نیپال میں بھیانک سڑک حادثہ،17 افراد ہلاک، 15 زخمی

Source: S.O. News Service | By Jafar Sadique Nooruddin | Published on 6th July 2018, 11:14 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

کاٹھمانڈو:06/جولائی(ایس اونیوز /آئی این ایس انڈیا) نیپال میں ایک ٹرک حادثے میں 17 افرادہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ نیپال کے مستانگ ضلع کے سیانگ بوچ میں جمعہ کو پیش آیا۔ پولس سب انسپکٹر مہندر کھاڈکا نے بتایا کہ جمیسن سے 58کلومیٹر دور گھیلنگ کے نزدیک ایک ٹرک پھسل کر گہری کھائی میں گرگیا۔اس حادثے میں 17 افراد کی جائے واقعہ پر ہی موت ہوگئی اور 15 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں ہیلی کاپٹر کی مدد سے نکالا جارہا ہے۔ٹرک میں سوار مزدور دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد کام پر لوٹ رہے تھے اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔مرنے والوں کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

وزیر اعظم کی کسان بہبود ریلی کا ہفتہ کو انعقاد 

وزیر اعظم نریندر مودی کل شاہ جہاں پور میں کسان بہبود ریلی سے خطاب کریں گے۔ اس دوران وہ کسانوں کے لیے کئی اعلانات کر سکتے ہیں۔ وزیر اعظم کے سرکاری پروگرام کے مطابق مودی کل دہلی سے بریلی واقع اتر ترشول ہوائی اڈے پر اتریں گے اور وہاں سے ہیلی کاپٹر سے دوپہر 12 بج کر 20 منٹ پر روضہ واقع ...

وزیر اعظم مودی آئندہ ہفتہ جنوبی افریقہ سمیت کئی ممالک کے دورے پر

وزیر اعظم نریندر مودی اگلے ہفتے 23 سے 27 جولائی تک روانڈا، یوگنڈا اور جنوبی افریقہ کے دورے پر جائیں گے۔ جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران وہ برکس کانفرنس میں بھی حصہ لیں گے جس میں بین الاقوامی امن اور سلامتی سمیت کئی عالمی مسائل پر بات چیت متوقع ہے۔وزارت خارجہ کے سکریٹری نے صحافیوں ...

عدم اعتماد تحریک میں مودی حکومت کو ملی بڑی کامیابی، اپوزیشن کواُٹھانی پڑی سخت حزیمت

اپوزیشن کانگریس کو آج جمعہ کو اُس وقت سخت حزیمت کا سامنا کرنا پڑا، جب لوک سبھا میں ​عدم اعتماد کی تحریک پر 12 گھنٹے کی بحث کے بعد مودی حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ عدم اعتماد کی تحریک کی مخالفت میں اور مودی حکومت کی حمایت میں 325 ووٹ پڑے جبکہ عدم اعتماد کی تحریک کی ...

نئی دہلی میں چھ ستمبر کو ہو گی پہلی امریکہ ۔بھارت مذاکرات: امریکی وزارت خارجہ

طویل انتظار اور بار بار تاریخ مقرر کرنے کے بعد بالآخر امریکہ اور بھارت کے درمیان پہلی مذاکرات چھ ستمبر کو نئی دہلی میں ہونی طے ہوئی ہے۔امریکہ نے ناگزیر وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے گزشتہ ماہ مذاکرات ملتوی کر دی تھی۔ مذاکرات بھارت اور امریکہ کے وزیر اور وزرائے دفاع کے درمیان ہونے ...

ہیلی کاپٹر اسکینڈل میں ای ڈی کے چارج شیٹ پر عدالت 23 جولائی کو کرے گی غور

دہلی کی ایک عدالت نے وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر رشوت معاملے میں ای ڈی کی طرف سے دائر چارج شیٹ پر 23 جولائی کو نوٹس لے گی ۔ خصوصی جج اروند کمار نے تفتیشی افسر کے موجود نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کو پیر کے لئے درج کر دیا ہے۔ ای ڈی نے کہا کہ اس نے تمام ملزمان کے خلاف الزامات کی حمایت ...

راہل گاندھی کے آنکھ مارنے پر تیجسوی یادو نے کہا ،نشانہ صحیح جگہ لگاہے، جہاں نظر آئے وہیں یلغار کریں : تیجسوی یادو 

وک سبھا میں نریندر مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تجویز پر ہو رہی بحث کے دوران کانگریس صدر راہل گاندھی کی تقریر کے بعد ان کے 'آنکھ مارنے' کے ا سٹائل کا راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی پرساد یادو نے تعریف کی اور اسے صحیح جگہ پر نشانہ ...

شرورمٹھ کے سوامی کی موت کثرت شراب نوشی اور ناجائز تعلقات کا نتیجہ ؟معاملہ کی تحقیقات اور جانچ کیلئے 7ٹیمیں تشکیل 

اڈپی شرورمٹھ کے سوامی لکشمی ورتیرتھ سوامی جی کی مشتبہ حالات میں ہوئی موت پر انہیں قتل کیے جانے کاشبہ ظاہر کیاگیاتھا جس کے نتیجہ میں اڈپی ضلع ایس پی نے اس معاملہ کی ہر زاویہ سے جانچ کے لیے پولیس کی 7ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔ شرور علاقہ میں یہ افواہیں بھی اڑائی جارہی ہیں کہ سوامی ...

مینگلور: میڈیکل کالج میں سنی مسلم طلبا کو سیٹ محفوظ کرنے کامطالبہ،ریاستی ہائی کورٹ نے عرضی پر فیصلہ محفوظ کرلیا

منگلورو کی کنچور انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں سنی مسلم طالبات کے لئے سیٹوں کے ریزرویشن کے بارے میں ریاستی ہائی کورٹ میں دائر ایک عرضی پر ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

کورگ میں ویڈیو بناکر مرکز توجہ بننے والے،عبدالفتح سے کمار سوامی کی ملاقات

کورگ میں موسلادھار بارش اور سیلاب کی صورتحال کے دوران وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کو متوجہ کرانے کے لئے سوشیل میڈیا پر آنے والے ویڈیو میں جو بچہ وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کو صورتحال پر متوجہ کروارہاتھا، آج کورگ میں وزیراعلیٰ کمار سوامی نے اس بچے عبدالفتح سے ملاقات کی۔

مودی اب چوکیدار نہیں شراکت دار بن گئے:راہل گاندھی

کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ملک کے عوام کے ساتھ وعدہ خلافی کرنے، ہزاروں کروڑ روپے کا قرض معاف کرکے اور پٹرولیم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کرکے اپنے دوست صنعت کاروں کو فائدہ پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ وزیر اعظم اب چوکیدار نہیں شراکت دار بن گئے ...