گلبرگ سوسائٹی قتل عام کا مفرور ملزم آشیش پانڈے 16 سال بعد گرفتار

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 11th January 2018, 2:21 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

احمدآباد،10جنوری (پی ٹی آئی) گلبرگ سوسائٹی میں 2002 قتل عام کا ایک ملزم گزشتہ 16 سال سے مفرور تھا۔ پولیس کے مطابق آج یہاں اسے گرفتارکرلیا گیا ہے ۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ اس معاملہ کے 5 مفرور ملزمین میں سے ایک اشیش پانڈے کو کرائم برانچ سپاہیوں نے شہرکے اسلالی علاقہ سے گرفتارکیا ۔ یاد رہے 26 فروری 2002 کو مسلم اکثریتی علاقہ گلبرگہ سوسائٹی پر ایک مشتمل ہجوم نے حملہ کردیا تھا۔ گودھرا فساد کے بعد ہوئے یہ بدترین واقعات میں سے ایک تھا۔ اس میں کانگریس کے سابق رکن پارلیمان احسان جعفری سمیت 69 معصوم افراد کی جانیں چلی گئی تھیں۔پولیس نے بتایا کہ انٹلی جنس کی بنیاد پر، اشیش پانڈے کویہاں اسلالی سے کرائم برانچ کی ٹیم نے پکڑا ۔ اس کیس کی تحقیقات کرنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی خصوصی عدالت میں اسے پیش کیا جائے گا ۔ یہاں نروڈہ میں رہنے والا پانڈے سانحہ کے بعد سے فرار تھا اور اتر پردیش اور جنوبی گجرات میں چھپا ہوا تھا۔ وہ یہاں کسی کام کے لئے آیا تھا ۔ 28فروری2002کو مگانی نگر میں اقلیتی سماج کی اس سوسائٹی میں بھیڑ حملہ آتش زنی کرکے 69افراد کو ہلاک کر دیا۔گزشتہ سال جون میں، ایس آئی ٹی عدالت نے اس کے24افرادکو قصور وار قرار دیا تھا جن میں سے 11کو قید کی سزا سنائی گئی تھی36دوسروں کو بری کردیا تھا۔ اس کے 4 ملزم اب بھی غائب ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

وزیراعظم کا مقصد ریزرویشن ختم کرنا ہے: پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں پارٹی کے امیدوار عمران مسعود کے حق میں بدھ کو انتخابی روڈ شوکرتے ہوئے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا۔ بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے بدھ کو کہا کہ آئین تبدیل کرنے کی بات کرنے والے حقیقت میں ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ...

مودی ہمیشہ ای وی ایم کے ذریعہ کامیاب ہوتے ہیں،تلنگانہ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا سنسنی خیز تبصرہ

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ  ریونت ریڈی نے سنسنی خیز تبصرہ کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ہر مرتبہ مودی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں( ای وی ایمس )کے ذریعہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں اور جب تک ای وی ایم کےذریعے انتخابات  کا سلسلہ بند نہیں کیا جائے گا،  بی جے پی نہیں ہار سکتی۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...