ریاستی خبریں https://www.sahilonline.net/ur/state-news ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ ریاستی خبریں کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-categorises-muslims-as-backward-caste-for-reservation-ncbc-slams-decision-reservation کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ   کرناٹک حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق، کرناٹک کے مسلمانوں کی تمام ذاتوں اور برادریوں کو ریاستی کانگریس کی حکومت کے تحت ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیے او بی سی  (Other Backward Class) کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی https://www.sahilonline.net/ur/bjp-is-dividing-people-in-the-name-of-religion-sharmila کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی صدر این۔ چندرا بابو نائیڈو پر تنقید کی۔ بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-bjp-suspends-former-dy-cm-eshwarappa-for-6-years   کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ اس سیٹ سے بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کے بیٹے بی وائی راگھویندر کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ گدگ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا قتل - بیٹے نے دی تھی سپاری - 8 کرایے کے قاتل گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/gadag-police-crack-murder-case-of-four-family-members-8-arrested چار دن قبل گدگ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو جو بہیمانہ قتل ہوا تھا اس معاملے کو حل کرتے ہوئے  پولیس نے 8 کرایے کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا   ہے۔ ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت https://www.sahilonline.net/ur/hubli-cod-to-investigate-neha-murder-case-special-court-formation-decision-muslim-leaders-in-hubli-dharwad-condemn-murder ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے لئے خصوصی عدالت تشکیل دی جائے گی ۔ کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ https://www.sahilonline.net/ur/case-against-dk-shivakumar-for-poll-code-violation لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر بنگلورو کے ووٹروں کو یہ کہتے ہوئے دیکھا گیا تھا کہ اگر وہ ان کے بھائی ڈی کے سریش کو ووٹ دیتے ہیں، تو انہیں کاویری ندی سے پانی فراہم کیا جائے گا۔ ڈی کے سریش بنگلورو دیہی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ طالبہ کا قتل: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے لو جہاد سے کیا انکار https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-chief-minister-rejects-love-jihad-allegation-in-murder-of-congress-councillors-daughter کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو کہا کہ ایم سی اے کی طالبہ نیہا ہیرے مٹھ کا قتل لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ چیف منسٹر نے میسور میں میڈیا کے نمائندوں سے کہاکہ میں اس فعل کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ قاتل کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔ یہ لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ قاتل کو سخت سزا دی جائے۔ کرناٹک کو ’’ جہادی ملک‘‘ کہہ کر بی جے پی لیڈر نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا https://www.sahilonline.net/ur/ashok-labels-k-taka-jihadi-country-slams-cong-for-neglecting-hindus کرناٹک میں اپوزیشن لیڈر آر اشوک کی طرف سے ریاست کو ‘جہادی ملک’ کہے جانے کے بعد ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ کمٹہ : کانگریس میں دوبارہ شامل ہوئیں سابق ایم ایل اے شاردا شیٹی   https://www.sahilonline.net/ur/former-mla-sharada-shetty-returns-to-congress کمٹہ اسمبلی حلقے میں پارٹی کو مزید تقویت دینے کی کوششوں میں کانگریسی لیڈروں کو اس وقت ایک اور کامیابی ملی جب سابق رکن اسمبلی شاردا موہن شیٹی دوبارہ کانگریس میں واپس لوٹنے پر راضی ہوگئیں ۔ گدگ میں قتل کی بھیانک واردات - ایک ہی خاندان کے چار افراد کو اتارا موت کے گھاٹ https://www.sahilonline.net/ur/four-of-family-found-murdered-in-karnatakas-gadag سٹی میونسپل کاونسل کی صدر کے بیٹے سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد کو نا معلوم قاتلوں آدھی رات کے وقت موت کے گھاٹ اتار دیا ۔  وزیراعلیٰ سدارامیا نے کرناٹک میں بیس سیٹوں پرجیت درج کرنے کا ظاہر کیا عزم https://www.sahilonline.net/ur/cong-will-win-up-to-20-lok-sabha-seats-in-karnataka-says-cm-siddaramaiah کرناٹک دو مرحلوں یعنی 26/اپریل اور 7/مئی کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے ایک طرف بی جے پی لیڈران مودی کی گارنٹی کے نام پر عوام سے ووٹ دینے کی اپیلیں کرتے نظر آرہے ہیں تو وہیں کانگریس اور انڈیا الائنس کے لیڈران بی جے پی پرعوام کے ساتھ جھوت بولنے اوردھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی کو کم کرنے اورعوام کے مسائل کو حل کرنے کے نام پرووٹ مانگ رہے ہیں۔ بی جے پی کرناٹک حکومت کو دھمکی دے رہی، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کا سنگین الزام https://www.sahilonline.net/ur/bjp-is-threatening-karnataka-govt-on-governors-rule-d-k-shivakumar کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بی جے پی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ریاستی حکومت کو دھمکی دے رہی ہے اور لوگوں میں یہ پیغام پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے کہ خراب نظم و نسق کی وجہ سے اب ریاست کی کمان گورنر کے حوالے کر دی جائے گی۔ ہبلی کالج کے احاطے میں ناکام عاشق نے طالبہ کو قتل کر ڈالا https://www.sahilonline.net/ur/hubli-murder-of-female-student-in-college-premises-accused-arrested 19 اپریل (ایس او نیوز) شہر کے ودیا نگر بی وی بی کیمپس میں ایک ناکام عاشق نے طالبہ کو چاقو کے بے شمار وار کرتے ہوئے قتل کر ڈالا۔ بی جے پی کانگریس ایم ایل اے کو رقم کی پیشکش کر رہی ہے: وزیر اعلیٰ سدارامیا https://www.sahilonline.net/ur/bjp-offering-money-to-congress-mla-siddaramaiah کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ کانگریس کے ممبران اسمبلی کو اپنی حکومت کے قیام کے بعد رقم کی پیشکش کر کے اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آئین میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: سابق وزیر اعظم دیوے گوڑا https://www.sahilonline.net/ur/no-change-in-constitution-deve-gowda جنتا دل (ایس) (جے ڈی ایس) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے منگل کو واضح کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا الیکشن 2024میں 400 سیٹیں مل جائیں آئین میں کوئی ترمیم نہیں ہو گی۔ بینگلورو میں بھٹکل کی خاتون کا قتل - شوہر گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-woman-murdered-in-bengaluru-husband-arrested شہر کے انناسندر پالیا میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والی ایک شادی شدہ خاتون کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا جس کے بعد ایچ اے ایل پولیس نے اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا ۔ کرناٹک میں بے موسم برسات - چار دن میں 10 افراد ہلاک - بڑے پیمانے پر فصلوں کا نقصان https://www.sahilonline.net/ur/unseasonal-rains-in-state-10-dead-in-four-days-massive-crop-loss ریاست کرناٹک کے مختلف علاقوں میں ہوئی بے موسم کی برسات کی وجہ سے سنیچر کے دن پانچ افراد موت کا شکار ہوگئے جبکہ گزشتہ چار دن میں جملہ 10 افراد کی موت واقع ہوئی ہے ۔ بی جے پی نے کانگریس ایم ایل اے کو 50 کروڑ روپے کی پیشکش کی؛ سدارامیا کا الزام https://www.sahilonline.net/ur/bjp-offered-rs-50-cr-to-cong-mlas-to-destabilise-ktaka-govt-says-siddaramaiah کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ وہ کانگریس کے اراکین اسمبلی کو وفاداری تبدیل کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے 'آپریشن لوٹس' کے ذریعے انکی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ملوث ہے۔ لوک سبھا انتخاب 2024: کرناٹک میں کانگریس کو حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ ہے https://www.sahilonline.net/ur/resurgent-congress-vs-brand-modi-who-has-most-at-stake-in-karnataka-lok-sabha-elections-2024 کیا بی جے پی اس مرتبہ اپنی 2019 لوک سبھا انتخاب والی کارکردگی دہرا سکتی ہے؟ لگتا تو نہیں ہے۔ اس کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ اول، ریاست میں کانگریس کی حکومت ہے، اور دوئم بی جے پی اندرونی لڑائی سے نبرد آزما ہے۔ اس کے مقابلے میں کانگریس زیادہ متحد اور پرعزم نظر آ رہی ہے اور اسے بھروسہ ہے کہ کم از کم 15 سیٹیں تو جیت ہی لے گی۔ بی جے پی نے گزشتہ مرتبہ ریاست کی 28 لوک سبھا سیٹوں میں سے 25 پر جیت حاصل کی تھی۔ تعلیمی میدان میں سرفہرست دکشن کنڑا اور اُڈپی ضلع کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ https://www.sahilonline.net/ur/dakshina-kannada-udupi-continue-to-maintain-top-spots ریاست میں جب پی یوسی اور ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان کیاجاتا ہے تو ساحلی اضلاع جیسےدکشن کنڑا  اور اُ ڈ پی ضلع سر فہرست ہوتے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ ساحلی ضلع جسے دانشوروں کا ضلع کہا جاتا ہے نے ریاست میں بہترین تعلیمی کارکردگی حاصل کی ہے۔ بنگلوروکیفے دھماکہ میں دو مبینہ ماسٹر مائنڈ کولکتہ سے گرفتار؛ بینگلور لایا گیا https://www.sahilonline.net/ur/rameshwaram-cafe-blast-case-nia-arrests-two-accused   بنگلورو  کے رامیشورم کیفے میں ہوئے دھماکہ معاملے میں این آئی اے نے دو مبینہ ماسٹر مائنڈ کو کولکتہ سے گرفتار کرلیا ہے، ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق  دونوں ملزمین کو ٹرانزٹ ریمانڈ پر بنگلور لایا گیا ہے، جہاں طبی جانچ کے بعد بنگلور میں واقع این آئی اے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ این ڈی اے کو نہیں ملے گی جیت، انڈیا بلاک کو واضح اکثریت حاصل ہوگی: وزیر اعلیٰ سدارمیا https://www.sahilonline.net/ur/nda-may-not-get-absolute-majority-in-ls-polls-karnataka-cm-siddaramaiah کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے ہفتہ کے روز اپنے بیان میں کہا کہ لوک سبھا انتخاب میں این ڈی اے کو اکثریت نہیں ملنے والی اور بی جے پی کا ’ابکی بار 400 پار‘ نعرہ صرف سیاسی اسٹریٹجی ہے۔ میسور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سدارمیا نے یہ اظہار خیال کیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ ’’انڈیا بلاک کو واضح اکثریت حاصل ہوگی۔‘‘  گلبرگہ سے کانگریسی امیدوار رادھا کرشنا دوڈمنی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا  https://www.sahilonline.net/ur/congress-mp-candidate-radhakrishna-doddamani-file-nomination-paper-at-gulbarga   حلقہ پارلیمینٹ گلبرگہ کرناٹک کے کانگریسی امیدوار اور صدر آل انڈیا کانگریس کمیٹی مسٹر ملیکارجن کھرگے کے داماد مسٹر رادھا کرشنا دوڈمنی نے جمعہ کے دن اہنا پرچۃ نامزدگی داخل کیا ۔ بی جے پی کانگرس کی ''گارنٹی'' کی نقل کر رہی ہے: ملکارجن کھرگے https://www.sahilonline.net/ur/bjp-replicating-cong-guarantees-mallikarjun-kharge کانگرس کے صدر ملکارجن کھرگے نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی پر کئی ریاستوں میں نافذ کانگرس کی ضمانت کی مبینہ طور پر نقل کرنے پر سخت تنقید کی۔ مسٹر کھرگے نے بی جے پی کی یقین دہانیوں کی ساکھ پر سوال اٹھایا، خاص طور پر وزیر اعظم نریندر مودی کے 'مودی کی گارنٹی' کے نعرے کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہاکہ آپ (بی جے پی) کی کیا ضمانت ہے؟ اب وہ (مودی) 'مودی کی گارنٹی' کہہ کر گھوم رہے ہیں۔ وہ ہماری نقل کر رہے ہیں۔ کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ یڈی یورپا پوکسو کیس میں سی آئی ڈی کے سامنے پیش ہوئے https://www.sahilonline.net/ur/yediyurappas-voice-sample-taken-by-cid-in-pocso-case-against-him کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا جمعہ کو اپنے خلاف پی او سی ایس او ایکٹ کیس میں فوجداری تحقیقاتی محکمہ (سی آئی ڈی) کے سامنے پیش ہوئے۔متاثرہ کی ماں کی شکایت کی بنیاد پر کرناٹک کے ممتاز بی جے پی لیڈر یڈی یورپا پر ایک 17 سالہ لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا گیا ہے۔ مودی کا اثر کرناٹک اور پورے ہندوستان میں اتنا اہم نہیں جتنا دعویٰ کیا جاتا ہے:وزیر داخلہ جی پرمیشور https://www.sahilonline.net/ur/no-significant-impact-of-modi-in-k-taka-home-min-dr-parameshwara کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا ریاست میں خاص اثر نہیں ہے اور یہاں کے ووٹر ان کی مہم سے قطعی متاثر نہیں ہو سکتے۔ ڈاکٹر پرمیشور نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں 224 میں سے 135 سیٹیں حاصل کرنے اور حکومت بنانے میں کانگریس پارٹی کی کامیابی سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مودی کا اثر کرناٹک اور پورے ہندوستان میں اتنا اہم نہیں ہو سکتا جتنا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ بی جے پی کے باغی ایشورپا نےشیموگہ سے داخل کیا پرچہ نامزدگی، آزاد امیدوار کے طور پر کریں گے مقابلہ https://www.sahilonline.net/ur/bjp-rebel-leader-eshwarappa-files-nomination-as-independent-from-karnatakas-shivamogga   کرناٹک بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا نے جمعہ کو ہائی پروفائل شیموگہ لوک سبھا حلقہ انتخاب سے آزاد امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کر دیا۔ آئی اے این ایس کی رپورٹ کے مطابق ایشورپا نے ہزاروں حامیوں کی موجودگی میں ایک جلوس کی شکل میں پہنچ کر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ پی یو سی جوابی شیٹ کی دوبارہ جانچ کے لیے رہنما خطوط؛ فیل ہونے والے اسٹوڈینٹس کب اور کیسے دیں گے امتحان ؟ https://www.sahilonline.net/ur/guidelines-for-puc-answer-sheet-rechecking-application-process-timing-and-fees-explained پی یو سی سال دوم کے   طلبہ کو جوابی پرچہ کی نقل کے لیے درخواست دینے ، ڈاؤن لوڈ کرنے اور دوبارہ جانچ اور دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دینے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیمات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ   جوابی پر چہ ڈاؤن لوڈ کرنے اور دوبارہ جانچ کے لیے درخواست دینے کے لیے 20 اپریل تک کا وقت دیا گیا ہے۔جوابی پرچہ کی اسکین کاپی کے لیے درخواست دینے کا موقع 10 اپریل سے 16 اپریل تک فراہم کیا گیا ہے۔ 14 اپریل سے 19 اپریل تک جوابی پرچہ کی اسکین شدہ کاپی ڈاؤن لوڈ کی جاسکے گی۔ پی یوسی سال دوم کے نتائج کا اعلان؛ کرناٹک کی ریکارڈ 81فیصد کامیابی؛ دکشن کنڑا کو اول اور اُترکنڑا کا چوتھا مقام https://www.sahilonline.net/ur/puc-2nd-results-announced-karnataka-achieves-record-81-success-rate-dakshina-kannada-ranks-1st-uttara-kannada-4th کرناٹک نے سکینڈ پی یو سی میں 81.2 فیصد کامیابی کے ساتھ اب تک کا سب سے زیادہ پاس فیصد ریکارڈ قائم کیا ہے، جس کے تحت ریاست میں6.8 لاکھ طلباء کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پچھلے سال کے مقابلے میں امسال کامیابی کی شرح میں 6.5 فیصد کا  ریکارڈ اضافہ درج  ہوا ہے۔ جنوبی گوا میں پیش آئے دو مختلف سڑک حادثات میں کرناٹک کے تین لوگوں کی موت https://www.sahilonline.net/ur/two-separate-road-accidents-in-goa-claim-lives-of-three-from-karnataka   پیر کو جنوبی گوا میں  پیش آئے دو مختلف سڑک حادثات میں کرناٹک کے تین لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ  چھ دیگر زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں ایک کا تعلق گدگ سے، دوسرے کا ہبلی سے اور تیسرے کا دھارواڑ سے تھا۔ مرکز خشک سالی سے متعلق راحت پر سپریم کورٹ کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے: وزیر اعلیٰ سدارمیا https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-drought-relief-cm-siddaramaiah-accuses-centre-of-lying-in-supreme-court کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کہا کہ یہ قابل مذمت ہے کہ مرکز نے ریاست کو خشک سالی سے متعلق راحت پر دھوکہ دینے کے لیے سپریم کورٹ میں غلط معلومات پیش کی ہیں۔ پانی کی قلت کا مسئلہ: شیوکمار نے مرکز پر کرناٹک کے ساتھ ناانصافی کا الزام لگایا https://www.sahilonline.net/ur/drought-relief-dycm-shivakumar-accuses-centre-of-injustice-towards-karnataka کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے پیر کو ریاست کو خشک سالی سے نجات دلانے میں تاخیر کے لیے مرکزی حکومت پر تنقید کی اور مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے اس اعتراف کا بھی حوالہ دیا کہ عام انتخابات کا اعلان اس میں تاخیر کی ایک وجہ ہے ۔ سدارامیا نے انتخابات کے بعد حکومت گرنے کے بی جے پی کے دعوؤں کو کیا مسترد https://www.sahilonline.net/ur/siddaramaiah-rejects-bjps-claims-of-government-falling-after-elections  کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد ریاستی حکومت گر جائے گی مسٹر سدارامیا نے کہا کہ حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ  ملا ہے اور اس نے اعتماد ظاہر کیا کہ اس کی اسکیمیں بلا تعطل جاری رہیں گی-  انہوں نے گزشتہ انتخابات میں کانگریس کی انتخابی کارکردگی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اہم ووٹ شیئر حاصل کیا اور بڑی تعداد میں سیٹیں جیتیں۔ انڈین یونین مسلم لیگ کا کرناٹک میں انڈیا الائنس کی حمایت کا اعلان https://www.sahilonline.net/ur/indian-union-muslim-league-announces-support-for-india-alliance-in-karnataka   لوک سبھا انتخابات کے لیے انڈین یونین مسلم لیگ نے کرناٹک میں انڈیا الائنس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر این جاوید اللہ نے اس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اس کا مقصد مرکز میں کانگریس و سیکولر انڈیا الائنس کی حکومت کا قیام بتایا ہے۔ بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے ’’ملک بچاؤ سنکلپ یاترا‘‘ کا بھٹکل میں استقبال ؛ 8/ اپریل کو بیلگام میں ہوگا شاندار سماویش https://www.sahilonline.net/ur/save-country-sankalp-yatra-awareness-rally-aimed-at-ousting-bjp-from-power-welcomed-in-bhatkal آئین کے تحفظ کے لیے بی جے پی کو ملک کے انتظامی کنٹرول سے بچانے کے عزم کے ساتھ شروع کی گئی  ’’ملک بچاؤ سنکلپ یاترا کی ٹیم ‘‘ جیسے ہی بھٹکل پہنچی،  یاترا کا بھٹکل میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ یہ یاترا  اب بیلگام   پہنچے گی جہاں   ۸/اپریل کو  ایک شاندار سماویش کا انعقاد کیا گیا ہے۔  ریاست کی مختلف ترقی پسند تنظیموں کے اراکین پر مشتمل اس ٹیم نے   اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئین کو اگر بچانا ہے تو پھر بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنا ضروری ہے۔ بینگلور سے گوکرن جانے والی بس چتردرگہ میں اُلٹ گئی؛ چار مسافروں کی موت؛ تیس سے زائد زخمی https://www.sahilonline.net/ur/four-killed-after-bus-bangalore-gokarna-overturn-in-chitradurga-karnataka بینگلور سے شموگہ ہوتے ہوئے گوکرن جانے  کے لئے نکلی ہوئی  پرائیویٹ بس ضلع  چتردرگہ کے ہوللکیرے میں  اُلٹ گئی  جس کے نتیجے میں چار لوگ ہلاک ہوگئے۔ حادثہ اتوار صبح قریب چار بجےمضافاتی علاقہ انجنیا مندر کے قریب نیشنل ہائی وے ١٣ پر پیش آیا۔ آر ایس ایس کے سروے میں بی جے پی کو 200 سیٹیں بھی نہیں مل رہیں، پریانک کھر گے کا دعویٰ https://www.sahilonline.net/ur/bjp-wont-win-even-200-seats-in-ls-polls-as-per-rss-survey-priyank-kharge لوک سبھا انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان برسراقتدار طبقہ اور حزب مخالف طبقہ ایک دوسرے پر زوردار انداز میں حملہ آور نظر آ رہے ہیں۔ ایک طرف این ڈی اے ’400 پار‘ کا نعرہ لگا رہا ہے، تو دوسری طرف انڈیا اتحاد کے لیڈران دعویٰ کر رہے ہیں کہ بی جے پی حکومت سازی کے لیے لازمی سیٹوں یعنی 272 سے بھی کم حاصل کرے گی۔ اس دوران کرناٹک کے وزیر پریانک کھرگے کے ایک دعویٰ نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس نے جو داخلی سروے کرایا ہے، اس کے مطابق بی جے پی کو 200 سیٹیں بھی حاصل نہیں ہو رہی ہیں۔ بینگلورو کیفے بلاسٹ معاملے میں این آئی اے نے کیا بی جے پی کارکن کو گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/bjp-involved-in-rameswaram-cafe-blast-case-nia-arrests-bjp-member-in-tirthahalli وارتا بھارتی اور دوسرے ویب سائٹس سمیت کئی ٹی وی نیوز چینلوں پر نشر ہونے والی خبروں کے مطابق بینگلورو کے رامشورم کیفے میں ہوئے بم دھماکے کے سلسلے میں تحقیقات کر رہی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی شیموگہ کے تیرتہلّی سے ایک بی جے پی کارکن کو تفتیش کے لئے حراست میں لیا ہے جس کی شناخت سائی پرساد کے طور پر کی گئی ہے ۔ ایشورپا اپنی ہی پارٹی کے امیدوار کے خلاف مقابلہ کریں گے https://www.sahilonline.net/ur/eshwarappa-firm-on-contesting-against-bjp-candidate کرناٹک کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپا مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے بات چیت کے باوجود شییموگہ پارلیمانی حلقہ سے پارٹی امیدوار کے خلاف انتخاب لڑنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ ایشورپا، ان کے بیٹے کے ای کانتیش کو ہاویری سے ٹکٹ نہ ملنے سے وہ نا خوش ہیں ۔ بی جے پی نے اس کے بجائے سابق وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کو ٹکٹ دیا ہے ۔اس فیصلے سے ناراض ہیں جس کی وجہ سے وہ پارٹی قیادت سے معاملہ اٹھانے دہلی گئے تھے ۔ شیموگہ کے تیرتہلّی میں پیش آیا المناک واقعہ - افطاری کے بعد تیرنے نکلے ہوئے 3 طالب علم ہوئے غرقاب  https://www.sahilonline.net/ur/three-class-10-students-drown-tunga-river-after-iftar-shivamogga ضلع کے تیرتہلّی میں پیش آئے ایک المناک واقعے میں روزہ افطاری کے بعد تُونگا ندی میں تیرنے کے لئے گئے ہوئے تین طالب علم غرقاب ہوگئے ۔  کرناٹک میں پی یو سی سال دوم کے 10 اپریل کو نتائج https://www.sahilonline.net/ur/anticipated-ii-pu-results-to-be-declared-on-april-8th-or-10th پری یونیورسٹی پی یو سی سال دوم کے امتحان کے جوابی پرچوں کی جانچ وقدر اندازی کا کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ انتخابات قریب آتے آتے جے ڈی ایس اور بی جے پی کو لگا زبردست جھٹکہ، چکبالاپور کے سابق رکن اسمبلی کےپی بچے گوڑا نے کیا کانگریس میں شامل ہونے کا اعلان https://www.sahilonline.net/ur/jds-and-bjp-face-major-shock-as-former-chikkaballapur-mla-kp-bache-gowda-announces-joining-congress-ahead-of-elections کرناٹک میں پارلیمانی انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جا رہے ہیں سیاستدان دل بدلنے کے کام میں لگ گئے  ہیں مگر ان میں بعض لیڈران ایسے بھی ہیں جو اپنے وفاداروں اور کارکنوں کے مفادات کے مد نظر دل بدلی کرنے پر مجبور ہیں۔ اُترکنڑا ایم پی اننت کمارہیگڈے کو بی جے پی نے رکھا تشہیری مہم سے بھی دور؛ مودی خود کریں گے اُترکنڑا کا دورہ https://www.sahilonline.net/ur/bjp-excludes-uttara-kannada-mp-ananth-kumar-hegde-from-campaign-activities پارلیمانی الیکشن کی تیاریوں میں مصروف بی جے پی نے ریاست میں جن لوگوں کو تشہیری مہم کے لئے اسٹار کیمپینرس کی فہرست میں شامل کیا ہے ان میں اس مرتبہ انتخابی میدان میں اُترنے کے لئے ٹکٹ سے محروم رہنے والے پرتاپ سنہا، سدا نندا گوڑا، نلین کمار کٹیل، نارائن سوامی اور سی ٹی روی شامل ہیں۔ کولارمیں کانگریس کی الجھن ختم؛ گوتم کو بنایا امیدوار https://www.sahilonline.net/ur/congress-clears-confusion-in-kolar-nominates-gautam-as-candidate کانگریس ہائی کمان نے کولار میں سابق اسپیکر رمیش کمار اور سابق وزیر منی اپّا گروہ بندی کی وجہ سے پیدا ہوئی الجھن اورتذبذب کوختم کرتے ہوئے پارلیمانی انتخاب کے لئے کے وی گوتم کواپناامیدوار بنانے کا اعلان کردیا۔ لوک سبھا انتخابات کو لے کر سدارامیا نے کہا، شکست کے خوف سے بی جے پی کی ٹیکس دہشت گردی؛ عوام دینگے جواب https://www.sahilonline.net/ur/fearing-defeat-in-lok-sabha-polls-bjp-misusing-central-agencies-siddaramaiah لوک سبھا انتخابات میں شکست کے خوف سے بی جے پی آئینی ایجنسیوں کا کھلے عام غلط استعمال کرتے ہوئے ٹیکس دہشت گردی پر اتر آئی ہے۔ آئی ٹی ، ای ڈی ، سی بی آئی اور دیگر ایجنسیوں کے ذریعے وہ کانگریس سمیت ملک کی اہم اپوزیشن پارٹیوں کو ختم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ یہ بات وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہی۔ یلاپور کانگریس میں شیورام کی واپسی سے قبل پڑ گئی پھوٹ  https://www.sahilonline.net/ur/yellapur-congress-split-before-shivram-return یلاپور کے رکن اسمبلی شیوا رام ہیبار بی جے پی سے نکل کر دوبارہ کانگریس میں واپس لوٹنے اور اسے یلاپور کانگریس کے لئے بہت بڑے فائدے سے تعبیر کرنے کی باتیں جہاں زور پکڑتی جا رہی ہیں وہا٘ں خود یلاپور کانگریس یونٹ اب دو دھڑوں میں بٹ گئی ہے اور اس کے اندرونی اختلافات کھل کر میڈیا کے سامنے آ گئے ہیں ۔ کانگریس نے کیا مزید تین امیدواروں کا اعلان - کولار سیٹ پر ہے سسپنس برقرار  https://www.sahilonline.net/ur/sunil-bose-raksha-ramaiah-tukaram-get-congress-ticket-suspense-continues-over-kolar-seat کانگریس پارٹی کی طرف سے چامراج نگر، چکبالاپور اور بلاری حلقوں کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا مگر کولار کا معاملہ پر تذبذب کو برقرار رکھا ۔  بی جے پی سے ہاتھ ملانے والے جے ڈی ایس کے سربراہ دیوے گوڈا نے کہا؛ کانگریس کو کمتر نہ سمجھیں، پرانی پارٹی کو چیلنج کرنا آسان نہیں ہوگا! https://www.sahilonline.net/ur/deve-gowda-cautions-against-underestimating-cong  سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے جمعہ کو کانگریس کے اہم مالی وسائل اور اثر کو دیکھتے ہوئے اسے کمتر سمجھنے تئیں خبردار کیا اور کہا کہ سب سے پرانی پارٹی کو چیلنج کرنا آسان نہیں ہوگا مسٹر دیوے گوڑا نے اشارہ کیا کہ ریاستی حکومت پر کانگریس پارٹی کا کنٹرول اسے خاطر خواہ فنڈز تک رسائی کے قابل بناتا ہے، جس کا استعمال انتخابی مہمات، پارٹی کے بنیادی ڈھانچے اور دیگر سیاسی سرگرمیوں کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ کرناٹک کے وزیر  پریانک کھرگے کو ملی قتل کی دھمکی https://www.sahilonline.net/ur/ktaka-minister-priyank-kharge-gets-letter-with-death-threat کانگریس لیڈر اور کرناٹک کے وزیر پریانک کھرگے نے کہا ہے کہ انہیں ’منو وادیوں‘ نے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ مسٹر کھڑگے نے الزام لگایا کہ’منووادیوں‘ نے انہیں مبینہ طور پر ایک دلت ہونے کی وجہ سے سیاست میں حصہ لینے کے خلاف خبردار کیا تھا۔ کانگریس نے جاری کی نویں فہرست، راجستھان کے 2 اور کرناٹک کے 3 امیدواروں کا اعلان https://www.sahilonline.net/ur/congress-releases-ninth-list-of-candidates-for-lok-sabha کانگریس نے لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر اپنے امیدواروں کی نویں فہرست جاری کر دی۔ اس فہرست میں 5 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں سے 2 راجستھان کی لوک سبھا سیٹوں کے لیے اور 3 کرناٹک کی لوک سبھا سیٹوں کے لیے انتخابی میدان میں اتارے گئے ہیں۔ کانگریس اب تک 200 سے زائد امیدواروں کا اعلان کر چکی ہے، لیکن اتر پردیش اور بہار سمیت کچھ دیگر ریاستوں کی اہم لوک سبھا سیٹوں پر اب تک کسی امیدوار کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ گھوٹالہ باز جناردن ریڈی کی بی جے پی میں شمولیت مودی حکومت کے بدعنوانی ختم کرنے کے دعووں کی قلعی کھول رہی: کانگریس https://www.sahilonline.net/ur/cong-slams-bjp-over-induction-of-mining-scam-accused-reddy کانگریس نے 35 ہزار کروڑ روپے کے غیر قانونی خام لوہا کانکنی گھوٹالہ کے ملزم جناردن ریڈی کے بی جے پی میں شامل ہونے پر آج زوردار حملہ کیا۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے نئی دہلی واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھوٹالہ باز جناردن ریڈی کی بی جے پی میں شمولیت مودی حکومت کے بدعنوانی کو ختم کرنے کے دعووں کی قلعی کھول رہا ہے۔ بدعنوانی کے ثبوت ہونے کے باوجود مودی حکومت جناردن ریڈی کو بچا رہی ہے۔ سرسی : شیورام ہیبار کی کانگریس میں شمولیت پر کانگریسی لیڈران کی مخالفت  https://www.sahilonline.net/ur/sirsi-congress-leaders-oppose-shivram-hebbar-joining-congress کانگریس پارٹی سے الگ ہو کر بی جے پی میں شامل ہوئے شیورام ہیبار کی دوبارہ کانگریس میں شمولیت پر مقامی طور پر کانگریسی حلقے میں ہی مخالفت شروع ہوگئی ہے ۔ منگلورو میں 'جاگو کرناٹکا' کا اجلاس - پرکاش راج نے کہا : اقلیتوں کا تحفظ اکثریت کی ذمہ داری ہے  https://www.sahilonline.net/ur/responsibility-of-majority-to-protect-minorities-in-democracy-prakash-raj-in-mangaluru 'جاگو کرناٹکا' نامی تنظیم کے بینر تلے مختلف عوام دوست اداروں کا ایک اجلاس شہر کے بالمٹا میں منعقد ہوا جس میں افتتاحی خطاب کرتے ہوئے مشہور فلم ایکٹر پرکاش راج نے کہا کہ ایک جمہوری ملک میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنا اکثریت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ تنازعات میں گھرے رہنے والے اننت کمار ہیگڈے کو مودی نے کیا درکنار https://www.sahilonline.net/ur/ananthkumar-hegde-sidelined-by-modi-amidst-controversies پارلیمانی الیکشن کے دن قریب آتے ہی اننت کمار ہیگڑے نے گمنامی سے نکل کر اپنے حامیوں کے بیچ پہنچتے ہوئے اپنے حق میں ہوا بنانے کے لئے جو دوڑ دھوپ شروع کی تھی اور روز نئے متنازعہ بیانات  کے ساتھ سرخیوں میں بنے رہنے کی جو کوششیں کی تھیں اس پر پانی پھِر گیا اور ہندوتوا کا یہ بے لگام گھوڑا اس مرتبہ پارلیمانی ریس سے باہر ہوگیا ۔ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے اننت کمار ہیگڈے کو دکھایا باہرکا راستہ؛ اُترکنڑا کی ٹکٹ کاگیری کو دینے کا اعلان https://www.sahilonline.net/ur/bjp-shows-ananth-kumar-hegde-the-exit-announces-kagiri-as-candidate-for-upcoming-lok-sabha-election-in-uttara-kannada اپنے کچھ موجودہ ممبران پارلیمنٹ کو نئے چہروں کے ساتھ تبدیل کرنے کے اپنے تجربے کو جاری رکھتے ہوئے، بی جے پی نے سابق مرکزی وزیر اور اُتر کنڑ اکے ایم پی، اننت کمار ہیگڑے کو باہر کا راستہ دکھاتے ہوئے  آنے والے لوک سبھا انتخابات میں  ان کی جگہ اُترکنڑا حلقہ سے  سابق اسمبلی اسپیکر وشویشور ہیگڈے کاگیری کو  اُمیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ٹمکورو میں جلی ہوئی لاشوں کا معاملہ - خزانے کے چکر میں گنوائی تھی  تین لوگوں نے جان https://www.sahilonline.net/ur/3-charred-bodies-found-in-car-in-tumakuru-treasure-hunt-led-to-murder-says-karnataka-police ٹمکورو میں جلی ہوئی کار کے اندر بیلتنگڈی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کی جو لاشیں ملی تھیں، اس معاملے میں پولیس کی تحقیقات سے اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ خزانے میں ملا ہوا سونا سستے داموں پر خریدنے کے چکر میں ان تینوں نے پچاس لاکھ روپوں کے ساتھ اپنی بھی جانیں گنوائی تھیں ۔    ٹمکورو: جلی ہوئی کار میں بازیافت ہوئیں تین لاشیں - پولیس نے کیا چھ افراد کو گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/three-charred-bodies-found-in-a-burnt-car-on-lake-bed-in-tumakuru ٹمکورو کے کوچنگی تالاب میں ایک جلی ہوئی کار ملی جس کے اندر بیلتنگڈی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کی لاشیں بازیافت ہوئی ہیں۔  کرناٹک میں کلاس 5 ، 8، 9 اور 11 ویں کیلئے بورڈ سطح کے امتحانات کرانے کی اجازت https://www.sahilonline.net/ur/confusion-of-students-high-court-divisional-bench-to-conduct-board-exam-for-5th-8th-9th-class ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ نے ریاستی نصاب کے مطابق سرکاری امداد یافتہ اور غیر امدادی تعلیمی اداروں میں کلاس 5، 8، 9 اور 11 کے لیے بورڈ کی سطح کے امتحان کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے علاوہ بینچ نے رو پسا و دیگر اسکول کی جانب سے دائر درخواست کو بھی مستر د کر دیا کہ اس حکم کے خلاف حکم امتناعی جاری کیا جائے۔ درخواست سے متعلق قبل ازیں سماعت کے دوران حکومت کے وکیل نے کہا کہ ریاستی نصاب کو اپنانے والے تمام بچوں کے لیے یکساں نظام تعلیم کی ضرورت ہے۔ محکمہ تعلیم نے بورڈ کے امتحانات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیز امتحانات کوئی مذاق نہیں ہیں۔ بچے کئی دنوں سے تیاری کر رہے ہیں۔ تاہم امتحان کی تاریخوں کو بار بار تبدیل کرنے سے طلبا میں شدید الجھن پیدا ہورہی ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی کے کئی لیڈرران بغاوت پر اترے https://www.sahilonline.net/ur/discontent-in-karnataka-bjp-camp کرناٹک میں بی جے پی اپنے سینئر لیڈروں کی بغاوت سے پریشان ہے۔ لوک سبھا انتخابات (2024) سے پہلے کے ایس ایشورپا اور اب سدانند گوڑا باغیانہ رویہ دکھا رہے ہیں۔ ایشورپا نے یہاں تک کہ یڈیورپا کے بیٹے کے خلاف آزاد امیدوار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سدانند گوڑا بنگلورو نارتھ سے ٹکٹ چاہتے تھے، لیکن یہاں سے پارٹی نے مرکزی وزیر شوبھا کرندلاجے کو ٹکٹ دیا ہے۔ ایسے میں اب وہ بی جے پی کے خلاف سخت بیانات دے رہے ہیں۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی معاملہ میں الیکشن کمیشن نے مرکزی وزیر کراندلاجے پر کارروائی کی دی ہدایت! https://www.sahilonline.net/ur/ec-directs-karnataka-ceo-to-take-action-against-union-minister-shobha-karandlaje-for-violating-mcc انتخابی کمیشن نے ڈی ایم کے کے ذریعہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کی گئی شکایت کی بنیاد پر بدھ کے روز کرناٹک کے چیف الیکٹورل افسر کو مرکزی وزیر و بی جے پی لیڈر شوبھا کراندلاجے کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ساتھ ہی انتخابی کمیشن نے 48 گھنٹے کے اندر اس معاملے پر کارروائی رپورٹ دینے کو بھی کہا ہے۔ کیا کانگریس نے بنایا ہے بی جے پی کے ناراض خیمے سے فائدہ اٹھانے کا منصوبہ ؟ https://www.sahilonline.net/ur/its-advantage-bjp-as-cong-city-candidate-not-finalized ریاست میں ہو رہی سیاسی ہلچل کے پس منظر میں سمجھا جا رہا ہے کہ اسمبلی الیکشن کی طرح اس مرتبہ پارلیمانی الیکشن میں بھی کانگریس پارٹی نے بی جے پی کے ناراض خیمے سے پورا فائدہ اٹھانے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔ بینگلورو میں 'ہنومان چالیسہ' کا ہنگامہ - بی جے پی نے کیا احتجاجی مظاہرہ https://www.sahilonline.net/ur/bengaluru-hanuman-chalisa-row-bjp-stages-protest شہر کے ناگرتھ پیٹ میں سدنّا اسٹریٹ پر مغرب کی اذان کے وقت ایک دکاندار کی طرف سے مسجد کے قریب 'ہنومان چالیسہ' کا بھجن بجانے پر جو مارپیٹ ہوئی تھی، اس کے خلاف بی جے پی نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مرکزی وزیر شوبھا کرندلاجے سمیت کئی لیڈران شامل ہوئے ۔ میں ایک طاقتور وزیر اعلیٰ، آپ کی طرح کمزور نہیں، سدارمیا کا پی ایم مودی پر حملہ https://www.sahilonline.net/ur/im-a-strong-cm-not-a-weak-pm-like-you-siddaramaiah-to-modi کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک ’کمزور وزیر اعظم‘ قرار دیا، جو بی جے پی میں باغی لیڈروں پر لگام لگانے میں ناکامیاب ثابت ہوئے۔ ریاستی بی جے پی میں پڑگئی پھوٹ؛ ایشورپا کے بعد سدانندا گوڈا بھی پارٹی قیادت سے ناراض https://www.sahilonline.net/ur/congress-leaders-have-contacted-me-says-d-v-sadananda-gowda موجودہ رکن پارلیمان بنگلورو نارتھ لوک سبھا حلقہ کے لئے بی جے پی ٹکٹ سے محروم ہونے کے بعد پارٹی کی ریاستی قیادت سے ناراض سدانند گوڑا نے کہا کہ وہ اپنے اگلے سیاسی اقدام کا اعلان کریں گے۔ مینگلورو: پرکاش راج کا مودی حکومت پرسخت حملہ؛ کہا: چارسوبیسی کرنے والے لوگ اب کی بار400 پارکا نعرہ لگارہے ہیں https://www.sahilonline.net/ur/prakash-raj-criticizes-modi-government-in-mangalore-remarks-420-people-chanting-ab-ki-baar-400-paar جنوبی ہند کے مشہوراداکارپرکاش راج نے مودی حکومت پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا جن لوگوں نے 420 (فراڈ) کا کام کیا ہے، وہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں 400 سیٹیں جیتنے کی بات کررہے ہیں۔ اوراب کی بار400 پار کا نعرہ لگارہے ہیں۔ لوک سبھا انتخابات؛ ووٹر لسٹ میں نام داخل کرنے کے لئے ابھی بھی وقت باقی ہے https://www.sahilonline.net/ur/general-election-2024-dates-announced-how-to-check-your-name-in-voters-list چیف الیکٹورل آفیسر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پارلیمانی الیکشن میں ووٹ دینے کے اہل افراد کو اپنا نام ووٹر لسٹ میں شامل کروانے کے لئے ابھی مہلت باقی ہے جس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔  جے ڈی ایس - بی جے پی 'ہنی مون' کے رنگ میں پڑ گیا بھنگ - دیوے گوڈا ، کمارا سوامی کو بی جے پی نے کیا نظرانداز   https://www.sahilonline.net/ur/bjp-ignoring-us-upset-jds-netas-tell-party-heads ایسا لگتا ہے کہ اس پارلیمانی الیکشن کےد وران جنتا دل ایس نے بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملا کر جو 'ہنی مون' منانے کا منصوبہ بنایا تھا اس کے رنگ میں بھنگ پڑنا شروع ہوگیا ہے کیونکہ بی جے پی نے ایک طرف ریاست میں انتخابی سرگرمیوں کے کسی بھی مرحلے میں دیوے گوڈا اور کمارا سوامی کو ساتھ میں رکھنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی ہے تو دوسری طرف جنتا دل ایس کے لئے صرف دو ہی سیٹوں کی گنجائش چھوڑتے ہوئے پارٹی اور باپ بیٹے کو ان کی موجودہ اوقات دکھا دی ہے ۔    لوک سبھا انتخابات : کرناٹک میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ؛ پلیکس اور بینرز ہٹانے کا عمل شروع https://www.sahilonline.net/ur/model-code-of-conduct-to-be-in-force-till-june-6   لوک سبھا انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کے نافذ ہونے کے بعد شہر میں پلیکس اور بینروں کو صاف کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کی ہدایت پر الیکشن اور میونسپل عملہ نے شہر میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ہر قسم کے پلیکس اور بینرز کو ہٹا دیا۔ ڈسٹرکٹ کمشنر آفس، ضلع پنچایت، تعلقہ پنچایت، تحصیلدار آفس سمیت احاطے اور دیگر سرکاری دفاتر کے باہر لگائے گئے ریاستی اور مرکزی حکومت کے مختلف پروجیکٹس سے متعلق پلیکس کو صاف کیا گیا۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سرکل، بسویشور سرکل، بوما گوندیشور سرکل، نیو بس اسٹینڈ، نہرو اسٹیڈیم، مدیولیشور سرکل سمیت کئی جگہوں پر لگائے گئے مختلف سیاسی جماعتوں کے پلیکس اور بینرز کو ہٹایا گیا ہے۔ بنگلورو کا آبی بحران: تالابوں کو نگلتا کنکریٹ کا جنگل! https://www.sahilonline.net/ur/bengaluru-water-crisis-93-of-city-turned-into-concrete-jungle دیوالی کے بعد کی بارشوں میں کئی فٹ پانی میں ڈوبا ہوا شہر گرمیوں کے شروع ہوتے ہی پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہا ہے۔ اگر چہ یہ بہانہ کیا جائے کہ بارش مسلسل دو سال سے کم ہو رہی ہے اور ریاست کی 256 تحصیلوں میں خشک سالی کا اعلان کیا جا چکا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ بنگلورو جیسے پانی سے بھرے شہر کی یہ صورتحال پیشگی انتباہات پر بروقت متحرک نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔ کرناٹک میں 26 اپریل اور 7 مئی کو 2 مرحلوں میں ہوگی پولنگ https://www.sahilonline.net/ur/lok-sabha-elections-voting-in-2-phases-in-karnataka کرنا ٹک  میں 2 مرحلوں میں 26 اپریل اور 7 مئی کو پارلیمانی انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن آف  انڈیا ( ای سی آئی) نے ہفتہ کو آئندہ لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ کرنا  ٹک میں 28 سیٹوں کے لیے دووٹنگ  دو مرحلوں میں 26 اپریل اور 7 مئی کو ہونے والی ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کسانوں، نوجوانوں اور خواتین کے لیے کانگریس کی 15 گارنٹیوں کو بتایا انتہائی اہم https://www.sahilonline.net/ur/congress-promises-constitutional-amendment-to-raise-50-cap-on-reservation-for-scs-sts-and-obcs لوک سبھا انتخاب 2024 کا اعلان ہو چکا ہے اور سبھی پارٹیوں کی سرگرمیاں اب مزید بڑھنے والی ہیں۔ حالانکہ پہلے سے ہی سبھی سیاسی پارٹیاں انتخابی مہم میں زور و شور سے مصروف ہیں۔  لوک سبھا انتخاب کا شیڈول جاری ہونے سے قبل کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بنگلورو میں ایک پریس کانفرنس کیا جس میں مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے اس موقع پر کانگریس کی 15 گارنٹیوں کا تذکرہ بھی کیا اور کہا کہ یہ کسانوں، نوجوانوں اور خواتین کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ ایشورپا کے بیٹے کو نہیں ملی بی جے پی کی ٹکٹ؛ بغاوت کا اعلان؛ آزاد اُمیدوار کی حیثیت سے لڑیں گے شیموگہ حلقے سے الیکشن https://www.sahilonline.net/ur/eshwarappa-to-run-as-independent-after-being-denied-bjp-ticket اپنے  بیٹے کو بی جے پی کی ٹکٹ نہ دینے اور  یڈی یورپا کے بیتے کو شموگہ کی ٹکٹ دینے پر ناراض  بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ ایشورپّا نے اعلان کیا ہے کہ وہ آزاد اُمیدوار کے طور پر شموگہ حلقے سے الیکشن لڑیں گے  اور  سابق وزیر اعلیٰ ایڈی یورپّا ا کے فرزند بی وائی راگھویندرا کو شکست دیں گے۔ کرناٹک: پی یو سی امتحان میں طلبہ کو 'گریس مارکس' نہیں ملیں گے ۔ ایگزامنیشن بورڈ کی وضاحت https://www.sahilonline.net/ur/ii-pu-students-in-karnataka-not-to-get-grace-marks پی یو سی بورڈ کے امتحان میں فیزکس کے پیپر میں طلبہ کو گریس مارکس دینے کا جو سرکیولر وائرل ہوا ہے اس کے تعلق سے پی یو سی بورڈ نے وضاحت کی ہے کہ یہ ایک جعلی سرکیولر ہے اور ایسا کوئی فیصلہ بورڈ نے نہیں کیا ہے ۔  کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ یدی یورپا کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، 17 سالہ لڑکی کے جنسی استحصال کا الزام https://www.sahilonline.net/ur/former-karnataka-cm-b-s-yediyurappa-booked-under-pocso-act خود کو ملک کی سب سے ’سنسکاری‘ پارٹی کہنے والی بی جے پی کے لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کے خلاف پولیس نے پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ مقدمہ ایک 17 سالہ بچی کی والدہ کی شکایت کی بنیاد پر درج ہوا ہے۔ متاثرہ کی ماں نے الزام لگایا ہے کہ رواں سال 2 فروری کو یدی یورپا نے ایک میٹنگ کے دوران اس کی بیٹی کا جنسی استحصال کیا تھا۔ یہ اطلاع پولیس نے دی ہے۔ بی جے پی لیڈر ایشورپا بیٹے کو ٹکٹ نہیں ملنے سے ناراض! آزاد امیدوار کے طور پر اتارنے پر غور https://www.sahilonline.net/ur/karnatakas-eshwarappa-may-field-son-as-independent-after-bjp-snub مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے کے لیے مشہور کرناٹک بی جے پی کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپا کے بیٹے کانتیش کو بی جے پی نے لوک سبھا کا ٹکٹ نہیں دیا ہے۔ اس کی وجہ سے ایشورپا بی جے پی سے اس قدر سخت ناراض ہوگئے ہیں کہ اپنے بیٹے کو آزاد امیدوار کے طور پر انتخابی میدان میں اتارنے پر غور کرنے لگے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اگر انہوں نے اپنے بیٹے کو آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں اتارا تو اس سے بی جے پی کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں۔ سی اے اے کے قواعد کی اجرائی ’’شعبدہ بازی‘‘ : وزیر اعلیٰ سدارامیا https://www.sahilonline.net/ur/caa-implemented-for-political-gain-cm مر کز کا شہریت (ترمیمی) قانون کے قواعد جاری کرنا، لوک سبھا انتخابات کو ذہن میں رکھ کر شعبدہ بازی ہے اور ریاستی حکومت اس کا جائزہ لے کر کرناٹک میں اس کے نفاذ کے تعلق سے فیصلہ کرے گی۔  وزیر اعلیٰ نے چہارشنبہ کو یہ بات کہی۔ بنگلورو کیفے دھماکہ؛ بیلاری سے پہلی گرفتاری کی خبروں کے بعد این آئی اے نے کی تردید https://www.sahilonline.net/ur/nia-makes-first-arrest-in-bengaluru-cafe-blast-case متعدد میڈیا میں خبر شائع ہوئی تھی کہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے حالیہ بنگلورو کیفے دھما کہ کیس کے سلسلہ میں کرناٹک کے بیلاری سے  ایک کلیدی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، اور گرفتار شخص کی شناخت محمد شبیر کی حیثیت سے کی گئی  ہے،  مگر بدھ کو این آئی اے نے  اس کی تردید کردی۔ پانچویں، آٹھویں اور نویں کے بورڈ امتحانات پر اب سپریم کورٹ نے لگائی روک؛ حکومت کو کرنا پڑا امتحان ملتوی https://www.sahilonline.net/ur/supreme-court-puts-on-hold-karnataka-govts-board-exams-for-classes-5-8-9-11 سپریم کورٹ نے منگل کے روز کرناٹک میں 9,8,5اور 11 ویں جماعت کے لئے جاری بورڈ امتحانات پر روک لگا دی۔ ہاویری: بیادگی مرچ کی قیمت میں بھاری گراوٹ - کسانوں نے مچایا پُرتشدد ہنگامہ  https://www.sahilonline.net/ur/byadgi-chilli-prices-crash-farmers-go-on-rampage-in-haveri مشہور بیادگی مرچوں کی قیمت میں اچانک بھاری گراوٹ آنے سے ناراض ہاویری کے کسانوں نے ہنگامہ مچایا جس کے دوران اے پی ایم سی مارکیٹ کے اندر گھس کر توڑ پھوڑ اور پتھراو کی وارداتیں انجام دی گئیں ۔ چکمگلورو میں مرکزی وزیر شوبھا کرندلاجے کے خلاف پارٹی کارکنان نے لگائے "واپس جاو" کے نعرے https://www.sahilonline.net/ur/bjps-go-back-campaign-against-shobha-karandlaje اڈپی چکمگلورو حلقے سے بی جے پی کی رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر شوبھا کرندلا جے کے خلاف انہیں کی پارٹی کے کارکنان اور لیڈروں نے پارٹی کے دفتر میں ہی اپنی نارضگی کا مظاہرا کرتے ہوئے اچانک احتجاجی مظاہرہ کیا اور "واپس جاو" کے نعرے لگائے ۔ اس کی وجہ سے شوبھا کرندلاجے اور ان کے ساتھ موجود پارٹی لیڈروں کو بڑی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ۔ دستور کو بدلنے والے اننت کمار ہیگڈے کے بیان پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے کہا؛یہی بی جے پی کا خفیہ ایجنڈا ہے https://www.sahilonline.net/ur/pm-should-act-against-anant-kumar-hegde-or-disqualify-him-from-electoral-politics-cm ملک کے دستور کو تبدیل کرنے والے کرناٹک کے رکن پارلیمان آننت کمار ہیگڈے کے بیان پر  وزیر اعلیٰ سدارامیا  نے کہا کہ  یہی بی جے پی کو خفیہ ایجنڈا ہے۔  سدرامیا نے کہا کہ   بی جے پی چاہتی ہے کہ ملک کے آئین میں ترمیم کی جائے   یا اس کو بدلا جائے۔ یاد رہے کہ اننت کمار ہیگڈے نے کہا تھا کہ   آئین یا دستور کو تبدیل کرنے کے لئے بی جے پی کو لوک سبھا میں 400 سیٹیں جیتنا ضروری ہے کرناٹک کے بی جے پی ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے پھر کھڑا کیا تنازعہ، کہا؛ آئین کو تبدیل کرنے کے لئے بی جے پی کو چاہئے 400 سیٹیں https://www.sahilonline.net/ur/can-change-constitution-if-bjp-gets-400-seats-in-lok-sabha-karnataka-bjp-mp-ananthkumar-hegde آئے دن ایک نہ ایک تنازعہ کھڑا کرنے کے لئے مشہور کرناٹک  کے   کینرا  حلقہ کے  رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے نے اب پھر ایک مرتبہ دستور میں ترمیم لانے کا موضوع چھیڑا ہے اور بیان دیا ہے کہ آئین کو  تبدیل  کرنے کے لئے  ان کی پارٹی یعنی بی جے پی کو آئندہ انتخابات میں 400 لوک سبھا سیٹیں حاصل کرنی ہوں گی۔ انہوں نے  ووٹروں سے اپیل کی  کہ چند ہفتوں میں منعقد ہونے جا رہے پارلیمانی انتخاب میں بی جے پی کو  دو تہائی اکثریت سے جیت دلائیں تاکہ دستوری ترمیم کا مقصد پورا ہو سکے ۔  بنگلورو کیفے دھماکہ: اے ٹی ایس نے مشتبہ شخص کی جاری کی نئی تصویر https://www.sahilonline.net/ur/anti-terror-agency-releases-new-photos-of-bengaluru-cafe-blast-suspect بنگلورو کے رامیشورم کیفے بلاسٹ کیس میں دھماکہ کرنے والے ملزم کی ایک نئی تصویر آج جاری کی گئی ہے۔ کیفے میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد بری طرح زخمی ہوئے۔ اس معاملے میں انسداد دہشت گردی ایجنسی یعنی اے ٹی ایس نے مقدمہ درج کیا تھا اور مشتبہ شخص کی شناخت میں عوام سے مدد طلب کی تھی۔مشتبہ شخص کے بارے میں معلوم ہوا کہ اس نے 1 مارچ کو بنگلورو کے ایک مشہور ریستوراں میں کھانا کھایا تھا۔ اسے رامیشورم کیفے دھماکے میں سنگین الزامات کا سامنا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ کیفے میں دھماکے کے بعد سی سی ٹی وی فوٹیج میں دکھایا گیا تھا کہ وہ بس میں سوار تھے۔ ویڈیو کا ٹائم اسٹیمپ 1 مارچ کو دوپہر 2:03 بجے پڑھتا ہے۔ بنگلورو رامیشورم کیفےبم دھماکہ : این آئی اے کررہی ہے بلاری میں آئی ایس موڈیول کے 4ملزمین سے پوچھ تاچھ https://www.sahilonline.net/ur/bangalore-rameshwaram-cafe-bomb-blast-case-nia-interrogates-4-accused-of-bellary-is-module-case بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں ہوئےبم دھماکے کےمتعلق اب تک جٹائےگئےثبوتوں کی  بنیاد  پر این آئی اے کی ٹیم جانچ کررہی ہے۔  جس کے  دوران  پتہ چلا ہے کہ این آئی اے کی ٹیم بلاری پہنچ کر اسلامک اسٹیٹ  (آئی ایس )کے ٹیرر موڈیول میں مبینہ طورپر ملوث چارملزمین کو حراست میں لےکر پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ وہیں تحقیقات میں مصروف افسران جس طرح بلاری میں ملزمین  موجود ہونے اور وہاں سے بس میں سوار ہونے کا سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل  کئے ہیں ۔ اُسی طرح مشتبہ ملزم کی بھٹکل میں موجودگی ثابت کرنےکےلئے اب تک کوئی سی سی ٹی وی فوٹیج نہ ملنے کی بات بھی  کہی ہے۔ پارلیمانی الیکشن کے لئے کانگریس نے کیا ریاست کے 7 امیدواروں کا اعلان  https://www.sahilonline.net/ur/lok-sabha-polls-congress-announces-seven-karnataka-candidates-in-first-list پالیمانی الیکشن کے لئے کرناٹکا میں بی جے پی اور جے ڈی ایس کی طرف سے اپنے امیدواروں کا اعلان کرنے سے پہلے ہی کانگریس پارٹی نے ریاست کی 7  سیٹوں پر اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے پانچویں، آٹھویں، نویں اور گیارہویں امتحانات منعقد کرنے کی دی اجازت؛ ڈویژنل بینچ نے ایک ہی دن میں سنگل بینچ کے فیصلے کو پلٹ دیا https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-high-court-division-bench-reverses-single-judges-order-allows-karnataka-govt-to-hold-board-exams-for-classes-5-8-9-and-11 ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ نے جمعرات کو ریاستی حکومت کو پانچویں، آٹھویں اور نویں کلاس کے طلباء کا جائزہ لینے کے لیے منظورہ شدہ شیڈول کے مطابق بورڈ کے امتحانات کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے کرناٹک میں پانی کا بحران ؛ بنگلور ومیں 3 ہزار بورویل خشک https://www.sahilonline.net/ur/bengaluru-water-crisis-grim-as-3000-borewells-dried-up فروری کے مہینے میں شدیدگرمی سےکرناٹک ریاست کو پانی کی شدید قلت کا سامناکرنا پڑرہا ے اورراجدھانی بنگلور ومیں3 ہزار بورویل خشک ہوچکے ہیں۔ ریاستی حکومت پانی کی قلت کا مسئلہ کرنے کیلئے جنگی پیمانے پر اقدام کررہی ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ شہربنگلور ومیں3 ہزارسے زیادہ بورویل سوکھ چکے ہیں  میرے کے گھر کے بورویل میں بھی پانی نہیں ہے۔ منڈیا میں 'پاکستان زندہ باد' نعرے لگانے والے دو بی جے پی کارکنان گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/mandya-bjp-worker-arrested-for-raising-pakistan-zindabad-slogan-in-2022 کرناٹکا اسمبلی احاطے میں مبینہ طور پر 'پاکستان زندہ باد' کے نعرے لگانے کے الزام میں تین افراد کی گرفتاری کے بعد منڈیا میں پیش آئے ایک ڈیڑھ سال پرانے معاملے میں 'پاکستان زندہ باد' کا نعرہ لگانے کے الزام میں دو بی جے پی کارکنان کو گرفتار کیا گیا جن کے شناخت روی اور آرادھیا کے  طور پر کی گئی ہے ۔  خانہ پور میں اننت کمار ہیگڑے کے خلاف نعرے بازی - بڑھتی ہوئی مخالفت سے رکن پارلیمان ہیں پریشان https://www.sahilonline.net/ur/slogans-raised-against-anant-kumar-in-khanapur اُتر کنڑا کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے کے خلاف روز بروز مخالفت کا ماحول گرم ہوتا جا رہا ہے جس کی تازہ مثال کینرا حلقے کے سرحدی علاقے خانہ پور میں پیش آئی جہاں کسانوں نے ان کے خلاف نعری بازی کی ۔ بنگلورو رامیشورم کیفے دھماکہ کیس: مشتبہ شخص کی جانکاری دینے پر 10 لاکھ روپئے کا انعام https://www.sahilonline.net/ur/bengaluru-rameshwaram-cafe-blast-nia-announces-10-lakh-reward بنگلورو کیفے دھماکہ کیس کی تحقیقات کرنے والی نیشنل انوسٹیگیشن ایجنسی(این آئی اے) نے چہارشنبہ کے دن مشتبہ شخص کی تصویر جاری کی اور اس کے تعلق سے جانکاری دینے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا۔ کر ناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور نے چہارشنبہ کے دن کہا کہ این آئی اے کو بنگلورو کے وائٹ فیلڈ علاقہ میں واقع رامیشورم کیفے میں یکم مارچ کے دھماکہ کے سلسلہ میں اہم سراغ ملا ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے کلاس 5،8،9 اور 11 کے بورڈ امتحانات کو منسوخ کرنے کا کیا اعلان https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-high-court-announces-cancellation-of-board-exams-for-classes-589-and-11 کرناٹک ہائی کورٹ نے رجسٹرڈ  غیر امدادی  پرائیویٹ اسکولس مینجمنٹ اسوسی ایشن  (RUPSA)  کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے دسمبر 2023 میں جاری کردہ ریاستی حکومت کے سرکلر کو منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سرکلر نے 5ویں، 8ویں، 9ویں اور  گیارہویں کلاسوں کے بورڈ امتحانات کو لازمی قرار دیا تھا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہائی کورٹ کے  جسٹس روی ہوسمانجا نے سنگل رکنی بنچ کی صدارت کرتے ہوئے   مقررہ امتحانات کو مؤثر طریقے سے روکنے کا حکم جاری کیا ہے۔ وزیراعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کو ملا دھمکی آمیز ای میل؛ کرناٹک میں دھماکے سے دہشت زدہ کرنے کی دھمکی https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-cm-deputy-cm-get-bomb-threat-email کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے منگل کو سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اور وزیر اعلیٰ سدارمیا کو ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں 25 لاکھ امریکی ڈالر (20.7 کروڑ روپے) ادا نہ کرنے کی صورت میں ریاست میں دھماکے کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو سپریم کورٹ سے راحت، منی لانڈرنگ کیس منسوخ https://www.sahilonline.net/ur/supreme-court-dismisses-money-laundering-case-against-dk-shivakumar کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے ان کے خلاف 2018 میں درج منی لانڈرنگ کیس کو منسوخ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس انیرودھ بوس اور جسٹس بیلا مادھوریہ ترویدی کی بنچ نے کہا کہ شیو کمار کے خلاف پی ایم ایل اے کے تحت شروع کی گئی کارروائی کو منسوخ کیا جاتا ہے کیونکہ وہ قانون اور قواعد کے مطابق نہیں ہے۔ بھٹکل میں جاری ہے اننت کمار ہیگڈے کی اشتعال انگیزڈرامہ بازی - کارکنان کی میٹنگ میں پھر اٹھایا جامع مسجد  کا موضوع https://www.sahilonline.net/ur/anant-kumar-hegde-sparks-controversy-with-provocative-actions-in-bhatkal پارلیمانی الیکشن قریب آتے ہی پورے ضلع اتر کنڑا میں رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے نے فرقہ وارانہ سیاست اور اشتعال انگیزی کی مہم تیز کر دی ہے ۔ بھٹکل : اننت کمار ہیگڈے کی قیادت میں تینگن گنڈی بندرگاہ پر دوبارہ لہرایا گیا بھگوا جھنڈا - فرقہ وارانہ ماحول پیدا کرنے کی مذموم کوشش https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-a-nefarious-attempt-to-make-the-atmosphere-communal-by-hoisting-the-saffron-flag-again-at-tengangundi-circle-by-mp-annat-kumar-hegde آنے والے پارلیمانی انتخابات کو دیکھتے ہوئے  ماحول کو گرمانے کی کوششیں گذشتہ دو ماہ سے جاری ہیں، مگر کوششیں کارگر ثابت ہوتی نظر نہیں آرہی ہیں، اس دوران مسلمانوں کے خلاف زہریلے بیانات دے کر میڈیا میں سُرخیاں بٹورنے میں مشہور رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے  پیر کو بھٹکل پہنچے اور مختلف علاقوں میں بی جے پی کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کرنے کے بعد دوپہر کو شہر کے نواحی علاقے تینگن گُنڈی بندرگاہ پہنچ کر سابق رکن اسمبلی سنیل نائک اور دیگر  بی جے پی کارکنوں کے ساتھ اُسی مقام پر  بھگوا جھنڈا لہرادیا  اور نیچے  ویرساورکر کا بورڈ اویزاں کردیا جہاں اس سے قبل اسی طرح کی کوشش کو ہیبلے پنچایت نے غیر قانونی قرار دے کر  جھنڈے کے ساتھ کھمبے کو بھی اُکھاڑ دیا تھا اور نیچے لگائے گئے  ویرساورکر کے بورڈ کو ہٹادیا تھا۔ تلنگانہ میں ہوئے سڑک حادثہ میں کرناٹک کے پانچ افراد جاں بحق https://www.sahilonline.net/ur/five-of-family-killed-in-road-accident-in-telangana تلنگانہ کے وناپرتھی ضلع میں پیر کی صبح ایک کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کرناٹک سے تعلق رکھنے والے 5  افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ حیدرآباد-بنگلور قومی شاہراہ پر کوتہ کوٹہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے درخت سے ٹکرا گئی۔ اس واقعے میں 6 دیگر زخمی بھی  ہوئے ہیں۔ بنگلور ورامیشورم کیفے دھماکے کی تحقیقات؛ این آئی اے نے سنبھالی کمان https://www.sahilonline.net/ur/nia-takes-over-bengaluru-rameshwaram-cafe-blast-probe   بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں ہوئے دھماکے کی تحقیقات نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کو سونپ دی گئی ہے، ذرائع نے پیر کو بتایا۔ بنگلورو رامیشورم کیفے دھماکہ کیس: مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی https://www.sahilonline.net/ur/bmtc-bus-in-which-bomber-traveled-identified   کرناٹک کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے اتوار کو کہا کہ پولیس نے بی ایم ٹی سی بس کی شناخت کر لی ہے جس میں رامیشورم کیفے میں دھماکہ کرنے والا حملہ آور سفر کر رہا تھا۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی اسپتال میں بم دھماکے کے زخمیوں سے ملاقات https://www.sahilonline.net/ur/cm-siddaramaiah-visits-victims-of-bengaluru-blast-at-hospital کرناٹک کے وزیر اعلیٰ   سدارامیا نے رامیشورم کیفے بم دھماکہ کے زخمیوں سے ملاقات کی جو بنگلورو کے بروک فیلڈ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ بینگلورو بم دھماکہ میں ہوسکتا ہے بی جے پی کا ہاتھ - وزیر ماہی گیری منکال وئیدیا کا بیان https://www.sahilonline.net/ur/bengaluru-bomb-blast-could-be-linked-to-bjp-says-fisheries-minister-mankal-vaidya اتر کنڑا کے منڈگوڈ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر ماہی گیری و ضلع انچارج منکال وئیدیا نے شبہ ظاہر کیا کہ بینگلورو کے کیفے میں ہوئے بم دھماکے میں بی جے پی کا ہاتھ  ہو سکتا ہے ، کیونکہ انتخابات کے وقت ووٹرس کو اپنی طرف راغب کرنے  کے لئے بی جے پی کسی بھی حد تک جا سکتی ہے ۔