پنچایت انتخابات، 8افراد ہلاک، ٹی ایم سی کا الزام، بی جے پی کی شہ پرکام کر رہی ہے بی ایس ایف

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 15th May 2018, 12:38 AM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

مالدہ،14؍مئی (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا )مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات کے لئے ووٹنگ صبح 7 بجے سے جاری ہے ۔ یہاں کے 20 اضلاع کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ ووٹنگ شام پانچ بجے تک چلے گی اور 17 مئی کو نتائج آئیں گے ۔ انتخابات میں سکیورٹی کے مدنظر پڑوسی ریاستوں آسام ، اوڑیسا ، سکم اور آندھرا پردیش سے تقریباََ 1,500سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔

نندی گرام کے سنتی باڑی سے خبر آرہی ہے کہ بی جے پی کارکنان نے ٹی ایم سی اہلکار کی مبنہ طورپر انگلی کاٹ دی ۔ دریں اثنا بھگوا پارٹی کی لیڈران کے حملہ میں 14 ٹی ایم سی کارکنان بھی زخمی ہوئے ہیں۔

قابل ذکر ہےکہ مرشیدہ آباد اور میں ٹی ایم سی اور بی جے پی کارکنان کے درمیان ہوئی ہاتھا پائی میں بیلیٹ پیپر تالاب میں پھینکے گئے ۔اس وجہ سے وہاں پر ووٹنگ رکنی پڑی۔

غور طلب ہے کہ مغربی بنگال کے بیرپیڈا میں بوتھ نمبر 14/79کا ایک ووڈیو سامنے آیا ہے اس ووڈیو میں ٹی ایم سی کارکنان ووٹرس کو بوتھ پر جانے سے روکتے نظر آرہے ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

۲۴؍ سالوں سے جیل میں مقید ملزم کی پیرول پر رہائی کی عرضداشت منظور؛ دیگر ملزمین کو بھی راحت ملنے کی گلزار اعظمی کو امید

گذشتہ ۲۴؍ سالوں سے جیل کی سعوبتیں جھیلنے والے ایک مسلم شخص کی پیرول پر رہائی کے لیئے جمعیۃ علماء کے توسط سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں داخل عرضداشت پر کارروائی کرتے ہو ئے سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ نے ملزم کو ۲۱؍ دنوں کے لیئے پیرول پر رہا کئے  جانے کے احکامات جاری کئے ...

سونیا، راہل، مکھرجی، منموہن نے راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی 27 ویں برسی پر سابق صدر پرنب مکھرجی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، کانگریس کی سینئر لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی صدر راہل گاندھی اور ان کی بہن پرینکا گاندھی نے آج انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

۲۴؍ سالوں سے جیل میں مقید ملزم کی پیرول پر رہائی کی عرضداشت منظور؛ دیگر ملزمین کو بھی راحت ملنے کی گلزار اعظمی کو امید

گذشتہ ۲۴؍ سالوں سے جیل کی سعوبتیں جھیلنے والے ایک مسلم شخص کی پیرول پر رہائی کے لیئے جمعیۃ علماء کے توسط سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں داخل عرضداشت پر کارروائی کرتے ہو ئے سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ نے ملزم کو ۲۱؍ دنوں کے لیئے پیرول پر رہا کئے  جانے کے احکامات جاری کئے ...

کرناٹک انتخابات:کانگریس کے ان لیڈروں نے بگاڑ دیا بی جے پی کا کھیل

کانگریس صدر راہل گاندھی کے پارٹی کے اندر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور انہیں آگے بڑھانے کی پالیسی اپنانے کے باوجود کرناٹک میں جنتا دل (ایس) کے ساتھ مخلوط حکومت بنانے کے فارمولے کو انجام تک پہنچانے کی حکمت عملی میں پارٹی کے سینئر لیڈر ہی کام آئے۔