دبئی میں انجمن انجنئیرنگ کالج کے الومنی یو اے ای کی طرف سے’’انجنئیرس کرکٹ کارنوال‘‘کے ٹروفی کا اجراء

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 10th December 2017, 9:19 PM | ساحلی خبریں |

دبئی:10/ دسمبر(ایس اؤنیوز)انجمن انجنئیرنگ کالج بھٹکل کے ابنائے قدیم الومنی یو اے ای کی طرف سے ’’انجنئیرس کرکٹ کارنوال سیزن 2‘‘کے عنوان پردبئی میں منعقد ہوئے ایک پروگرام میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے پوسٹر، جرسی اور ٹرافی کا اجراء کیا گیا ۔

منتظمین کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق انجمن الومنی یو اے ای کا کرکٹ ٹورنامنٹ اجمان کے باڈی اینڈ سول کلب کے میدان میں 22دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ جہاں انجمن الومنی اپنے فیملی کے ساتھ شریک ہونگے اور بچوں کے لئے مختلف ایونٹس کا انعقاد کئے جانے کی جانکاری دی ۔ اس موقع پر ریجنسی گروپ کے چیرمن شمس الدین ابن محی الدین ، ایکسپرس گروپ کے چیرمن عبدالقادر محمد اور کے ایم سی سی دبئی کے صدر انورنہا موجود رہتے ہوئے

ایک نظر اس پر بھی

اُتر کنڑا میں نریندرا مودی  کا دوسرا دورہ - سرسی میں ہوگا اجلاس - کیا اس بار بھی اننت کمار ہیگڑے پروگرام میں نہیں ہوں گے شریک ؟

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی امیدوار کی تشہیری مہم کے طور وزیر اعظم نریندرا مودی ریاست کرناٹکا کا دورہ کر رہے ہیں جس کے تحت 28 اپریل کو وہ سرسی آئیں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسمبلی الیکشن کے موقع پر اتر کنڑا کا دورہ کیا تھا ۔

دکشن کنڑا میں آج ختم ہو رہی عام تشہیری مہم - نافذ رہیں گے امتناعی احکامات - شراب کی فروخت پر رہے گی پابندی

دکشن کنڑا کے ڈپٹی کمشنر مولئی موہیلن کی طرف سے جاری کیے گئے احکامات کے مطابق لوک سبھا الیکشن سے متعلق عوامی تشہیری مہم اور اجلاس وغیرہ کی مہلت آج شام بجے ختم ہو جائے گی جس کے بعد 48 گھنٹے کا 'سائلینس پیریڈ' شروع ہو جائے گا ۔

بھٹکل کا کھلاڑی ابوظبی انڈر۔16 کرکٹ ٹیم میں منتخب؛

بھٹکل کے معروف اور مایہ ناز بلے بازاور کوسموس اسپورٹس سینٹر کے سابق کپتان ارشد گنگاولی کے فرزند ارمان گنگاولی کو ابوظبی انڈر۔ 16 کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو جلد منعقد ہونے والے انڈر 16  ایمریٹس کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔

اتر کنڑا لوک سبھا سیٹ کے لئے میدان میں ہونگے 13 امیدوار

ضلع اتر کنڑا کی لوک سبھا سیٹ کے لئے پرچہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ تک کسی بھی امیدوار نے اپنا پرچہ واپس نہیں لیا جس کے بعد قطعی فہرست کے مطابق جملہ 13 امیدوار مقابلے کے لئے میدان میں رہیں گے ۔  اس بات کی اطلاع  ڈسٹرکٹ الیکشن آفسر اور اُترکنڑاڈپٹی کمشنر گنگوبائی مانکر نے ...