلدار گنگپا

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 30th April 2017, 12:48 PM | ریاستی خبریں |

چنتامنی:30 /اپریل(محمد اسلم/ایس او نیوز)دنیاء میں انسانیت کی شمع جلانے والے مہان پرش بسوانا تھے انہوں نے ویر اشیوا سماج کی بھلائی سے زیادہ انسانیت کو عام کرنے کی خدمات میں جٹے رہے ان کے خدمات صرف ریاست کرناٹک کو ہی بلکہ سارے جگت کے عوام کے لئے تھے آپ کے خدمات جو 12فیصدی میں انجام دئے اس کو عوام کبھی فراموش نہیں کرسکتے پیڑھی در پیڑھی یاد کرتے رہے گے ان باتوں کااظہار خیال تحصیلدار گنگپا نے کیا ۔

یہاں کے تعلقہ دفتر میں منائی گئی بسوا جینتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے گزارش کی کہ ان کے بتائے اصول اور آدرشوں کو اپنی زندگی میں اپناؤ تو تمہاری زندگی خوشیوں سے بھر جائے گی انسانی خدمات میں جٹے رہنے سے دل اطمینان حاصل ہوجاتا ہے نہ جانے کس غریب کی دعا میں کیا اثر ہوتا ہے کے ہماری زندگی نیا بھی پارلگ جائے گی بسوانا کے بولے ہوئے واچنا اس جگت میں کافی مشہور اور ویر اشیوا سماج میں کافی اہم مقام ان کو حاصل ہے۔

اس کے علاوہ بلدیہ دفتر میں بھی بسواجینتی منائی گئی وہاں بسوا کی تصویر رکھ کر پھول چڑھاکر کر خراج عقیدت پیش کی گئی اس موقع پر بلدیہ صدر سجاتا شیوپا نائب صدر سجاتا شیونا منسپالٹی کمشنر وی۔منی سوامی ہیلتھ انسپکٹر سی کے بابو ارتی سمیت کئی منسپالٹی کے عملہ وغیرہ موجود رہے ۔

ایک نظر اس پر بھی

گھوٹالہ باز جناردن ریڈی کی بی جے پی میں شمولیت مودی حکومت کے بدعنوانی ختم کرنے کے دعووں کی قلعی کھول رہی: کانگریس

کانگریس نے 35 ہزار کروڑ روپے کے غیر قانونی خام لوہا کانکنی گھوٹالہ کے ملزم جناردن ریڈی کے بی جے پی میں شامل ہونے پر آج زوردار حملہ کیا۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے نئی دہلی واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھوٹالہ باز جناردن ریڈی کی بی جے پی ...

منگلورو میں 'جاگو کرناٹکا' کا اجلاس - پرکاش راج نے کہا : اقلیتوں کا تحفظ اکثریت کی ذمہ داری ہے 

'جاگو کرناٹکا' نامی تنظیم کے بینر تلے مختلف عوام دوست اداروں کا ایک اجلاس شہر کے بالمٹا میں منعقد ہوا جس میں افتتاحی خطاب کرتے ہوئے مشہور فلم ایکٹر پرکاش راج نے کہا کہ ایک جمہوری ملک میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنا اکثریت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔

تنازعات میں گھرے رہنے والے اننت کمار ہیگڈے کو مودی نے کیا درکنار

پارلیمانی الیکشن کے دن قریب آتے ہی اننت کمار ہیگڑے نے گمنامی سے نکل کر اپنے حامیوں کے بیچ پہنچتے ہوئے اپنے حق میں ہوا بنانے کے لئے جو دوڑ دھوپ شروع کی تھی اور روز نئے متنازعہ بیانات  کے ساتھ سرخیوں میں بنے رہنے کی جو کوششیں کی تھیں اس پر پانی پھِر گیا اور ہندوتوا کا یہ بے لگام ...

لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے اننت کمار ہیگڈے کو دکھایا باہرکا راستہ؛ اُترکنڑا کی ٹکٹ کاگیری کو دینے کا اعلان

اپنے کچھ موجودہ ممبران پارلیمنٹ کو نئے چہروں کے ساتھ تبدیل کرنے کے اپنے تجربے کو جاری رکھتے ہوئے، بی جے پی نے سابق مرکزی وزیر اور اُتر کنڑ اکے ایم پی، اننت کمار ہیگڑے کو باہر کا راستہ دکھاتے ہوئے  آنے والے لوک سبھا انتخابات میں  ان کی جگہ اُترکنڑا حلقہ سے  سابق اسمبلی اسپیکر ...

ٹمکورو میں جلی ہوئی لاشوں کا معاملہ - خزانے کے چکر میں گنوائی تھی  تین لوگوں نے جان

ٹمکورو میں جلی ہوئی کار کے اندر بیلتنگڈی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کی جو لاشیں ملی تھیں، اس معاملے میں پولیس کی تحقیقات سے اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ خزانے میں ملا ہوا سونا سستے داموں پر خریدنے کے چکر میں ان تینوں نے پچاس لاکھ روپوں کے ساتھ اپنی بھی جانیں گنوائی تھیں ۔