لولا نے پیشکش کی تھی راجیہ سبھاکی سیٹ، مایا کاریلی تک میں جانے سے انکار

Source: S.O. News Service | Published on 21st August 2017, 10:20 PM | ملکی خبریں |

لکھنؤ،21اگست(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)بی جے پی کے خلاف اپوزیشن اتحاد ایک بڑا دھچکالگا ہے۔پی پی ایس سپریمومایاوتی پٹنہ میں ہونے والی آر جے ڈی ریلی میں شامل نہیں ہوں گی۔آر جی ڈی سپریمو لالو پرساد یادو نے 27اگست کو ”بی جے پی ہٹاؤ،دیش بچاؤ“ کا انتظام کیا ہے۔اس ریلی میں غیراین ڈی او جماعتوں کے رہنماؤں کو اس ریلی میں مدعو کیا گیا ہے۔2019کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے یہ آر جے ڈی ریلی اپوزیشن اتحاد کو مضبوط بنانے کے طورپر دیکھا جا رہا ہے لیکن، جیسا کہ انتخابی وقت قریب آ رہا ہے، بی جے پی کی اپوزیشن پارٹیوں کی امیدوں کو شدید دھچکالگ رہا ہے۔حال ہی میں، جے ڈی یو نے آرجے ڈی-کانگریس کے ساتھ اتحاد کو توڑا اور بی جے پی میں شامل ہو گئے۔نیتش بی جے پی میں چلے گئے، حزب اختلاف کے سامنے ایک بڑا چیلنج ثابت ہوا۔
دوسری طرف انتخابات کے بعدتک سماجوی پارٹی کا خاندان تناؤ جاری ہے۔ایسی صورت حال میں مایووتی کی آر جے ڈی ریلی پر نہیں جا نا بی جے پی کے خلاف تحریک کواورکمزورکرناہے۔حال ہی میں جب مایاوتی نے راجیہ سبھا کے رکن سے استعفی دیاتو لالو یادو نے اپنی پارٹی کے کوٹے سے راجیہ سبھا بھیجنے کی پیشکش کی تھی۔
 

ایک نظر اس پر بھی

صحافی سومیا وشواناتھن کے قاتلوں کی ضمانت پر سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ صحافی سومیا وشواناتھن قتل کیس میں 4 ملزمین کو ضمانت دینے کی جانچ کے لیے تیار ہے۔ عدالت نے چاروں قصورواروں اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت ایک عرضی پر سماعت کر رہی تھی جس میں دہلی ہائی کورٹ کی سزا کو معطل کرنے اور 4 ...

کیجریوال کے لیے جیل ٹارچر چیمبر بن گئی، نگرانی کی جا رہی ہے: سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی نے منگل کو الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جیل میں بند کیجریوال کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا لنک ڈھونڈ کر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ کیجریوال کے ساتھ تہاڑ جیل میں کسی بھی ...

ہیمنت سورین کو راحت نہیں ملی، ای ڈی نے ضمانت عرضی پر جواب دینے کے لیے عدالت سے وقت مانگا

 زمین گھوٹالے میں جیل میں قید جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی پر جواب دینے کے لیے ای ڈی نے ایک بار پھر عدالت سے اپنا موقف پیش کرنے اور وقت مانگا ہے۔ جیسے ہی سورین کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت شروع ہوئی، ای ڈی نے ...

کجریوال کو ضمانت کی درخواست 75 ہزار جرمانہ کے ساتھ خارج

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے دن قانون کے ایک طالب ِ علم کی درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) 75 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کردی جس میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کو ”غیرمعمولی عبوری ضمانت“ دینے کی گزارش کی گئی تھی۔

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...