ریلوے بورڈ کے نئے چیئرمین بنے اشونی لوہانی، اے کے متل کی لیں گے جگہ

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 24th August 2017, 1:06 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی،23اگست(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)منگل کی رات کیفیات ایکسپریس کے گر کر تباہ ہونے کے بعد ریلوے بورڈ کے چیئرمین اے کے متل نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔اشون لوہانی کو ان کی جگہ بورڈ کا نیا چیئرمین بنا دیا گیا ہے۔فی الحال لوہانی ایئر انڈیا کے سی ڈی ڈی ہیں۔اس کے علاوہ وہ آئی ٹی ڈی ڈی کے چیئرمین بھی ہیں۔لوہانی نے دہلی میں ایک ریلوے میوزیم ڈائریکٹرکے طور پر بھی کام کیا ہے۔اشوینی لوہانی نے 4انجینئرنگ ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ان میں مکینیکل انجینئرنگ، الیکٹریکل انجینئرنگ، میٹرنجیکلیکل انجینئرنگ، الیکٹرانکس اور ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ شامل ہیں،وہ مدھیہ پردیش سیاحت ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے کمشنر اور منیجرنگ ڈائریکٹر بھی رہے ہیں۔

بتا دیں کہ اعظم گڑھ سے دہلی آ رہی 12225 (اپ)کیفیات ایکسپریس اوریا کے پاس گر گئی۔بار بار حادثوں کے شکار ہو رہی ریلوے کے بورڈ سے چیئرمین اے کے متل کا استعفی انہیں وجوہات سے جوڑ کر دیکھا جا رہا ہے،تاہم متل نے لکھا ہے کہ انہوں نے ذاتی وجوہات سے استعفی دیا ہے۔ بتادیں کہ ان کو دو سالہ ایکسٹینش دیا گیا تھا اور ان کی مدت کا صرف ایک سال باقی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

سورت میں کانگریس کے امیدوارنیلیش کمبھانی کی نامزدگی منسوخ؛ بی جے پی امیدوار بلامقابلہ منتخب؛ کانگریس نے میچ فیکسنگ کا لگایا الزام

گجرات کی سورت لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار مکیش دلال بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ ان کے انتخاب کو بی جے پی کی جانب سے لوک سبھا انتخابات کا پہلا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر مکیش دلال کے اس بلا مقابلہ منتخب ہونے کے عمل کا تجزیہ کرتے ہوئے کانگریس نے اسے جمہوریت کے لیے خطرہ اور ...

وزیراعظم مودی کا مسلمانوں کی مخالفت میں نفرت انگیزخطاب؛ کانگریس کی طرف سے الیکشن کمیشن کو کی گئی17 شکایتیں

وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کی مخالفت میں جس طرح کا نفرت انگیز خطاب کیا ہے ، اس پر ملک  کے اکثر عوام حیرت کا اظہار کررہے ہیں۔ اس ضمن میں کانگریس کی طرف سے الیکشن کمیشن کو ١٧ شکایتیں دی گئی ہیں، اور ان کےخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ سوشیل میڈیا پر ان کے بیان کو لے ...

انڈیا بلاک اقتدار میں آنے پر قانون میں لائی جائے گی تبدیلی ؛ چدمبرم نے کہا ؛ زیر سماعت قیدی جب مجرم نہیں ہوتے تو اُنہیں جیل میں رکھا جانا غلط

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے  کہا ہے  کہ اگر انڈیا  بلاک مرکز میں برسراقتدار آتا ہے، تو وہ   سپریم کورٹ کے قائم کردہ  "ضمانت ایک اصول ہے، اور جیل ۔ استثناء ہے" کو لاگو کرنے کا قانون لائیں گے۔ چدمبرم نے کہا کہ  ضمانت دینے کے اُصول  پر نچلی اور ضلعی عدالتوں میں ...

ملک بڑی تبدیلیوں کے لیے تیار ہے: چیف جسٹس چندرچوڑ

17ویں لوک سبھا کے دوران پارلیمنٹ کے ذریعے تین اہم قوانین منظور کیے گئے،  سی آر پی سی،  آئی پی سی سے لے کر ایویڈنس ایکٹ کو ختم کرنے تک، تین نئے قوانین متعارف کرائے گئے۔ یہ قوانین یکم جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوں گے۔ اس کے بارے میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے مودی ...

چار ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 43 ڈگری سے متجاوز، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ہفتہ کے روز آئندہ دو دنوں کے لئے ملک کی چار ریاستوں میں گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کیا ہے۔ یہ ریاستیں بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور مغربی بنگال ہیں، جن میں ہفتہ کو درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس سے زیادہ تھا۔

بابا رام دیو کو ایک اور ’سپریم‘ جھٹکا، اب یوگ کیمپس کے لیے ادا کرنا ہوگا سروس ٹیکس

ایلوپیتھی کے خلاف گمراہ کن اشتہارات کے معاملے کے بعد سپریم کورٹ نے رام دیو کو ایک اور زوردار جھٹکا دیتے ہوئے ، ان کے یوگ کیمپوں کو سروس ٹیکس ادائیگی کے زمرے میں لا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یوگ کیمپ پر ٹیکس ادائیگی کے ٹریبونیل کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے، جسے پتنجلی یوگ پیٹھ ٹرسٹ ...