نوئیڈا: والد کی کنپٹی پر پستول رکھ کر لڑکی کو کیا اغوا

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 15th November 2017, 12:42 AM | ملکی خبریں |

نوئیڈا، 14؍ نومبر (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا )این سی آر حلقہ اور یوگی سرکار کے زیر حکومت نوئیڈااور بالخصوص یوپی میں غنڈہ راج اپنے شباب پر ہے گرچہ یوگی اور ان کی سرکار لاکھ دعوے کرلیں ؛ لیکن حالات کچھ بھی بدلے نہیں ہیں ، بی جے پی جہاں بیٹی بچاؤ کا نعرہ لگاتی ہے وہیں نوئیڈا میں دن دہاڑے باپ کی کنپٹی پر پستول رکھ کر بیٹی کا اغواکرلیا جاتا ہے ، موصولہ اطلاع کے مطابق شہر کے سورج پور پولیس سٹیشن کے علاقے میں تین اغوا کاروں نے والد کی کنپٹی پر پستول رکھ کر بیٹی کا اغوا کر لیا ہے۔

سورج پور پولیس انسپکٹر گرشش کوٹیا نے کہا کہ بہرودی گاؤں کے ایک رہائشی رام لکھن نے اپنی شکایت میں کہا کہ وہ دن کے تین بجے اپنی بیٹی کاجل کے ساتھ اسکول سے واپس آ رہا تھا. اسی وقت، گاڑی میں آنے والی تین مجرموں نے ان کی کنپٹی پر پستول رکھ کر کاجل کا اغوا کرلیا ۔ اس سلسلے میں پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے. وہ گاڑی اور مجرموں کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

وزیراعظم کا مقصد ریزرویشن ختم کرنا ہے: پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں پارٹی کے امیدوار عمران مسعود کے حق میں بدھ کو انتخابی روڈ شوکرتے ہوئے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا۔ بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے بدھ کو کہا کہ آئین تبدیل کرنے کی بات کرنے والے حقیقت میں ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ...

مودی ہمیشہ ای وی ایم کے ذریعہ کامیاب ہوتے ہیں،تلنگانہ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا سنسنی خیز تبصرہ

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ  ریونت ریڈی نے سنسنی خیز تبصرہ کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ہر مرتبہ مودی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں( ای وی ایمس )کے ذریعہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں اور جب تک ای وی ایم کےذریعے انتخابات  کا سلسلہ بند نہیں کیا جائے گا،  بی جے پی نہیں ہار سکتی۔

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...