اسپورٹس https://www.sahilonline.net/ur/sports-news ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ اسپورٹس عالمی کپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 49 رنوں سے ہرایا https://www.sahilonline.net/ur/world-cup-2019-pakistan-beat-south-africa-by-49-runs ورلڈ کپ 2019 کا اہم ٹرین میچ آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لارڈز میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور جنوبی افریقہ کو 309 رنز کا ہدف دیا جو وہ مقررہ اوورز میں حاصل نہ کرسکی اور 259 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ محمد شامی کی ہیٹ ٹرک، ہندوستان کی عالمی کپ میں 50 ویں جیت https://www.sahilonline.net/ur/after-mohammed-shami-hat-trick-india-record-50th-world-cup-win محمد شامی کی زبردست ہیٹ ٹرک اور جسپريت بمراه، يجویندر چہل اور ہاردک پانڈیا کی بہترین کارکردگی سے ہندوستان نے شاندار واپسی کرتے ہوئے افغانستان کو سانسیں روک دینے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں ہفتہ کے روز 11 رنوں سے شکست دے دی۔ ہندوستان کی ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ 50 ویں جیت ہے۔ آئی سی سی عالمی کپ 2019: سنسنی خیز مقابلہ میں ویسٹ انڈیز پر نیوزی لینڈ کی 5 رن سے جیت https://www.sahilonline.net/ur/new-zealand-beat-west-indies-by-five-runs-cricket-world-cup-2019 آئی سی سی عالمی کپ 2019 کے 29 ویں میچ میں ٹورنامنٹ کی ناقابل تسخیر ٹیم نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رن سے شکست دے دی۔ عالمی کپ 2019: افغانستان پرہندوستان کی 11 رنوں سے جیت، محمد شامی نے بنائی ہیٹ ٹرک https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-afghanistan-by-11-runs-in-thriller ہندوستان نے ہفتہ کے روز ’دی روز باؤل‘ کے میدان پر کھیلے گئے آئی سی سی عالمی کپ 2019 کے میچ میں افغانستان کو دلچسپ مقابلہ میں 11 رنوں سے ہرا دیا۔ ورلڈکپ میں سری لنکا نےانگلینڈ کو 20 رنز سےشکست دیدی https://www.sahilonline.net/ur/sri-lanka-beat-england-by-20-runs وروٹ اوربین اسٹوکس کی نصف سنچری اننگ کے باوجود انگلینڈ کرکٹ ٹیم 233 رنوں کا ہدف حاصل نہیں کرسکی اورآئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ 20 رنوں سے ہارگئی۔ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دیدی https://www.sahilonline.net/ur/david-warner-takes-australia-closer-to-world-cup-semifinals کرکٹ ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دیدی۔مشفیق الرحیم کی شاندار سنچری کے باوجود آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو  شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات روشن کر لئے۔ نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی https://www.sahilonline.net/ur/icc-cwc19-kane-williamson-colin-de-grandhomme-help-new-zealand-home-versus-proteas ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دےدی۔برمنگھم میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس پچ گیلی ہونے کی وجہ سے تاخیر سے ہوا، وقت ضائع ہونے پر فی اننگز میں ایک اوور کی کٹوتی کی گئی، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیتا اور پچ پر نمی سے فائدہ اٹھانے کے لیے پہلے بولنگ کرنے کو ترجیح دی۔ ایان مورگن کے ورلڈ ریکارڈ چھکوں کی بدولت انگلینڈ نےافغانستان کودی شکست https://www.sahilonline.net/ur/eoin-morgan-smashes-17-sixes-breaks-odi-record  کپتان ایان مورگن کے ریکارڈ 17 چھکوں سے آراستہ 148 رنوں کی بہترین اننگ کی بدولت دنیا کی نمبرایک ٹیم انگلینڈ نے افغانستان کو آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں منگل کے روز 150 رن سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل میں سرفرہست مقام حاصل کر لیا۔ انگلینڈ نے اس میچ میں ریکارڈ توڑکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 اوورمیں 6  وکٹ پر 397 رن کا اس ورلڈ کپ کا اپنا بہترین اسکوربنا لیا۔ شکیب الحسن کی شاندار سنچری کی بدولت بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی https://www.sahilonline.net/ur/shakib-al-hasan-smashes-century-as-bangladesh-beat-west-indies-by-7-wickets ٹاؤنٹن میں کھلیے گئے ورلڈ کپ 2019ء کے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈیز نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 321 رنز بنائے۔ ورلڈ کپ میں ہندوستان کی پاکستان کے خلاف لگا تار ساتویں جیت ، ڈک ورتھ لوئس کے تحت 89 رنوں سے شکست https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-pakistan-by-89-runs-dl-method آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 22ویں میچ میں ہندستان اور پاکستان کا مقابلہ بارش کی وجہ سے رکا ہوا ہے ۔ تاہم اگر یہاں سے میچ نہیں ہوتا ہے ہندوستانی ٹیم کی جیت یقینی ہے کیونکہ ڈک ورتھ لوئس کے اعتبار سے ہندوستان 86 رنوں سے پاکستان سے آگے ہے۔ ورلڈکپ 2019: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی https://www.sahilonline.net/ur/england-beat-west-indies-by-eight-wickets کرکٹ ورلڈکپ کے 19ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سچن تندولکر نے کیا آسٹریلیائی کمپنی پر مقدمہ، 20 لاکھ ڈالر کا مطالبہ https://www.sahilonline.net/ur/sachin-tendulkar-filed-case-against-australian-company-for-20-lac-dollars-royalty ہندستانی آئکن کرکٹر سچن تندولکر نے آسٹریلیائی بیٹ بنانے والی کمپنی اسپارٹن اسپورٹس پر 20 لاکھ ڈالر کی رائلٹی ادا نہ کرنے کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔ سچن نے کمپنی پر ان کے نام کا استعمال کرتے ہوئے اپنے پروڈكٹس فروخت کرنے کا الزام لگایا اور انہیں رائلٹی نہیں دینے کے خلاف فیڈرل سرکٹ عدالت میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ سچن کی تصویر والا لوگو کمپنی کے کپڑے اور بیٹ میں لگا ہوا ہے۔ عالمی کپ: سری نکا-بنگلہ دیش میچ بھی بارش کی نذر، میچ منسوخ ہونے کا ریکارڈ قائم https://www.sahilonline.net/ur/bangladesh-vs-sri-lanka-teams-share-points-after-another-wash-out-in-bristol   انگلینڈ میں چل رہے آئی سی سی ورلڈ کپ پر بارش کی مار جاری ہے اور منگل کو سری لنکا-بنگلہ دیش کا مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ یوراج سنگھ نے بین الاقوامی کرکٹ کو کہا ’الوداع‘ https://www.sahilonline.net/ur/yuvraj-singh-retires-from-international-cricket لمیٹڈ اوورز کے کرکٹ میں ہندوستان کے بہترین ہر فن مولا کھلاڑیوں میں شمار یوراج سنگھ نے آج بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹارئمنٹ کا اعلان کر دیا۔ یوراج نے ایک پریس کانفرنس سے یہ اعلان کیا۔ یوراج سنگھ نے کہا کہ وہ کافی وقت سے ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ رہے تھے تھے اور اب ان کا پلان آئی سی سی سے توثیق شدہ ٹی-20 ٹورنامینٹوں میں کھیلنے کا ہے۔ ورلڈ کپ 2019: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی https://www.sahilonline.net/ur/iccworld-cup-2019west-indies-beat-pakistan-by-seven-wickets ورلڈ کپ 2019 کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 106 رنز کا ہدف، پاکستان کا ورلڈ کپ میں دوسرا کم ترین اسکور ہے۔ عالمی کپ 2019: افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنوں سے ہرایا https://www.sahilonline.net/ur/cricket-world-cup-2019-england-crush-sa-by-104-runs-in-wc-opener عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے جنوبی افیریقہ کو 104 رنوں سے شکست دی ہے۔ انگلینڈ نے جیت کے لئے جنوبی افریقہ کو 312 رنوں کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پوری ٹیم 207 رنز بناکر آوٹ ہو گئی۔ ماہ رمضان میں روزے رکھ کر فارم واپس پانے میں مدد ملی: ہاشم آملہ https://www.sahilonline.net/ur/fasting-during-ramadan-a-great-mental-and-spiritual-exercise-says-hashim-amla جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے رمضان المبارک میں ورلڈ کپ کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزہ رکھنے سے ذہنی اور روحانی ورزش ہوجاتی ہے۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ کے لئے دیئے گئے ایک انٹرویو میں ہاشم آملہ نے کہا کہ روزہ رکھنے سے انہیں اصلاح میں مدد ملتی ہے اور وہ ہمیشہ سے روزے رکھتے رہے ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 : وارم اپ میچ میں افغانستان نے پاکستان کو دی شکست https://www.sahilonline.net/ur/afghanistan-stuns-pakistan-in-world-cup-2019-warm-ups افغانستان نے ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ آئی پی ایل 2019: دلچسپ میچ میں آخری گیند پرچنئی کو شکست دے کرممبئی انڈینس چمپئن https://www.sahilonline.net/ur/ipl-2019-final-mumbai-indians-beat-chennai-super-kings-by-1-run آئی پی ایل 2019 کے فائنل میں دلچسپ میچ میں ممبئی انڈینس نے آخری گیند پرچنئی سپرکنگس کو شکست دے کرخطاب پرقبضہ کرلیا۔ روہت شرما کی قیادت میں ممبئی انڈینس ایک بارپھرچمپئن بن گئی۔ ممبئی انڈینس چوتھی بارچمپئن بنی ہے۔ آئی پی ایل 12 کے فائنل میں ممبئی انڈینس نے چنئی سپرکنگس کو ایک رنوں سے شکست دے کرآئی پی ایل پرقبضہ کرلیا۔ دہلی کیپٹلس کو ہرا کر فائنل میں پہنچی چنئی سپرکنگس ، خطاب کیلئے ممبئی انڈینس سے ہوگا مقابلہ https://www.sahilonline.net/ur/chennai-super-kings-beat-delhi-capitals-by-6-wickets آئی پی ایل 2019 کے دوسرے کوالیفائر میں دہلی کیپٹلس کو شکست دے کر چنئی سپرکنگس فائنل میں پہنچ گئی ہے اور اب فائنل میں اس کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا ۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی کیپٹلس نے 9 وکٹ پر 147 رن بنائے ، جس کو چنئی سپرکنگس نے 19 اوورس میں چار وکٹ کھوکر 151 رن بناکر حاصل کرلیا ۔ سنسنی خیز میچ میں دہلی کیپٹلز نے سن رائزرز حیدرآباد کو ہرایا https://www.sahilonline.net/ur/ipl-eliminator-pant-power-cool-keemo-takes-delhi-capital-closer-to-maiden-finale اگرچہ راشد خان کی طلسماتی باؤلنگ ،امیت مشرا کا فیلڈنگ میں رخنہ ڈالنے کی پاداش میں نازک موڑ پر آؤٹ ہوجانا، آئی پی ایل 2019: پہلے کوالیفائرمیں ممبئی نےچنئی کو ہرایا، پانچویں بارفائنل میں بنائی جگہ https://www.sahilonline.net/ur/mumbai-indians-beat-chennai-super-kings-by-6-wickets-to-enter-ipl-final ممبئی انڈینس نے آئی پی ایل کے پہلے کوالیفائرمیں چنئی سپرکنگس کو 6 وکٹ سے شکست دے کرفائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ دبئی کے قریب عجمان میں منعقدہ امین سیف اللہ "بی پی ایل" کرکٹ ٹورنامنٹ میں این جی ٹی بلٹز کی شاندار کامیابی https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-premier-league-bpl-cricket-tournament-ameen-saifullah-cup-won-by-ngt-blitz-in-ajman  امین سیف اللہ بھٹکل پریمئر لیگ(بی پی ایل)  2019 کرکٹ ٹورنامنٹ  کے فائنل میں این جی ٹی بلٹز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے  الکریمی چیمپئن کوشکست دے کر بی پی ایل چیمپئن شپ حاصل کرلی ہے۔ خیال رہے کہ این جی ٹی ٹیم  مسلسل آٹھ سالوں سے بی پی ایل ٹورنامنٹ  میں حصہ لے رہی تھی، اس بار انہیں پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ جیت کر کپ حاصل کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ بچوں کوکھیل میں مکمل کوچنگ فراہم کرکے اُنہیں انٹرنیشنل سطح پر لے جانے 15 اپریل کو ہوگا بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-sports-academy-to-be-inagurated-in-bhatkal-on-10-april-registration-from-3 بھٹکل میں ہرسال  بھٹکل کی بڑی بڑی ٹیموں کے زیراہتمام  کرکٹ کے عالیشان ٹورنامنٹ منعقد ہوتے رہتے ہیں   اور  میچوں میں بھٹکل کے   کھلاڑیوں کے پرفارمینس اور اُن کی شاندار کارکردگی کو دیکھتے ہوئے پروگرام میں شریک مہمان خصوصی ہر بار کھلاڑیوں اور آرگنائزرس کی تعریف کرتے ہوئے اس بات کو دہراتے ہیں کہ  ہمارے نوجوانوں میں اتنا زبردست ٹیلنٹ ہونے کے بائوجود یہ کھلاڑی  مقامی سطح سے آگے نہیں بڑھ پارہے ہیں، ایسے میں اکثر مہمان اس بات کا  مشورہ دیتے  ہیں کہ بھٹکل میں اسپورٹس اکیڈمی کی سخت ضرورت ہے جو بچوں کے  کھیل کو نکھار سکے، اُنہیں  مکمل ٹریننگ دے سکے اور اُنہیں آگے بڑھنے کی راہ دکھاسکے۔ بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی  کے زیرا ہتمام کرکٹ کھلاڑ یوں کا سلیکشن ٹرائل: کے ایس سی اے کے انڈر14اور انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کا  سنہرا موقع https://www.sahilonline.net/ur/ksca-14-and-16-under-cricket-team-selection-by-bhatkal-cricket-academy اپریل کے پہلے ہفتہ میں افتتاح ہونے والی بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی، پہلے مرحلے کے طورپر کرناٹکا اسٹیٹ کرکٹ اسوسی ایشن (کے ایس سی اے )کے زیرسرپرستی  14اور16سالہ کرکٹ ٹورنامنٹ اپریل کےمہینے میں ہبلی  میں کھیلا جائے گا جس میں اکیڈمی کی ٹیم شریک ہونےکی  اکیڈمی کے ذمہ دار کے ایم وسیم نے پریس کانفرنس کے ذریعے  دی ہے۔ سنسنی خیز میچ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو 8 رنوں سے دی شکست ، سیریز میں 2-0 برتری حاصل https://www.sahilonline.net/ur/ind-vs-aus-2nd-odi-bumrah-shankar-script-thrilling-win-after-kohlis-dogged-century کپتان وراٹ کوہلی (116) کے 40ویں سنچری اور جسپریت بمراہ کی ڈیتھ اووروں کی کمال کی گیندبازی اور وجے شنکر کی کرشمائی آخری اوور کی بدولت ہندوستان نے یہاں ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے مقابلے میں منگل کو آٹھ رن سے ہراکر اپنے ون ڈے کی تاریخ کی 500ویں جیت درج کرلی۔ لکھنو میں منعقدہ آل انڈیا مدرسہ اتھلیٹک چمپئن شپ میں بھٹکل کے تین طلبا کا شاندار پرفارمینس https://www.sahilonline.net/ur/three-bhatkal-students-bagged-awards-in-madrasa-athletic-championship-held-in-lucknow-uttara-pradesh لکھنو میں منعقدہ  آل انڈیا مدرسہ اتھلیٹک چمپئن شپ مقابلوں میں بھٹکل اور اطراف کے طلبا نے  شاندار پرفارمینس پیش کرتے ہوئے اسپورٹس میں بھی   اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔  گلین میکسویل کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے ہندوستان کو 3وکٹ سے شکست دی https://www.sahilonline.net/ur/maxwell-ton-guides-australia-to-series-victory لین میکسویل کی شاندار  سنچری اور ڈیکری شارٹ کے ساتھ تیسرے وکٹ کے لیے ان کی 84رنز کی پارٹنر شپ کی بدولت آسٹریلیا نے ہندوستان کو 3وکٹ سے شکست دے کر 2ٹونٹی ٹونٹی میچوں کی سریز  اپنے نام کی ۔ آئی سی سی نے سنتھ جے سوریا پر 2سال کی پابندی عائد کردی https://www.sahilonline.net/ur/sanath-jayasuriya-banned-for-two-years-by-icc انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے کرپشن کے حوالے سے تحقیقات میں تعاون سے انکار پر سابق سری لنکن کپتان سنتھ جو سوریا پر دو سال کی پابندی عائد کردی۔سنتھ جے سوریا اکتوبر 2020تک کرکٹ کی کسی بھی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا سب سے بڑا سکور، دنیا کی سب سے بڑی پارٹنر شپ، سب سے زیادہ چھکے، افغانستان نے تاریخ رقم کردی https://www.sahilonline.net/ur/afghanistan-post-highest-ever-t20-total-after-hazratullah-zazais-162 افغان کر کٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی۔ آئرلینڈ کے خلاف میچ میں کئی ایسے ریکارڈ بنادیے جو شاید آئندہ کئی سال تک بھی نہ ٹوٹ پائیں۔ پہلے ٹی 20میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو تین وکٹوں سے شکست دی https://www.sahilonline.net/ur/australia-wins-by-3-wickets-against-india-in-the-first-t20 ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا ہے ۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرنے اتری ٹیم انڈیا مقررہ 20 اوورس میں سات وکٹ کے نقصان پر صرف 126 رن ہی بناسکی ، جس کو آسٹریلیا نے آخری گیند پر سات وکٹ کھوکر حاصل کرلیا ۔ گروسدھیندرا کالج بھٹکل اور جے جی کالج ہبلی نے جیتا کرناٹکا یونیورسٹی شٹل بیڈمنٹن زونل چمپئین کا خطاب؛ بھٹکل انجمن کو سوم مقام https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-university-inter-collegiate-single-zone-badminton-tournament-sgs-college-bhatkal-j-g-college-of-commerce-hubli-emerges-winner یہاں انجمن ڈگری کالج بھٹکل کے زیراہتمام روٹری کلب میں منعقدہ دو روزہ کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ سے ملحق کالجوں کے درمیان مردوں اور عورتوں کے زونل لیول شٹل بیڈمینٹن ٹورنامنٹ میں  شری گرو سدھیندرا کالج بھٹکل اور جے جی کالج  ہبلی نے زبردست پرفارمینس پیش کرتے ہوئے بالترتیب مردوں اور عورتوں کا خطاب جیتنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ہبلی میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھٹکل ٹیم کی زبردست کامیابی؛ ٹیم کی بھٹکل آمد پر شاندار استقبال https://www.sahilonline.net/ur/bhatkalsports-cricket-academy-emerge-champions-in-ksca-4th-div-league-cricket-tournament-in-hubballi کرناٹکااسٹیٹ  کرکٹ اسوسی ایشن (KSCA) کے زیر اہتمام ہبلی میں منعقدہ چوتھے  زونل لیول کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھٹکل سی سی نے  زبردست  جیت حاصل کی ہے، اس جیت  کے ساتھ ہی بھٹکل کے کرکٹ  کھلاڑی کامیابی کے پہلے زینہ  کو پارکرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ جیت  حاصل کرنے کے بعد جب ٹیم بھٹکل پہنچی تو  مدینہ کالونی میں مجلس اصلاح و تنظیم کے جنرل سکریٹری محی الدین الطاف کھروری، بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے صدر امتیاز اُدیاور،  جنرل سکریٹری نصیف خلیفہ ،بھٹکل مسلم اسوسی ایشن کے سرگرم رکن اور ساحل آن لائن کے ڈائرکٹر محمد قمر سعدا سمیت کافی لوگوں نے  ٹیم  کا شاندار استقبال کیااور بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کے مینجنگ ڈائرکٹر وسیم کے ایم کی تہنیت کرتے ہوئے اُنہیں  مبارکباد پیش کی۔ بھٹکل کرکٹ اکیڈمی کے دفتر میں بھٹکل کےاداروں کے ذمہ داران نے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی  بھی شال پوشی کرتے ہوئے اُن کی ہمت آفزائی کی۔ پانچویں ونڈے میں شاندار جیت کے ساتھ ہندوستان کا سیریز پر 1-4 سے قبضہ https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-new-zealand-by-35-runs-win-series-4-1 مڈل آرڈر کے بلے باز امباٹی رائیڈو کی 90 رن کی شاندار اننگز اور آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا (45 رن اور دو وکٹ) کی بہترین آل راونڈر کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں آج 35 رن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 4-1 سے اپنے نام کرلی۔ دوسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 7 رنوں سے شکست دی https://www.sahilonline.net/ur/south-africa-beat-pakistan-by-7-runs-in-2nd-t20 جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں  کپتان ڈیوڈ ملر کی طوفانی اننگز اور اس کے بعد آخری اوورس میں گیند بازوں کی اچھی گیند بازی کی بدولت جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلہ میں پاکستان کو7 رنوں سے شکست دی ۔ ساتھ ہی ساتھ جنوبی افریقہ نے سیریز میں دو صفر سے ناقابل تسخیر برتری بھی حاصل کرلی ہے۔ دبئی کے قریب عجمان میں منعقدہ نوائط پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈی وی ایس یونائٹیڈ کی شاندار جیت؛ الکریمی چیلنجرس کو فائنل میں شکست https://www.sahilonline.net/ur/dvs-united-win-nawayath-premier-league-cricket-tournament-held-in-dubai دبئی کے قریب عجمان کے  ایڈن گارڈن میدان میں منعقدہ ایز ٹیکس نوائط پرئمیر لیگ (این پی ایل)  کرکٹ کا پہلا ٹورنامنٹ  ڈی وی ایس یونائیٹید نے جیت لیا، جس کے ساتھ ہی  پانچ ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ سب سے تیز ’وکٹوں کی سنچری‘ مکمل کر محمد شامی نے بنایا عالمی ریکارڈ https://www.sahilonline.net/ur/shami-fastest-indian-to-claim-100-odi-wickets یپیر میں نیوزی لینڈ کے خلاف بدھ کو کھیلے جا رہے یک روزہ کرکٹ میچ میں مارٹن گپٹل کو شکار بنانے کے ساتھ ہی ہندوستان کے تیز گیندباز محمد شامی نے بڑی حصولیابی اپنے نام کر لی ہے۔ AUZنوائط کرکٹ لیگ 2019کے لئے بنگلورو میں منعقد ہوئی کھلاڑیوں کی نیلامی https://www.sahilonline.net/ur/nawayath-cricket-league-2019 روری 2019میں بنگلورو میں منعقد ہونے والے سہ روزہ لیدربال کرکٹ ٹورنامنٹ AUZنوائط کرکٹ لیگ 2019کے لئے کھلاڑیوں کی نیلامی بنگلورو کے دی سوورین سویٹس کنگہم روڈ پر12جنوری کو منعقد ہوئی۔  دبئی میں بی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا 15 مارچ سے ہوگا شاندار آغاز؛5جنوری سے ہوگا ٹیموں کا اندراج، وزٹ ویزا پردبئی میں موجود کھلاڑیوں کے لئے بھی سنہرا موقع https://www.sahilonline.net/ur/8th-edition-of-bhatkal-premier-league-cricket-tournament-bpl-to-be-held-in-dubai-on-15-march دبئی میں بھٹکل پریمئیر لیگ  المعروف  بی پی ایل کرکٹ کا آٹھواں ٹورنامنٹ  مورخہ 15 مارچ 2019 ؁ سے شروع ہوگا، البتہ بی پی ایل کے لئے ٹیموں کا اندراج 3/ جنوری سے شروع ہوگا۔ اس بات کی اطلاع  ٹورنامنٹ کے کمشنر    جوکاکوشمس الدین ضیاء نے دی۔ ہندوستان کی اعلی درجے کی بولنگ کا سامنا کرنے میں ناکام رہے: ٹم پین https://www.sahilonline.net/ur/our-batsmen-failed-to-cope-with-high-quality-indian-bowling-attack-tim-paine ہندوستان کے خلاف ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر شکست کے بعد آسٹریلیا کے کپتان ٹم پین نے قبول کیا کہ ان کے بلے باز اسٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی غیر موجودگی میں مہمان ٹیم کے انتہائی عمدہ بولنگ حملے کا سامنا کرنے میں ناکام رہے۔ وراٹ کوہلی نے جیت کے بعد اپنے گیند بازوں کی جم کر کی تعریف https://www.sahilonline.net/ur/virat-kohli-picks-bowlers-for-special-praise ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن آسٹریلیا پر 137 رنز کی فتح کے بعد اپنے گیند بازوں کی جم کر تعریف کی۔ ٹیم انڈیا نے ملک کو دیا نئے سال کا تحفہ، آسٹریلیا میں 137 رنوں سے تاریخی جیت https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-australia-in-melbourne-test-got-lead-by-2-1 میلبورن ٹیسٹ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا پر 137 رنوں سے جیت درج کر لی ہے۔ میچ کے پانچویں اور آخری دن آج آسٹریلیا کی ٹیم 261 رنوں پر سمٹ گئی۔ بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیراہتمام امین سیف اللہ بی سی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام؛ اسکائی بریزر نے یونائیٹیڈ بھٹکل کو دی شکست https://www.sahilonline.net/ur/amin-saifullah-bhatkal-cricket-league-4-final-ceremony-sky-breezers-won-the-final-defeating-united-bhatkal بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیراہتمام  امین سیف اللہ بھٹکل کرکٹ لیگ فور (BCL-4) ٹورنامنٹ  آج کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچا جس میں  اسکائی بریزر نے  شاندار جیت درج کرتے ہوئے کپ اپنے نام کرلیا۔ٹورنامنٹ میں بھٹکل یونائیٹیڈ  دوسرا مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ ہندوستان اور آسٹریلیا پرتھ ٹسٹ میں وراٹ کوہلی نے لگائی 25ویں سنچری https://www.sahilonline.net/ur/virat-kohli-scores-25th-test-century-and-with-that-achieves-a-host-of-milestones ہندوستان اور آسٹریلیا کے بیچ کھیلے جا رہے پرتھ ٹسٹ کے تیسرے دن ہندوستانی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے 25ویں سنچری لگا دی۔ ان کی سنچری کی مدد سےہندوستان نے آسٹریلیا کو زبردست جواب دیا ہے۔ کوہلی اس سیریز کے پہلے میچ میں کامیاب نہیں ہوئے تھے اورسستے میں آوٹ ہوگئے تھے لیکن پرتھ آتے ہی انہوں نے بہترین مظاہرہ کیا۔ وراٹ کوہلی اور پرتھوی شا کی نصف سنچریوں کی بدولت ہندوستان نے بنا358 رنز https://www.sahilonline.net/ur/indias-358-runs-in-the-form-of-half-centuries-of-visht-kohli-and-lenthvi-shah شاندار فارم میں چل رہے کپتان وراٹ کوہلی (64) اور نوجوان پرتھوی شا (66) سمیت پانچ ہندوستانی بلے بازوں نے نصف سنچری جمائے جس کی مدد سے ہندوستان نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف بارش سے متاثر پریکٹس میچ میں دوسرے دن 358 رن بنائے۔جواب میں کرکٹ آسٹریلیا الیون نے چار اوور میں بغیر کسی نقصان کے 24 رنز بنا لئے تھے۔ پاکستان کو زبردست جھٹکا: بی سی سی آئی کا ہندوستانی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سےانکار https://www.sahilonline.net/ur/pakistans-worst-shock-bccis-indian-team-is-do-not-to-send-india  ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئندہ ایمرجنگ نیشنس کپ کیلئے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکارکردیا ہے۔ حال ہی میں معاوضے کے سلسلے میں کیس جیتنے والی بی سی سی آئی نے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکارکیا ہے۔ اردویونیورسٹی میں پہلے آزاد راؤنڈ رابن لیگ والی بال ٹورنمنٹ کا انعقاد https://www.sahilonline.net/ur/the-first-round-round-robin-league-volleyball-tournament-held-in-arvivorwriti نظامت جسمانی تعلیم و کھیل کود، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام پہلے آزاد راؤنڈ رابن لیگ والی بال ٹورنمنٹ 2018 کا انعقاد یونیورسٹی اسپورٹس کمپلیکس میں عمل میں آیا۔ ایک روزہ ٹورنمنٹ کو ریڈ ہلز والی بال ٹیم نے جیت لیا۔ مہمانِ خصوصی ڈاکٹر محمد اسلم پرویز، وائس چانسلر مانو نے فاتح ریڈ ہلز ٹیم کو ٹرافی عطا کی۔ ٹیم کے اراکین کو گولڈ میڈل دیئے گئے۔ جبکہ ایم ایم ٹی ٹیم کے اراکین کو سلور میڈلس اور مانو ٹیم اراکین کو برونز میڈلس حاصل ہوئے میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اے ایم یو کے نام سے’مسلم‘ لفظ ہٹانے کی بات نہیں کہی:سابق ہاکی کھلاڑی ظفر اقبال https://www.sahilonline.net/ur/my-statement-was-shattered-and-said-that-the-word-word-was-not-removed-from-the-name-of-amu-former-hockey-player-zafar-iqbal ہندوستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپک کھیلوں کے گولڈ میڈلسٹ ٹیم کے رکن رہ چکے ظفر اقبال نے ان کے ذریعہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا نام بدلنے کی حمایت کرنے کی خبروں پر نارازگی ظاہر کی ہے۔ظفر نے کہا کہ ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔اے ایم یو کے طالب علم رہ چکے ظفر اقبال نے کہا کہ میڈیا میں تشہیر ہو رہی ہے ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہ ملنے سے دھون دکھی، بولے ٹریننگ کا اٹھاؤں گا لطف https://www.sahilonline.net/ur/do-not-miss-the-spot-in-the-test-team-i-will-pick-up-the-training-i-will-enjoy-the-fun خراب دور سے گزرنے کے بعد فارم میں واپس آئے شکھر دھون آسٹریلیا سیریز کے لئے ہندوستان کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہیں ملنے سے شروع میں دکھی تھے لیکن اب وہ اس سے نکل گئے ہیں۔ابھی حال ہی میں ختم ٹی 20 سیریز میں مین آف دی سیریز چنے گئے دھون نے کہاکہ میں تھوڑا سا اداس تھا لیکن میں آگے بڑھ گیا ہوں اور ذہنی طور پر اچھی حالت میں ہوں۔ وراٹ کوہلی ٹاپ پربرقرار، ربادا پھر بنے نمبر ون گیندباز https://www.sahilonline.net/ur/virat-kohli-on-toper-bachchan-top-on-boling ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی آسٹریلیا کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی اہم سیریز سے پہلے آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازی رینکنگ میں ٹاپ پربنے ہوئے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے کیگسو ربادا پھر دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بولر بن گئے ہیں۔آئی سی سی کی بدھ کو یہاں جاری رینکنگ کے مطابق کوہلی کے 935 پوائنٹس ہیں۔ ہمارے لئے سب سے بڑا موقع لیکن آسٹریلیا کو ہلکے میں نہیں لیں گے: ایشانت https://www.sahilonline.net/ur/the-biggest-opportunity-for-us-but-not-to-light-australia-will-be-ishant-sharma آسٹریلیا میں پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھانے کی تیاری میں مصروف ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ایشانت شرما نے کہا کہ کہ آسٹریلیا خراب دور گزرنے کے باوجود سخت چیلنج پیش کرنے کے قابل ہے۔ انگلینڈ نے تیسرا ٹیسٹ 42 رنز سے جیت کر سری لنکا کو کلین سویپ کیا  https://www.sahilonline.net/ur/3rd-test-england-beat-sri-lanka-by-42-runs-for-3-0-sweep انگلینڈ نے تین کرکٹ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں یہاں پیر کو سری لنکا کو 42 رنز سے شکست دے کر میزبان کو 3-0 سے کلین سویپ کردیا۔ ہرمن پریت کور کو منتخب کیا گیا خواتین ورلڈ ٹی 20 ورلڈ الیون کا کپتان https://www.sahilonline.net/ur/harmanpreet-kaur-named-captain-of-womens-world-t20-xi ہندوستان کی اسٹار بلے باز ہرمن پریت کور کو آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی 20 الیون کا کپتان منتخب کیا گیا جس میں اوپنر اسمرتی مندانہ اور لیگ اسپنر پونم یادو بھی شامل ہیں۔ ٹیسٹ سیریز: اسمتھ اور وارنرہندوستان کے خلاف گیندبازوں کو ٹپس دیں گے  https://www.sahilonline.net/ur/banned-duo-to-help-aus-pacers-prepare-for-test-series-against-india آسٹریلیا کی جانب سے کھیلنے کے لیے منع کئے گئے اسٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر اب آسٹریلیائی گیند بازوں کو ہندوساتن کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے تیار کریں گے۔ آئی سی سی نے دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین کرکٹ کو شامل کرنے کے لئے جمع کی درخواست https://www.sahilonline.net/ur/icc-submits-bid-for-t20-womens-cricket-at-2022-commonwealth-games انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پیر کو کہا کہ اس نے 2022 میں برمنگھم میں ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین ٹی 20 کرکٹ کو شامل کرنے کے لئے درخواست جمع کر دی ہے۔آئی سی سی نے انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ شراکت میں یہ درخواست جمع کیا۔ ٹیسٹ سیریز جیتنے کے لئے دوسرے بلے بازوں کوبھی کوہلی کا ساتھ دینا ہوگا: گلکرسٹ https://www.sahilonline.net/ur/other-batsmen-need-to-support-virat-kohli-adam-gilchrist ایڈم گلکرسٹ کا ماننا ہے کہ وراٹ کوہلی 2014-15ٹیسٹ سیریز کی کارکردگی کو دہرانے میں کامیاب رہیں گے لیکن انہوں نے کہا کہ اگر ہندوستان کو بارڈر۔گواسکر ٹرافی جیتنی ہے تو دیگر بلے بازوں کو اپنے کرشمائی کپتان کا ساتھ دینا ہوگا۔ مہندرسنگھ دھونی کا ریٹائرمنٹ پلان سامنے آیا، کریں گے یہ خاص کام https://www.sahilonline.net/ur/mahindan-singh-dhonis-retirement-plan-will-come-this-special-work-will-be-done ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو گزشتہ مہینوں کے دوران ٹیم انڈیا کی کی ٹی -20 ٹیم سے باہرکاراستہ دکھا دیا گیا تھا۔ جیسا کہ یہ پہلے ہی واضح ہوچکا ہے کہ دھونی 2019 عالمی کپ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کوالوداع کہہ دیں گے۔ ایسے میں ان کے مداحوں کے ذہن میں سوال ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد دھونی کیا کریں گے؟ ہندوستان نے آسٹریلیا سے تیسرا ٹی 20 میچ جیتا،سیریز 1۔1 سے برابر https://www.sahilonline.net/ur/india-won-the-third-t20-match-from-australia-equal-to-series-11 کپتان وراٹ کوہلی نے شاندار نصف سنچری بنائی ہے۔ وہ 41 گیند وں پر61 رن بناکرناٹ آوٹ رہے۔ اس دوران نے انہوں نے 4 چوکے اوردو شاندارچھکے بھی لگائے۔ وراٹ کوہلی کے ساتھ دنیش کارتک بھی 18 گیندوں پر21 رن بناکرناٹ آوٹ رہے۔ انہوں نیکوہلی کا بہترین ساتھ دیا۔ ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل: ہندوستانی خاتون ٹیم انگلینڈ سے بدلہ لینے کے لئے تیار https://www.sahilonline.net/ur/world-t20-semifinal-indian-women-team-ready-to-take-revenge-from-england اب تک بہترین کارکردگی کرنے والی ہندوستانی ٹیم آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں جمعہ کوجب انگلینڈ کا سامنا کرنے کے لئے اترے گی تو وہ گزشتہ سال ورلڈ کپ فائنل میں شکست کی کڑوی یادوں کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔ دھون کی اننگز رائیگاں ، پہلا ٹی 20 آسٹریلیا کے نام https://www.sahilonline.net/ur/dhawan-innings-ring-the-first-t20-australia-name شکھر دھون کی 76 رنز کی شاندار اننگز کے باوجود ہندوستان کو بارش سے متاثر پہلے ٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بدھ کو یہاں آسٹریلیا سے ڈک ورتھ لوئیس سسٹم کے تحت چار رنز سے شکست جھیلنی پڑی۔آسٹریلیا نے جب 161501اوور میں تین وکٹ پر 153 رن بنائے تھے آسٹریلیا میں وراٹ اینڈ کمپنی کی جیت یقینی، یہ ہے سب سے اہم وجہ https://www.sahilonline.net/ur/virat-and-companys-win-in-australia-is-sure-this-is-the-most-important-reason ٹی -20 سیریز کے ساتھ ہندوستان کے آسٹریلیا دورے کا آغاز ہورہا ہے جبکہ 2016 ٹی-20 عالمی کپ کے بعد سے ہندوستان نے اس فارمیٹ میں زبردست کھیل دکھایا ہے۔ ٹی -20 عالمی کپ کے بعد ہندوستان نے 34 میچوں میں سے 24 میچ جیتے ہیں، تواسے صرف 9 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ہم مخالف ٹیم کو ان ہی کے الفاظ میں جواب دیں گے : اسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ شروع ہونے سے قبل کوہلی کا بیان https://www.sahilonline.net/ur/we-will-answer-in-their-own-words-the-opposing-team-kohili آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آغاز سے پہلے جارحانہ رویے کی وضاحت کرتے ہوئے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ ان کی ٹیم نے کبھی کسی چیز کی شروعات نہیں کی ہے لیکن مخالف ٹیم کے حد سے بڑھنے پر وہ خود کی حفاظت کے لیے ضرور کھڑی ہوگی ٹی20سریز :ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان بدھ کو ہوگا پہلا میچ https://www.sahilonline.net/ur/t20-siries-the-first-match-between-australia-and-india-today کل جب ٹی 20 بین الاقوامی سیریز کی شروعات ہوگی تو میدان کے اندر اور باہر خراب دور سے دوچار آسٹریلیائی ٹیم پر ہندوستان کا پلڑا بھاری ہوگا۔ایڈیلیڈ میں چھ دسمبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنا دعوی پختہ کرنے کے مقصد سے ہندوستان کا ہدف تینوں ٹی 20 میچ اپنی جھولی میں ڈالنے کا ہوگا آسٹریلوی گیند بازوں کو لمبے قد کا فائدہ ملے گالیکن ہندوستانی بلے باز بھی تیار: روہت https://www.sahilonline.net/ur/australian-ball-batsmen-get-tallest-tall-galilee-indian-batsman-also-prepared-rohit ہندوستانی نائب کپتان روہت شرما نے کہا کہ آسٹریلیا کے گیند بازوں کو اپنے لمبے قد کا فائدہ ملے گا لیکن ان کی ٹیم بھی اس بار کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کرنے کو تیار ہیں۔ہندوستانی ٹیم دورے کا آغاز 21 نومبر کو ٹی 20 میچ سے کرے گی کوہلی کے بعد روہت کو بھی روکنے کی حکمت عملی بنا رہا ہے آسٹریلیا https://www.sahilonline.net/ur/australia-is-also-planning-to-stop-rohit-sharma ہندوستانی اوپنر روہت شرما کے لیے آسٹریلیا حکمت عملی بنارہا ہے اور اس کا انکشاف تیز گیند باز ناتھن کولٹر نال نے کیا ہے۔ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کے علاوہ روہت دیگر بلے باز ہے جو بدھ سے شروع ہونے والی محدود اوورز کی سیریز میں آسٹریلیا کے لیے سردردبن سکتے ہیں۔ بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیراہتمام 28 نومبر سے شروع ہورہا ہے ٹی ٹوینٹی کا شاندار BCL کرکٹ ٹورنامنٹ https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-cricket-league-2018-auction-abdul-bari-emerges-as-the-costliest-player بھٹکل مسلم یوتھ  فیڈریشن کے زیراہتمام مورخہ 28/ نومبر سے  ٹی ٹوینٹی بھٹکل کرکٹ لیگ (BCL) کا شاندار ٹورنامنٹ شروع ہورہا ہے جس میں بارہ ٹیموں کو کھیلنے کا موقع دیا گیا ہے۔ ان بارہ ٹیموں میں بھٹکل ، مرڈیشور اور منکی کی جملہ 32 ٹیموں کے 320 کھلاڑیوں میں سے  180 بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب بولی لگا کر کیا گیا ہے، جس کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ سبھی بارہ ٹیمیں بے حد مضبوط ہیں اور ٹورنامنٹ کے تمام میچس نہایت دلچسپ   اور مقابلے سخت ٹکر کے ہوں گے۔ اسمرتی مندھانا کے 83 رنوں کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو شکست دی https://www.sahilonline.net/ur/icc-womens-world-t20-smriti-mandhana-slams-55-ball-83-against-australia اوپنر اسمرتی مندھانا کے کیریئر کی بہترین 83 رنز کی اننگز کے بعد گیند بازوں کی مخلوط کارکردگی سے ہندوستان نے آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی 20 کے گروپ بی میچ میں ہفتہ کو آسٹریلیا کو 48 رنز سے کراری شکست دی۔ جب آپ کے پاس اچھی ٹیم ہو تو آپ کو اچھی کارکردگی کرنا ہوتا ہے: ہرمن پریت کور https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-australia-by-48-runs-in-womens-world-twenty20 ہندوستانی کپتان ہرمن پریت کور نے کہا کہ ٹیم میں اعلیٰ سطحی کھلاڑیوں کی موجودگی کی وجہ سے اچھی کارکردگی کرنا ہی ہوگا۔ انگلینڈ نے سری لنکا کو 57 رن سے شکست دے کر سیریز پر کیا قبضہ  https://www.sahilonline.net/ur/england-beat-sri-lanka-by-57-runs-to-bag-series جیک لیچ کے پانچ وکٹ کی بدولت انگلینڈ نے دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے پانچویں اور آخری دن سری لنکا کو 57 رن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل کرلی ہے لفظی جنگ سے نہیں بلکہ اچھی کرکٹ سے میچ جیتے جاتے ہیں: شاستری https://www.sahilonline.net/ur/do-not-literally-win-matches-with-good-cricket-but-also-shastri آسٹریلیا کی ٹیم نے میدان پر نرم رویہ دکھا کر اپنے پرانے رویے میں تبدیلی کی ہے لیکن ہندوستان کے کوچ روی شاستری نے کہا کہ سیریز کا نتیجہ کیا ہوگا یہ کرکٹ کی سطح فیصلہ کرے گا ٹیم انڈیا کے مایہ ناز کھلاڑی کے قریبی دوست نے کہا "عالمی کپ 2019 کھیلنا دھونی کا خواب"۔ https://www.sahilonline.net/ur/dhonis-dream-to-play-the-world-cup-2019-said-close-friend-of-the-teams-maiya-naza-player مہندر سنگھ دھونی ٹیم انڈیا کی کپتانی چھوڑنے کے بعد سے ایک کھلاڑی کے ساتھ ساتھ وراٹ کوہلی کی کپتانی والی ٹیم میں مینٹرکے طورپرکھیل رہے ہیں۔ 2018 دھونی کے لئے بین الاقوامی کرکٹ میں کچھ خاص نہیں رہا ہے۔ انہوں نے اپنی آخری نصف سنچری ایک سال قبل سری لنکا کے خلاف لگائی تھی اوروہ تب سے مسلسل جدوجہد کرتے نظرآرہے ہیں۔ پاکستان کشمیر کی فکر چھوڑکر پہلے خود کوسنبھالے :شاہد آفریدی https://www.sahilonline.net/ur/shahid-afridi-thinks-pakistan-doesnt-need-kashmir پاکستان کے آل راؤنڈر کرکٹر شاہد آفریدی نے ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو کشمیر کی فکر نہیں کرنی چاہئے۔ بیماری کی وجہ سے آسٹریلیائی تیز گیندباز جان ہیس ٹنگس کو کرکٹ سے لینا پڑا ریٹائرمنٹ https://www.sahilonline.net/ur/australian-cricketer-john-hasting-retires-from-cricket-due-to-mystery-lung-problem آسٹریلیا کے تیز گیند باز جان ہیسٹنگزنے پھیپھڑوں کی بیماری کی وجہ سے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لے لیا ہے۔ آئی پی ایل 2019:کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے تیز گیندباز مچل اسٹارک کا معاہدہ ختم کردیا  https://www.sahilonline.net/ur/kolkata-knight-riders-end-mitchell-starcs-contract-via-text-message آسٹریلیا کے تیز گیند باز مچل اسٹارک نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ ٹیم کولکاتا نائٹ رائڈرس نے انہیں ٹیم سے ریلیز کر دیا ہے۔ انہیں اس کی معلومات ٹیم کے مالکان کی جانب سے ایس ایم ایس کے ذریعہ ملی۔ ہندوستانی خاتون ٹیم کی نظر ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل پر https://www.sahilonline.net/ur/indian-women-team-looking-to-place-in-semi-final ہندوستان جمعرات کو یہاں آئر لینڈ کے خلاف ہونے والے آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی 20 کے گروپ بی لیگ میچ میں جیت کے مضبوط دعویدار کے طور پر اترے گا۔ ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کا مکمل صفایہ کردیا ٹی۔20سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 6 وکٹ سے جیت https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-west-indies-by-6-wickets-to-win-t20-series ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے 3 میچوں کی ٹی۔20 سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 3۔0 سے جیت لی ہے۔ تیز گیندباز مناف پٹیل نے کرکٹ کو کہا الوداع https://www.sahilonline.net/ur/fast-bowler-fate-patel-said-goodbye-to-the-cricket سوئنگ گیندباز مناف پٹیل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔گجرات کے رہنے والے مناف کا کہنا ہے کہ اب ان کی عمر ہو چکی ہے اور ان کی فٹنس پہلے جیسی نہیں ہے۔ لکھنو ٹی 20 : میچ شروع ہونے سے پانچ منٹ پہلے کمنٹری باکس میں ٹلا بڑا حادثہ ، بال بال بچے سنیل گواسکر https://www.sahilonline.net/ur/lucknow-t20-tall-big-accident-in-the-container-box-five-minutes-before-the-start-of-the-match-hairball-baby-sunil-gavaskan پہلی مرتبہ کسی بین الاقوامی میچ کی میزبانی کر رہے لکھنو کے اٹل اکانا اسٹیڈیم میں منگل کی شام کمنٹری باکس میں ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا۔ کمنٹری باکس کے دروازے کا شیشہ میچ شروع ہونے سے پانچ منٹ پہلے اچانک ٹوٹ گیا روہت شرما نے منائی رنوں کی دیوالی ، سنچری لگاکر توڑے تین ورلڈ ریکارڈ ، شعیب ملک کو بھی چھوڑا پیچھے https://www.sahilonline.net/ur/rohit-sharma-scored-three-world-record-shoaib-malik-brilliantly-bowled-out-of-innings-scored ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے اپنے بلے سے کہرام مچا دیا ۔ آئی پی ایل2019: سن رائزرس حیدرآبادکو چھوڑ کر پھر ڈیئرڈیولس کے لیے کھیلیں گے دھون https://www.sahilonline.net/ur/ipl-2019-sun-rangers-will-leave-hyderabad-and-play-for-dairyllus-again سن رائزرس حیدرآباد نے تین کھلاڑیوں کے بدلے شکھر دھون کو دہلی ڈیر ڈیولس میں شامل کیا ہے جس سے یہ اوپنر 10 سال بعد اپنے گھریلو شہر کی آئی پی ایل فرانچائزی سے کھیلتا ہوا نظر آئے گا۔ جیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سیریز جیتنے کے ارادے سے اترے گا ہندوستان https://www.sahilonline.net/ur/india-will-be-able-to-win-the-series-while-winning-the-win ٹیسٹ اور ون ڈے میں اپنا دبدبہ قائم رکھنے کے بعد ٹی 20کے پہلے میچ میں بھی شکست دینے والی والی ہندوستانی ٹیم منگل کو یہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی فتوحات جاری رکھ کر سیریز میں برتری حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔ مرکز النوائط ابوظبی کے زیراہتمام النوائط چمپئن شپ میں امارات میں مقیم بھٹکلی کھلاڑیوں نے پیش کئے بہترین کھیل مظاہرے https://www.sahilonline.net/ur/markaz-al-nawayath-abu-dhabi-organises-al-nawayath-championship-2018-teams-from-dubai-too-participated مرکز النوائط ابوظبی کے زیراہتمام  ابوظبی میں بائولنگ اور ٹیبل ٹینس کے بہترین مقابلے منعقد ہوئے جس میں امارات کے مختلف شہروں میں مقیم بھٹکل کے کئی ایک کھلاڑیوں نے حصہ لیتے ہوئے  نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ شائقین اسپورٹس کے لئے بھی  بہترین تفریح فراہم کی۔ وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی طوفانی اننگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے شکست https://www.sahilonline.net/ur/1st-odi-india-beat-west-indies-by-8-wickets-in-guwahati ندوستان نے پانچ ونڈے میچوں کی سیریزمیں پہلے میچ  میں وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی طوفانی اننگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تیز گیند باز پروین کمار کا کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے الوداع https://www.sahilonline.net/ur/praveen-kumar-announces-retirement-from-all-forms-of-cricket   طویل اسپیل اور وکٹ کے دونوں طرف گیند کو سوئنگ کر بلے بازوں کو خاصی مشکل میں ڈالنے والے ہندوستانی ٹیم کے میڈیم فاسٹ بولر پروین کمار نے ہفتہ کو کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا۔ ایشین کپ چیمپینز ٹرافی: ہندوستان نے پاکستان کو 3-1 سے ہرایا https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-pakistan-3-1-at-asian-champions-trophy-hockey ہندوستان نے ایشین کپ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے اپنے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان کو 3-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں لگاتار دوسرا میچ جیت لیا۔ ہفتہ کو کھیلے گئے مقابلہ میں ہندوستان نے پچھڑنے کے بعد زبردست واپسی کی اور پاکستان کو مات دی۔ حیدرآباد ٹیسٹ میں ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سےہرادیا ، سیریز پر بھی کیا قبضہ https://www.sahilonline.net/ur/in-the-hyderabad-test-team-india-captured-west-indies-by-10-wickets-on-the-series حیدرآباد میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے ہرادیا ہے اوراس جیت کے ساتھ ہی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام بھی کرلی ہے۔ پھر ٹیم انڈیا کی کپتانی کریں گے روہت شرما ، ورلڈ کپ سے پہلے آخری مرتبہ ہوگا بڑا " تجربہ "۔ https://www.sahilonline.net/ur/rohit-sharma-will-be-captain-team-india-with-westimdies-in-oneday  ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بعد ٹیم انڈیا اس ٹیم سے یک روزہ اور ٹی ٹوینٹی سیریز میں بھی ٹکرانے والی ہے ۔ ہار مان چکے تھے محمد حفیظ ... لیکن شعیب اختر کے ایک فون کال نے بدل دی زندگی https://www.sahilonline.net/ur/mohammad-hafeez-was-defeated-but-shoaib-akhtars-phone-call-changed-life آسٹریلیا کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں شاندار سنچری لگانے والے محمد حفیظ کے بارے میں ایک سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے ۔ خبر یہ ہے کہ محمد حفیظ نے پاکستان کی ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے کی وجہ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا تھا ، لیکن سابق تیز گیند باز شعیب اختر نے انہیں فون کرکے یہ بڑی غلطی کرنے سے روک دیا ۔ سہواگ کے بعد کسی اور اوپنر کو جارحانہ انداز سے بیٹنگ کرتے نہیں دیکھا: آفریدی کا خیال https://www.sahilonline.net/ur/after-sehwag-did-not-see-any-other-opener-batting-aggressively-afridi پاکستان کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ہندوستان کے جارحانہ مزاج اوپنگ بلے باز وریندر سہواگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ہر وہ کھلاڑی پسند ہے جو جارحانہ مزاج رکھتا ہو اور خاص طور پر اوپننگ بلے باز جو بالر کی دھلائی کرے، اس معاملے میں نے وریندر سہواگ کے بعد کسی اور اوپننگ بلے باز کو اس طرح جارحانہ انداز سے بیٹنگ کرتے نہیں دیکھا۔ ہندستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : ہندوستان کی ٹیسٹ تاریخ میں سب سے بڑی جیت https://www.sahilonline.net/ur/west-indies-vs-india-the-biggest-wicket-in-indias-test-history  ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے بلے بازوں کی شاندار اننگز اور گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت فالو آن کے لئے مجبور ہوئی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے ہی دن ہفتہ کو میچ اپنے نام کرتے ہوئے اننگز اور 272 رنز سے ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی جیت درج کر لی۔  ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے بلے بازوں کی شاندار اننگز اور گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت فالو آن کے لئے مجبور ہوئی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے ہی دن ہفتہ کو میچ اپنے نام کرتے ہوئے اننگز اور 272 رنز سے ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی جیت درج کر لی۔ ڈیبوٹیسٹ میں سنچری لگانے والے ہندوستان کے دوسرے نوجوان کھلاڑی بنے پرتھوی شا https://www.sahilonline.net/ur/the-second-young-indian-player-of-the-debut-hitben-sha ویسٹ انڈیز کے خلاف راج کوٹ میں کھیلے جا رہے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن 18سال کے سلامی بلے باز پرتھوی شا نے اپنے پہلے میچ میں ہی شاندار بلے بازی کرتے ہوئے سنچری جڑ دیا ۔ اسی کے ساتھ شا سب سے کم عمر کے ہندوستان کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے اپنے کریئر کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری لگائی ہے ۔ وقار یونس روہت شرما کی کپتانی کے معترف https://www.sahilonline.net/ur/waqar-yunus-rohit-sharmas-capability سابق پاکستانی تیز گیندباز وقار یونس نے کہا ہے کہ روہت شرما نے ایشیا کپ کے دوران وراٹ کوہلی کی غیرموجودگی میں جس طرح ٹیم کی قیادت کی وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نے کہنا ہے کہ وراٹ کوہلی کو آپ چیلنج نہیں کرسکتے،لیکن میں سمجھتا ہوں کہ کوہلی کے بغیر بھی ہندوستانی ٹیم نے ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ محمد سمیع کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، ریاستی حکومت سے تحفظ کا مطالبہ https://www.sahilonline.net/ur/the-demand-for-protection-from-the-state-government-threatened-to-kill-muhammad-sami-to-kill-milan ٹیم انڈیا کے تیز گیندباز محمد سمیع نے دعوی کیا ہے کہ انہیں ان کی بیوی کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تو محمد سمیع نے مغربی بنگال حکومت سے اسپیشل سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ محمدسمیع نے مسلسل مل رہی دھمکیوں کے بعد ریاستی حکومت سے سیکورٹی گارڈ دیئے جانے کی بات کی ہے آئی سی سی کی تازہ رینکنگ جاری ہندوستانی کھلاڑیوں کو ملا فائدہ  https://www.sahilonline.net/ur/icc-odi-rankings-rohit-sharma-moves-to-no-2-kohli-stays-no1 رینکنگ میں ٹاپ پر برقرار وراٹ کوہلی کی غیر موجودگی میں ایشیاء کپ میں ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کرنے والے سلامی بلے باز روہت شرما آئی سی سی ون ڈے بلے بازوں کی تازہ درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، پولس اور اخباری رپورٹروں کے مابین ہوئے سنسنی خیز کرکٹ میچ میں صحافیوں کی ٹیم نے حاصل کی شاندار جیت https://www.sahilonline.net/ur/jci-bhatkal-cricket-tourney-media-team-bags-championship-title-runner-up-for-police-team یہاں پولس میدان میں جے سی آئی بھٹکل کی طرف سے منعقدہ دوستانہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں صحافیوں کی ٹیم نے فائنل مقابلہ میں پولس ٹیم کو شکست دے کر کپ حاصل کرلیا۔ میچ اتنا سنسنی خیز اور دلچسپ رہا کہ آخری وقت تک یہ کہنا مشکل ہورہا تھاکہ آخر کونسی ٹیم بازی مارے گی ہندوستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ساتویں بار ایشیاء کپ کا ٹائٹل جیت لیا https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-bangladesh-by-three-wickets-to-win-seventh-asia-cup-title ایشیاء کپ 2018کا فائنل میچ ہندوستان  نے جیت لیا۔ اس سے قبل وہ چھ مرتبہ پہلے بھی ایشیاء کپ کا ٹائٹل جیت چکا ہے ۔ آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی 20 میں ہندوستان کی قیادت کریں گی ہرمن پریت https://www.sahilonline.net/ur/icc-women-will-lead-india-to-world-t20-hermon-pratity جارحانہ بلے باز ہرمن پریت کور نو سے 24 نومبر کے درمیان ویسٹ انڈیز میں ہونے والے چھٹے آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں ہندوستان کی 15 رکنی ٹیم کی قیادت کریں گی افغانستان کے خلاف میچ میں کے ایل راہل نے کی بڑی غلطی ، دھونی کو بھگتنا پڑا خمیازہ ، اب ہورہا ہے پچھتاوا https://www.sahilonline.net/ur/k-l-rahul-has-regret-to-take-the-drs-will-be-careful-about-this ہندوستان اور افغانستان کے درمیان منگل کو کھیلا گیا دلچسپ میچ ڈرا ہوگیا ۔ ایشیاکپ 2018: پاکستان کے منصو بے پر پا نی پھر گیا، سرفراز کی ٹیم کو 37 رنوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچا بنگلہ دیش https://www.sahilonline.net/ur/asiacope-2018-pakistans-dream-of-licking-surfraz-team-beat-37-runs-in-the-final-bangladesh-bangladesh  ایشیا کپ 2018 کے فائنل کے لئے ہوئے دلچسپ مقابلے میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر ان کا خواب چکنا چور کردیا. بنگلہ دیش نے پاکستان کو 37 رنوں سے شکست دے دی۔  بنگلہ دیش کے 240 رنوں کے جواب میں پاکستانی کرکٹ ٹیم جدوجہد کرتی نظر آئی۔ لیکن فتح نے بنگلہ دیش کا ساتھ دیا۔ ایشیا کپ:ہندوستان اور افغانستان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی https://www.sahilonline.net/ur/asia-cup-india-afghanistan-match-ends-in-a-tie ایشیا کپ میں ہندوستان اور افغانستان کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہو گیا ہے اور افغانستان نے ایشیا کپ میں ہندوستان کی فتوحات کا خاتمہ کردیا۔