Latest News Feeds https://www.sahilonline.net/ur ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ حالیہ پوسٹ بھٹکل میں آٹو ڈرائیور کی نعش درخت سے لٹکتی ہوئی پائی گئی؛ خودکشی کا شبہ https://www.sahilonline.net/ur/body-of-individual-found-hanging-from-banyan-tree-near-tenginagundi-port-in-bhatkal-suicide-suspected تینگنگونڈ ی  بندرگاہ کے قریب ایک شخص کی لاش برگد کے درخت سے لٹکی ہوئی حالت میں پائی گئی، جس کے تعلق سے پولس کو  شبہ ہے کہ اس نے خودکشی کرلی ہے۔ منگلورو پولیس نے کان پھاڑنے والے ہارنس کے خلاف کی کارروائی https://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-police-crack-down-on-ear-piercing-horns منگلورو سٹی پولیس کمشنریٹ کی جانب سے شہر میں ان بسوں اور بھاری ٹرکوں کے خلاف کارروائی کی گئی جن میں تیز اور کان پھاڑنے والے ہارن  لگائے  گئے تھے۔ اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک https://www.sahilonline.net/ur/accident-on-udupi-kundapur-national-highway-bike-rider-killed اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔ قطر میں بھٹکل مسلم جماعت کی خوبصورت عید ملن تقریب https://www.sahilonline.net/ur/beautiful-eid-milan-gathering-hosted-by-bhatkal-muslim-jamaat-in-qatar بھٹکل مسلم جماعت کی طرف سے حسب سابق۲ شوال  مطابق ١١ اپریل  بروز جمعرات قطر کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر بھٹکلی احباب کے لئے عید ملن کے نام سے ایک گیٹ ٹوگیدر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے اپنی گوناگو صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے شریک حاضرین سے داد و تحسین حاصل کیں۔ منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع https://www.sahilonline.net/ur/manish-sisodias-judicial-custody-extended-till-april-26 دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا گیا۔ وزیراعظم کا مقصد ریزرویشن ختم کرنا ہے: پرینکا گاندھی https://www.sahilonline.net/ur/priyanka-gandhi-hits-out-at-bjp-in-saharanpur-roadshow کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں پارٹی کے امیدوار عمران مسعود کے حق میں بدھ کو انتخابی روڈ شوکرتے ہوئے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا۔ بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے بدھ کو کہا کہ آئین تبدیل کرنے کی بات کرنے والے حقیقت میں ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن عوامی مسائل پر ہونا چاہئے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے لیڈر بے روزگاری، مہنگائی، کسان، خواتین کی بات نہیں کررہے ہیں بلکہ ادھر ادھر کی بات کررہے ہیں۔  بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی https://www.sahilonline.net/ur/on-april20-there-was-a-power-outage-in-honnavara-bhatkala-kumata-taluk ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ جات میں بجلی منقطع رہے گی ۔  وی وی پیاٹ معاملہ کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری، تکنیکی پہلؤوں پر بنچ کررہی ہے سوالات https://www.sahilonline.net/ur/bjp-got-extra-votes-in-evms-during-mock-polls-in-kerala-sc-directs-ec سپریم کورٹ میں EVM-VVPAT معاملے کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ مودی ہمیشہ ای وی ایم کے ذریعہ کامیاب ہوتے ہیں،تلنگانہ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا سنسنی خیز تبصرہ https://www.sahilonline.net/ur/cm-revanth-reddy-sensational-comments-on-modi-loksabha-elections تلنگانہ کے وزیراعلیٰ  ریونت ریڈی نے سنسنی خیز تبصرہ کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ہر مرتبہ مودی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں( ای وی ایمس )کے ذریعہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں اور جب تک ای وی ایم کےذریعے انتخابات  کا سلسلہ بند نہیں کیا جائے گا،  بی جے پی نہیں ہار سکتی۔ لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری https://www.sahilonline.net/ur/lok-sabha-elections-2024-gazette-notification-issued-for-4th-phase-of-polls الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد امیدوار 25 اپریل تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں۔ بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات https://www.sahilonline.net/ur/theft-incident-at-two-places-including-cooperative-society-in-bhatkal شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔ اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ https://www.sahilonline.net/ur/home-voting-for-voters-above-85-persons-with-disabilities-begins-in-udupi-chikkamagaluru جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔  ملک کے مختلف حصوں میں جھلسا دینے والی گرمی، گزشتہ برس کے مقابلے اس سال گرمی زیادہ https://www.sahilonline.net/ur/parts-of-india-to-experience-another-spell-of-heat-wave-this-week    ملک کے مختلف حصوں میں گرمی کی شدت میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہا ہے۔ بدھ کوملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی رہی ۔ اس دوران قومی محکمہ موسمیات کا کہنا  تھا کہ ملک کے کچھ حصوںمیں ایک ہفتے تک گرم لہریں چلیں گی ۔  بدھ کو د ن بھر ملک کی مختلف ریاستوں میں شدید گرم  لہر چلتی رہی  جبکہ میدانی علاقوں میں لو کے سبب لوگ گھروں سے باہرنہیں نکلے۔ ملک میں تبدیلی کی لہر، عوام مودی حکومت سے تنگ آ چکے:سچن پائلٹ https://www.sahilonline.net/ur/wave-of-change-in-people-modi-government-sachin-pilot   راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے بدھ کے روز کہا کہ ملک میں آج تبدیلی کی لہر ہے اور لوگ مودی حکومت سے تنگ آ چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کیجریوال کو جیل سے حکومت چلانے کے لیے سہولیات درکار، دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر https://www.sahilonline.net/ur/provide-facilities-to-cm-to-run-govt-from-jail-plea-in-hc شراب پالیسی معاملہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعے گرفتار وزیر اعلی اروند کیجریوال کو حراست سے حکومت چلانے کے لیے تمام سہولیات مہیا کرانے کی وکالت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے۔ وکیل شری کانت پرساد کے ذریعہ دائر کردہ پی آئی ایل میں وزیر اعلیٰ کو کابینہ کے وزراء کے ساتھ ملاقاتوں کے لیے ورچوئل کانفرنسنگ کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، تاکہ بلاتعطل حکمرانی کو یقینی بنایا جا سکے۔ انتخابی بانڈ نے بی جے پی کا بینڈ بجا دیا ہے:اکھیلیش یادو https://www.sahilonline.net/ur/electoral-bond-has-ruined-bjp-says-akhilesh-yadav سماج وادی پارٹی نے لوک سبھا انتخابات میں قلعہ فتح کرنے کے لیے کمر کس لی ہے۔ جیسے جیسے انتخابات کی تاریخیں قریب آ رہی ہیں، رہنماؤں کی ریلیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سماجوادی پارٹی صدر اور یوپی کے سابق وزیر اعلی اکھیلیش یادو نے بدھ یعنی17 اپریل کو مراد آباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران اکھلیش یادو نے کئی مسائل پر بی جے پی کو گھیرنے کا کام کیا۔ اکھیلیش یادو نے ایس پی امیدوار روچی ویرا کی حمایت میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ۔ مودی حکومت آزاد ہندوستان کے سب سے بڑے گھوٹالے کو چھپانے کی کوشش کر رہی: کانگریس https://www.sahilonline.net/ur/google-congress-accuses-govt-of-suppressing-alternate-media-supriya کانگریس نے الیکٹورل بانڈ گھوٹالہ سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس کو حذف کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سخت اعتراض کیا ہے۔ کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت آزاد ہندوستان کے سب سے بڑے گھوٹالے کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ نئی دہلی میں کانگریس صدر دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس ترجمان سپریا شرینیت نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ نے ایک خبر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اسے الیکشن کمیشن کی جانب سے 4 ہینڈلس کے پوسٹ ڈلیٹ کرنے کی ہدایت ملی ہے۔ اسی تعلق سے کانگریس نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ بھٹکل میں امسال ایک لاکھ دو ہزار کلوسے بھی زائد فطرہ چاول تقسیم https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-fitra-committee-review-meeting مرکزی فطرہ کمیٹی بھٹکل   کے زیر اہتمام بھٹکل میں امسال   ایک لاکھ دو ہزار کلوسے زائد چاول جمع ہوا اور عیدالفطر کی رات ہی اس کی تقسیم عمل میں آئی، اس سلسلہ میں بھٹکل،ہوناور وکمٹہ،شیرور وآس پاس میں 57حلقے بنائے گئے تھے،جہاں مختلف محلوں سے جمع شدہ فطرہ کی تقسیم عمل میں آئی بی جے پی کانگریس ایم ایل اے کو رقم کی پیشکش کر رہی ہے: وزیر اعلیٰ سدارامیا https://www.sahilonline.net/ur/bjp-offering-money-to-congress-mla-siddaramaiah کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ کانگریس کے ممبران اسمبلی کو اپنی حکومت کے قیام کے بعد رقم کی پیشکش کر کے اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آئین میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: سابق وزیر اعظم دیوے گوڑا https://www.sahilonline.net/ur/no-change-in-constitution-deve-gowda جنتا دل (ایس) (جے ڈی ایس) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے منگل کو واضح کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا الیکشن 2024میں 400 سیٹیں مل جائیں آئین میں کوئی ترمیم نہیں ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے کانگریسی لیڈر سرجے والا پر 48 گھنٹے کی لگائی پابندی https://www.sahilonline.net/ur/eci-bans-randeep-surjewala-from-campaigning-for-48-hours-over-remarks-on-hema-malini لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ منگل (16 اپریل 2024) کو، الیکشن کمیشن آف انڈیانے ان کی انتخابی مہم پر پابندی لگا دی ہے۔ کانگریس لیڈر کیخلاف یہ کارروائی بھاجپاکی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی کے بارے میں ان کے متنازعہ بیان پر کی گئی۔ الیکشن کمیشن نے رندیپ سرجے والا پر انتخابی مہم چلانے اور کسی بھی قسم کا میڈیا انٹرویو دینے پر 48 گھنٹے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب میں کسانوں کی تحریک جاری، پٹریوں پر احتجاج کے سبب کئی ٹرینیں متاثر https://www.sahilonline.net/ur/farmers-movement-continues-in-punjab-many-trains-affected   پنجاب میں کسانوں کی تحریک جاری ہے اور بدھ کو کسان ریاست کے شمبھو ریلوے اسٹیشن پر ریلوے ٹریک پر بیٹھ گئے، جس سے کم از کم 35 ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔ خیال رہے کہ کسانوں نے 13 فروری سے مرکز کی جانب سے کم از کم امدادی قیمت سمیت دیگر مطالبات پر شمبھو کے نزدیک بین ریاستی سرحد پر قومی شاہراہ کو جام کر رکھا ہے۔ لوک سبھا انتخاب 2024: پہلے مرحلہ کے لیے انتخابی تشہیر ختم، 19 اپریل کو 102 سیٹوں کے لیے ڈالا جائے گا ووٹ https://www.sahilonline.net/ur/lok-sabha-polls-election-campaigning-for-first-phase-ends-voting-on-102-seats-across-21-states-on-april-19 لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر سبھی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈران ریلیوں اور روڈ شو میں مصروف ہیں۔ اس درمیان آج شام 6 بجے پہلے مرحلہ کے لیے انتخابی تشہیر کا عمل رک گیا۔ پہلے مرحلہ میں 21 ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام خطوں کی 102 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے جسے بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ دراصل پہلا مرحلہ ٹرینڈ بنانے والا ثابت ہو سکتا ہے، اس لیے سبھی لیڈران نے آخر وقت تک خوب زور لگا کر انتخابی تشہیر کی۔ بیلٹ پیپر پر واپسی کے بہت سے نقصانات ہیں، ای وی ایم مشین پر سپریم کورٹ میں سماعت https://www.sahilonline.net/ur/supreme-court-against-return-to-paper-ballots انتخابات میں ای وی ایم کے بجائے بیلٹ پیپر کے استعمال کو لے کر جاری بحثوں کے درمیان سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ بیلٹ پیپر پر واپس آنے کے بہت سے نقصانات ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس سنجیو کھنہ نے پرشانت بھوشن سے پوچھا جو ای وی ایم کو ہٹانے کی درخواست کے حق میں اپنا موقف پیش کر رہے تھے، اب آپ کیا چاہتے ہیں؟۔ گمراہ کن اشتہار معاملہ: بابا رام دیو عوامی طور پر معافی مانگنے کے لیے راضی، سپریم کورٹ نے ایک ہفتہ کا دیا وقت https://www.sahilonline.net/ur/supreme-court-to-patanjali-in-misleading-ad-case پتنجلی کے گمراہ کن اشتہار معاملے میں بابا رام دیو اور کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر بالاکرشن نے عوامی طور پر معافی مانگنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ منگل کے روز سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت کے دوران ان کے وکیل نے یہ بات سامنے رکھی۔ سپریم کورٹ نے بابا رام دیو اور بالاکرشن کو عوامی طور پر معافی مانگنے کے لیے ایک ہفتہ کا وقت دیا ہے۔ آج ہوئی سماعت کے دوران بابا رام دیو اور بالاکرشن موجود تھے اور انھوں نے اپنے عمل کے لیے ذاتی طور پر عدالت عظمیٰ سے بلاشرط معافی بھی مانگی۔ کاروار میں شاندار روڈ شو کے ساتھ کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے داخل کیا پرچہ نامزدگی https://www.sahilonline.net/ur/dr-anjali-nimbalkar-files-nomination-for-uttara-kannada-lok-sabha-seat-challenges-bjps-claim-on-saffron اتر کنڑا لوک سبھا حلقے سے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے پارٹی کے سینیئر لیڈرو اور ہزاروں حامیوں کے ساتھ ایک زبردست روڈ شو کرتے ہوئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ بی جے پی نے الیکٹورل بانڈ کے ذریعے دنیا کا سب سے بڑا گھوٹالہ کیا، وزیر اعظم بدعنوانی کے چیمپین ہیں! راہل گاندھی https://www.sahilonline.net/ur/pm-is-champion-of-corruption-rahul-gandhi راہل گاندھی نے کانگریس اور سماجوادی پارٹی کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو بدعنوانی کا چیمپین قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے الیکٹورل بانڈ کے ذریعے بھتہ خوری کی اور دنیا کا سب سے بڑا گھوٹالہ انجام دیا۔ راہل گاندھی نے سوال کیا کہ اگر الیکٹورل بانڈ صحیح تھا تو سپریم کورٹ نے اسے منسوخ کیوں کر دیا؟ بی جے پی اپنی ناکامیوں سے توجہ بھٹکانے کے لیے مذہب کی سیاست کر رہی، سچن پائلٹ نے الیکشن کمیشن پر بھی اٹھائے سوال https://www.sahilonline.net/ur/ec-remained-silent-when-congress-bank-accounts-were-frozen-sachin-pilot کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے جموں و کشمیر میں آج انتخابی تشہیر کے دوران بی جے پی حکومت کو تو تنقید کا نشانہ بنایا ہی، الیکشن کمیشن کو بھی کٹہرے میں کھڑا کر دیا۔ انھوں نے منگل کے روز ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب اپوزیشن پارٹیوں کے اکاؤنٹس پر لین دین سے متعلق روک لگائی گئی اور منتخب وزرائے اعلیٰ کو جیل بھیج دیا گیا تب بھی الیکشن کمیشن ’خاموش‘ رہا۔ بی جے پی و آر ایس ایس آئین کو تباہ کرنا چاہتی ہیں جبکہ کانگریس اسے بچانے کی کوشش کر رہی ہے: راہل گاندھی https://www.sahilonline.net/ur/044-bjp-is-trying-to-change-indias-constitution-rahul-gandhi کیرالہ کے وائناڈ میں کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے بی جے پی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی و آر ایس ایس ملک کے آئین کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جبکہ کانگریس اسے بچانے کی کوشش میں مصروف ہے۔ یہ بیان راہل گاندھی روڈ شو کے دوران دیا جس کو سن کر عوام پورے جوش میں دکھائی دی اور زوردار انداز میں تالیاں بجاتی رہی۔ لوک سبھا انتخابات 2024: کانگریس نے امیدواروں کی نئی فہرست جاری https://www.sahilonline.net/ur/lok-sabha-elections-2024-congress-releases-new-list-of-candidates کانگریس نے لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر اپنے امیدواروں کی ایک نئی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں جھارکھنڈ کی تین لوک سبھا سیٹوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جاری فہرست کے مطابق گوڈا سے دیپکا پانڈے سنگھ، چترا سے کرشنانند ترپاٹھی اور دھنباد سے انوپما سنگھ کو انتخابی میدان میں اتارا گیا ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کی دوسری منزل پر آتش زدگی، زیروکس مشین، کمپیوٹر اور دیگر دستاویزات خاکستر https://www.sahilonline.net/ur/fire-break-at-mha-ministry-home-affairs-office-no-injuries آگ لگنے کے واقعات یوں تو ہوتے ہی رہتے ہیں مگر جب حکومت کے دفاتر میں آگ لگنے لگے تو معاملہ کچھ زیادہ ہی سنگین ہو جاتا ہے۔ آتش زدگی کا ایسا ہی ایک واقعہ دہلی میں مرکزی وزارت داخلہ کے دفتر میں پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں کسی شخص کے متاثر ہونے کی تو کوئی خبر نہیں ہے البتہ زیروکس مشین، کمپیوٹر و دیگر دستاویزات ضرور جل گئے۔ تیجسوی یادو کا وزیراعظم پر سخت حملہ؛ 10 سالوں میں مودی جی نے صرف غریبی، بے روزگاری، مہنگائی اور جملہ دیا https://www.sahilonline.net/ur/pm-modi-has-only-given-unemployment-inflammation-to-the-country-rjd-leader-tejashwi-yadav لوک سبھا انتخاب سے قبل بیان بازیوں نے رفتار پکڑ لی ہے۔ برسراقتدار طبقہ اپنی خوبیاں بیان کر رہا ہے اور اپوزیشن لیڈران حکومت کی ناکامیوں و عوام مخالف پالیسیوں کو عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں۔ اس درمیان تیجسوی یادو نے پٹنہ میں مرکز کی مودی حکومت پر آج زبردست حملہ کیا۔ بی جے پی مغربی بنگال میں جعلی ویڈیو پھیلا رہی ہے، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا سنسنی خیز الزام https://www.sahilonline.net/ur/cm-mamata-banerjee-accuses-bjp-of-circulating-fake-videos-in-bengal مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے اس پر ریاست میں جعلی ویڈیو پھیلانے کا سنسنی خیزالزام لگایا ہے۔ ایک انتخابی ریلی میں انہوں نے کہا کہ بی جے پی جعلی ویڈیو بنانے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر رہی ہے اور پھر انہیں سوشل میڈیا پر پھیلا رہی ہے۔ جو کچھ بھی آپ دیکھتے ہیں اس پر بھروسہ نہ کریں کیونکہ وہ ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیتی ہے۔ اگنی پتھ فوج اور نوجوانوں کی بے عزتی ہے، مرکز میں انڈیا اتحاد کی حکومت بنتے ہی اسے منسوخ کریں گے: راہل گاندھی https://www.sahilonline.net/ur/agnipath-scheme-insult-to-those-who-dream-of-protecting-country-rahul کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے فوج میں بھرتی کے قلیل مدتی منصوبہ ’اگنی پتھ‘ کو فوج اور ملک کی حفاظت کا خواب دیکھنے والے نوجوانوں کی بے عزتی قرار دیتے ہوئے منگل کے روز کہا کہ مرکز میں انڈیا اتحاد کی حکومت بننے کے ساتھ ہی اس منصوبہ کو فوری اثر سے منسوخ کر دیا جائے گا۔ جموں و کشمیر کو ایک کھلی جیل بنا کر خیالات پر پہرہ بٹھا دیا گیا ہے: محبوبہ مفتی https://www.sahilonline.net/ur/mehbooba-mufti-as-she-announces-poll-agenda-of-her-party پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کا سلسلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی یہاں پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرنے کے دوران کہیں۔ اس موقع پر انہوں نے سری نگر کے بٹوارہ میں دریائے جہلم میں کشتی پلٹنے کے واقعے پر بھی اظہار افسوس کیا۔ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت https://www.sahilonline.net/ur/hemant-soren-files-bail-petition-before-special-court   زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت مانگا جسے عدالت نے قبول کرلیا۔ اب اس کیس کی اگلی سماعت 23 اپریل کو ہوگی۔ ہجومی تشدد پر سپریم کورٹ کا ایک بارپھر سخت موقف، ماب لنچنگ کیخلاف عرضداشت پر سماعت، مختلف ریاستوں سے طلب کیاجواب https://www.sahilonline.net/ur/supreme-court-seeks-updates-from-states-on-measures-against-mob-lynching-and-cow-vigilantism   ملک بھر میں گائے کے تحفظ کے نام پر مسلمانوں کیخلاف قتل اورہجومی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سپریم کورٹ نے ایک بار پھر سخت موقف اختیار کیا ہے۔ عدالت نے  ہجومی تشدد کے سنگین  معاملے میں کئی ریاستی حکومتوں کو کارروائی سے متعلق جواب داخل کرنے کیلئے چھ ہفتے کا وقت دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں شدید بارش؛ نظام زندگی مفلوج، عمان میں 18 افراد جاں بحق https://www.sahilonline.net/ur/downpours-hit-uae-oman-leaving-at-least-18-dead   متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اس کے گردونواح میں منگل کو طوفانی بارش ہوئی۔ صورتحال ایسی ہو گئی کہ متحدہ عرب امارات میں ہر طرف پانی ہی پانی نظر آیا۔ سیلاب کے باعث کئی شہر جام ہو گئے۔ وہیں، پڑوسی ملک عمان میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کے باعث 18 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مینگلور: دکشن کنڑا میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے انڈیا بلاک کا عوامی اجلاس https://www.sahilonline.net/ur/india-bloc-to-defeat-bjp-in-dakshina-kannada دکشن کنڑا میں فرقہ وارانہ سیاست اور بد عنوانیاں ختم کرکے ضلع کی ترقی کی راہ ہموار کرنے کے مقصد آئی این ڈی اے (انڈیا) بلاک کے لیڈروں نے شہر کے ٹاون ہال میں ایک زبردست عوامی اجلاس منعقد کیا ۔ یو پی ایس سی 2023 سول سروسیز امتحانات کے نتائج کا اعلان، 1016 امیدواروں میں 51 مسلم کامیاب ، ٹاپ 10 میں جامعہ ملیہ کی نوشین کا نام شامل https://www.sahilonline.net/ur/upsc-results-2024-51-muslism-out-of-1016-successful-candidates-two-muslims-in-top-10 یو پی ایس سی نے سول سروسیز امتحانات 2023کے نتائج کا اعلان کردیا ہےجس میں51مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ حیرت انگیز طور پر اس سال یوپی ایس سی امتحان میں مسلم امیدواروں کی کامیابی کے فیصد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کل ملاکر ایک ہزار16 امیدوار کامیاب رہے ہیں جن میں سے51 امیدوار مسلم ہیں یعنی کامیابی کا فیصد 5 رہا ہے جو گزشتہ کچھ برس کے مقابلے میں کافی بہتر ہے۔ اس سے قبل2019میں 3.5  فیصد مسلم امیدوار سول سروسیز امتحان میں کامیاب ہوئے تھے۔  ماہی گیر تنظیموں کا متفقہ فیصلہ - کاسرکوڈ میں تجارتی بندرگاہ کے خلاف ہوگی قانونی جد و جہد https://www.sahilonline.net/ur/fishermens-organizations-legal-battle-against-commercial-port-in-kasaragod ) شہر کے سینٹ جوزیف ہال میں ماہی گیر تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور کراولی ماہی گیر مزدوروں کی تنظیم کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کاسرکوڈ میں مجوزہ نجی تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف تنظیمی اور قانونی طریقے سے جد وجہد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ بنٹوال میں زیر تعمیر پُل گر پڑا - 7 افراد زخمی https://www.sahilonline.net/ur/bantwal-under-construction-bridge-collapses-seven-injured پونچا گاوں میں ایک زیر تعمیر پُل گرنے سے سات افراد زخمی ہوگئے جن کی شناخت مہیش، وجیا، یوسف،مہتاب، اخترول،ناگراج اور جواہر کے طور پر کی گئی ہے ۔  راجستھان: اس مرتبہ نوجوانوں، خواتین، کسانوں، دلتوں و قبائلیوں کی حکومت بنے گی، الور میں پرینکا گاندھی کا خطاب https://www.sahilonline.net/ur/priyanka-gandhi-holds-road-show-in-alwar-lok-sabha-constituency کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے پیر کے روز الور لوک سبھا سیٹ سے کانگریس امیدوار للت یادو کی حمایت میں عظیم الشان روڈ شو کیا۔ روڈ شو میں پرینکا کھلی چھت والی گاڑی میں سوار تھیں اور ان کے ساتھ راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت، اسمبلی میں حزب مخالف لیڈر ٹیکارام جولی، راجستھان انچارج سکھجندر سنگھ رندھاوا اور کانگریس امیدوار للت یادو بھی گاڑی میں موجود تھے۔ میرا نام اروند کیجریوال ہے، میں دہشت گرد نہیں ہوں، جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے وزیر اعلیٰ کیجریوال کا جذباتی پیغام https://www.sahilonline.net/ur/i-am-not-a-terrorist-kejriwals-message-from-tihar-jail عام آدمی پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے جیل سے لوگوں کو پیغام بھیجا ہے کہ ’میرا نام اروند کیجریوال ہے، میں دہشت گرد نہیں ہوں۔‘ سنجے سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت اروند کیجریوال کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ وزیر اعظم اپنی بدنیتی میں اس قدر بڑھ چکے ہیں کہ ان (کیجریوال) کے خاندان اور بچوں سے ملاقات شیشے کی دیوار سے کرائی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے امانت اللہ کی پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد کردیا https://www.sahilonline.net/ur/sc-rejects-amanatullah-khans-bail-plea دہلی کے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو پیر (15 اپریل 2024) کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے وقف بورڈ گھوٹالے سے متعلق معاملے میں امانت اللہ کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے پیشگی ضمانت کی مانگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر ای ڈی کے پاس گرفتاری کے لائق مواد ہے تو وہ ایم ایل اے کو گرفتار کر سکتی ہے۔سپریم کورٹ نے امانت اللہ خان کو 18 اپریل کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کو کہا ہے۔ آر ایس ایس کو ملک کا آئین نہیں بدلنے دے گی کانگریس، کیرالہ میں راہل گاندھی نے چلائی عوامی رابطہ مہم https://www.sahilonline.net/ur/bjp-rss-trying-to-destroy-indias-diversity-congress-committed-to-protecting-every-person-rahul-gandhi کانگریس کے سابق صدر اور کیرالہ کے وائناڈ سے لوک سبھا امیدوار راہل گاندھی نے 15 اپریل کو وائناڈ میں عوامی رابطہ مہم چلائی۔ اس مہم کے دوران راہل گاندھی کا جگہ جگہ شاندار استقبال ہوا۔ بیشتر مقامات پر لوگوں کا ہجوم امنڈتا ہوا دکھائی دیا اور کچھ مقامات پر راہل گاندھی رک کر لوگوں سے بات کرتے ہوئے بھی نظر آئے۔ کانگریس نے انتخابی تشہیر کے لیے جاری کیا ’ہاتھ بدلے گا حالات‘ نغمہ، عوام تک پہنچے گی پارٹی کی گارنٹیاں https://www.sahilonline.net/ur/congress-unveils-new-campaign-song-themed-on-nyay  لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر کانگریس لیڈران کی ریلیاں اور روڈ شو جاری ہیں۔ اس درمیان کانگریس نے پیر کے روز انتخابی تشہیر کے مقصد سے ’ہاتھ بدلے گا حالات‘ نغمہ جاری کر دیا ہے۔ کانگریس اس نغمہ کے ذریعہ پارٹی کے انتخابی منشور میں شامل ’پانچ نیائے‘ کے تحت دی گئی 25 گارنٹیوں کو ملک کی عوام تک پہنچائے گی۔ اسرائیلی جہاز پر پھنسے 17 ہندوستانیوں سے ہندوستانی افسران کی جلد ہوگی ملاقات، ایران کی یقین دہانی https://www.sahilonline.net/ur/officials-to-meet-17-indians-onboard-ship-seized-by-iran   ایران و اسرائیل کی کشیدگی کے دوران جہاں ایک جانب ہندوستانی اسٹاک ایکسچنج لڑکھڑا نے لگا ہے تو وہیں ایران کی جانب سے ہندوستان کے لیے ایک راحت کی خبر بھی ہے۔ ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہندوستانی افسران کو اسرائیلی مقبوضہ جہاز پر سوار 17 ہندوستانیوں سے ملاقات کی جلد اجازت دے گا۔ واضح رہے کہ ایران نے ایک روز قبل ایک اسرائیلی ارب پتی کے مال بردار جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا جس پر 17 ہندوستانی سوار تھے۔ بی جے پی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے ’400 پار‘ کا نعرہ لگا رہی ہے، چندر پور میں کانگریس کی انتخابی ریلی سے کنہیاکمار کا پر جوش خطاب https://www.sahilonline.net/ur/winning-400-seats-in-ls-polls-to-remain-a-pipe-dream-for-nda-kanhaiya-kumar ۴کانگریس کے نوجوان لیڈر کنہیا کمار نے کہا ہے کہ بی جے پی اپنے کئے گئے وعدوں کو پورا نہ نہیں کر سکی۔ اس ناکامی کو چھپانے کی غرض سے  وہ ’’ اب کی بار 400 پار‘ کا نعرہ بلند کر رہی ہے۔‘‘  کنہیا کمار ودربھ کے ضلع چندر پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی عادت کے مطابق  جم کر وزیراعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا۔  ممتا بنرجی نے بھی الیکشن کمیشن پر لگایا بی جے پی کے لیے کام کرنے کا الزام! https://www.sahilonline.net/ur/mamata-banerjee-slams-ec-for-working-as-per-instructions-of-bjp مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 15 اپریل کو الیکشن کمیشن پر بی جے پی کے لیے کام کرنے کا سنگین الزام عائد کیا۔ انھوں نے بی جے پی کی حمایت کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کی تنقید کی اور متنبہ کیا کہ اگر ریاست میں ایک بھی فساد ہوا تو وہ کمیشن کے دفتر کے باہر بھوک ہڑتال شروع کر دیں گی۔ مودی حکومت ریاستوں کے ساتھ تفریق اور ملک کے آئینی ڈھانچہ کو کمزور کر رہی: ملکارجن کھرگے https://www.sahilonline.net/ur/modis-guarantees-are-false-mallikarjun-kharge  لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر کانگریس کے سرکردہ لیڈروں کی ریلیاں اور روڈ شو زور و شور سے جاری ہیں۔ اس درمیان کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے آج پڈوچیری و تمل ناڈو میں اجلاسِ عام سے خطاب کیا جس میں بی جے پی کو بدعنوانی کے ایشو پر کٹہرے میں کھڑا کیا۔ انھوں نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ مودی حکومت ریاستوں کے ساتھ تفریق کرتی ہے اور ملک کے آئینی ڈھانچہ کو بھی کمزور کر رہی ہے۔ لوک سبھا انتخاب: الیکشن کمیشن نے قائم کیا ریکارڈ، ووٹنگ سے قبل ہی 4650 کروڑ روپے ضبط https://www.sahilonline.net/ur/ec-seizes-record-4650-crore-before-first-phase-of-lok-sabha-elections-2024 لوک سبھا انتخاب کو بدعنوانی سے پاک اور شفاف بنانے کے لیے الیکشن کمیشن لگاتار کوششیں کر رہا ہے۔ 15 اپریل کو کمیشن نے اس تعلق سے ایک اہم جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ اس کے افسران یکم مارچ سے روزانہ تقریباً 100 کروڑ روپے ضبط کر رہے ہیں۔ بھٹکل میں ووٹر بیداری مہم؛ سرکاری افسران نے طلبہ کے ساتھ نکالی ریلی؛ سو فیصد ووٹنگ کویقینی بنانے کی کوششیں https://www.sahilonline.net/ur/officials-and-students-rally-for-voter-awareness-campaign-in-bhatkal-under-sveep بھٹکل میں  صد فیصد ووٹنگ کا ٹارگٹ لے کر   اُترکنڑاضلعی انتظامیہ،  ضلع پنچایت، بھٹکل تعلقہ انتظامیہ اور تعلقہ پنچایت کے زیراہتمام  بھٹکل کے سرکاری آفسران  نے کالج طلبہ کو ساتھ لے کر  ووٹنگ بیداری مہم  کے تحت شاندار ریلی نکالی اور عوام پر زور دیا کہ وہ  کسی بھی صورت میں اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں۔ بھٹکل میں مسلم رپورٹروں کی طرف سے غیر مسلم رپورٹروں کوپیش کی گئی عید الفطر کی مٹھائیاں https://www.sahilonline.net/ur/eid-ul-fitr-sweets-offered-by-muslim-reporters-to-non-muslim-reporters-in-bhatkal ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن   بھٹکل  کے مسلم رپورٹروں کی طرف سے بھٹکل کے غیر مسلم رپورٹروں کو عید الفطر کی مناسبت سے مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور اُنہیں عید کے تعلق سے  معلومات فراہم کی گئیں۔ بھٹکل: پی یو سی دوم میں انجمن پی یو کالج(بوائز) کو سائنس اسٹریم میں ملی صد فیصد کامیابی https://www.sahilonline.net/ur/bhatkals-anjuman-boys-pu-college-achieves-100-pass-rate-in-puc-ii-science-stream سکینڈ پی یو سی  سائنس اسٹریم میں  انجمن بوائز پی یو کالج کو صد فیصد کامیابی ملی ہے، اور 61  طلبہ میں سے سبھی 61 طلبہ کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع کالج پرنسپال  یوسف کولا  نے دی۔یاد رہے کہ 10 اپریل کو آن لائن کے ذریعے نتائج ظاہر کئے گئے تھے،  لیکن  اب    پی یو  بورڈ  کی طرف سے   ریزلٹ شیٹ  جاری کی گئی ہے۔جس کے مطابق سائنس  اسٹریم میں انجمن بوائز  کے سبھی بچے کامیاب ہوگئے ہیں کینیڈا میں 24 سالہ ہندوستانی طالب علم کا گولی مار کر قتل https://www.sahilonline.net/ur/24-year-old-indian-student-shot-dead-in-car-in-canada کینیڈا کے شہر وینکوور کے علاقے سن سیٹ میں 24 سالہ ہندوستانی طالب علم کو اس کی کار میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے اتوار کو یہ جانکاری دی۔ وینکوور پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ 24 سالہ چراغ انٹیل علاقے میں ایک گاڑی کے اندر مردہ پایا گیا۔ کیرالہ میں وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی کے لئے لگائی گئی رسی میں پھنس کر نوجوان کی موت https://www.sahilonline.net/ur/motorcyclist-gets-entangled-in-rope-tied-for-pm-modis-security-in-kerala-dies وزیر اعظم کی سخت سیکوریٹی کے بارے میں تو سھی جانتے ہوں گے مگر اس سخت سیکوریٹی کی وجہ سے اگر کسی کی جان جانے لگے تو معاملہ تشویشناک ہو جاتا ہے۔ پی ایم مودی  جنوبی ہندوستان کے انتخابی مہم کے تحت دورے پر ہیں جہاں کیرالہ میں ان کی سیکوریٹی کے لیے لگائی رسی میں پھنس کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی ہے۔ کیجریوال کو نہیں ملی سپریم کورٹ سے راحت، عدالت کا جلد سماعت سے انکار https://www.sahilonline.net/ur/no-relief-for-arvind-kejriwal-in-delhi-excise-policy-case سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو فوری راحت دینے سے انکار کرتے ہوئے ای ڈی کی گرفتاری کے خلاف ان کی عرضداشت پر 29 اپریل کو سماعت کی تاریخ طے کی ہے۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے میں ای ڈی کوبھی نوٹس جاری کیا ہے اور اسے 24 اپریل تک جواب دینے کی ہدایت دی ہے۔ سپریم کورٹ میں اروند کیجریوال کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے دعویٰ کیا کہ کیجریوال کو لوک سبھا انتخابات میں مہم چلانے سے روکنے کے لیے گرفتار کیا گیا ہے۔ عمان میں سیلاب سے تباہی، 13 افراد جاں بحق، لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری https://www.sahilonline.net/ur/flashfloods-claims-12-lives-in-oman مشرق وسطیٰ کے شہر عمان میں اس وقت سیلاب نے زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔ اتوار سے ہی عمان میں سیلاب کا قہر دیکھنے کو مل رہا ہے اور پیر کے روز بھی موسلادھار بارش کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق اب تک اس سیلاب نے 13 لوگوں کی جان لے لی ہے اور کئی دیگر لاپتہ ہیں جن کی تلاش کی جا رہی ہے۔ کنداپور میں دستور کی حفاظت کے لئے دلت تنظیموں کی ریلی  https://www.sahilonline.net/ur/dalit-organizations-rally-constitution-in-kundapur دیش کا دستور وضع کرنے والے ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کے 133 ویں جنم دن پر  کنداپور شاستری سرکل کے پاس منعقدہ دلت تنظیموں اور دیگر ہم خیال اداروں کی مشترکہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سینئر دانشور پروفیسر فنی راج نے کہا کہ اس وقت ملک میں دستوری مراعات اور حقوق کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ جنوبی کینرا میں تین دنوں تک عمر رسیدہ افراد ، جسمانی معذورین ڈاک کے ذریعے کر سکیں گے ووٹنگ  https://www.sahilonline.net/ur/8010-voters-opt-for-home-voting-in-dakshina-kannada-three-day-voting-begins-on-monday پارلیمانی الیکشن کے جنوبی کینرا حلقے میں تین دنوں کے لئے جسمانی معذورین اور عمر رسیدہ افراد کو اپنے گھر سے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ کرنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے ۔ دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں کے کویتا کو 23 اپریل تک عدالتی حراست https://www.sahilonline.net/ur/delhi-court-sends-k-kavitha-to-judicial-custody-till-april-23 دہلی کی ایک عدالت نے مبینہ دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں درج منی لانڈرنگ کے کیس میں بھارت راشٹر سمیتی کی ایم ایل سی کے کویتا کو 23 اپریل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ سی بی آئی کی حراست ختم ہونے کے بعد کویتا کو راؤز ایونیو کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں جج کاویری باویجا نے انہیں سی بی آئی کیس میں 23 اپریل تک جیل بھیج دیا۔ ای ڈی کے معاملے میں بھی ان کی تحویل 23 اپریل تک ہے۔ پی ایم مودی و امیت شاہ کی بھی جانچ ہونی چاہئے: جے رام رمیش https://www.sahilonline.net/ur/pm-modi-and-amit-shah-should-also-be-probed-jairam-ramesh تامل ناڈو میں کانگریس کے لیڈر و ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی چیکنگ کا معاملہ طول اب پکڑتا جا رہا ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا ہے کہ راہل گاندھی ہی کیوں؟ وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے ہیلی کاپٹر کی بھی جانچ ہونی چاہئے۔ واضح رہے کہ تامل ناڈو کے نیلگری میں الیکشن کمیشن کے فلائنگ اسکواڈ نے راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لی ہے۔ بی جے پی اقتدار میں آئی تو آئین اور جمہوریت کو ختم کر دے گی، آگے الیکشن نہیں ہوں گے! ملکارجن کھرگے https://www.sahilonline.net/ur/if-bjp-comes-to-power-it-will-destroy-the-constitution-and-democracy-there-will-be-no-further-elections-mallikarjun-kharge انگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ اگر بی جے پی غلطی سے دوبارہ اقتدار میں آتی ہے تو وہ ملک سے آئین اور جمہوریت کو تباہ کر دے گی اور مزید انتخابات نہیں ہوں گے۔ لوک سبھا انتخابات کے لیے پارٹی کے امیدوار وکاس ٹھاکرے کی حمایت میں مہاراشٹر کے ناگپور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا، ’’کانگریس کی لڑائی منو وادی نظریہ کے خلاف ہے۔ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم رام امبیڈکر کہتے تھے کہ تعلیم یافتہ بنو، منظم رہو اور جدوجہد کرو۔ صرف ہندوستانی آئین ہی اس منتر کو آگے بڑھا سکتا ہے۔ کانگریس اس آئین کو بچانے کی جنگ لڑ رہی ہے۔ کانگریس کی لڑائی مودی اور بی جے پی سے نہیں بلکہ اس ملک کے آئین کو بچانے اور جمہوریت کو برقرار رکھنے کی ہے۔ کانگریس چاہتی ہے کہ سب کو یکساں مواقع ملیں اور سب متحد رہیں۔‘‘ افغانستان میں سیلاب کے باعث 33 افراد ہلاک https://www.sahilonline.net/ur/heavy-rain-flash-floods-kill-33-in-afghanistan ا فغانستان کے کچھ حصوں میں گزشتہ تین دنوں میں شدید بارشوں، برف باری اور سیلاب کی وجہ سے 33 افراد کی موت ہو گئی اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔نیشنل ڈیزاسٹر اتھارٹی کے ترجمان ملا جانان سائک نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ منگلورو میں وزیر اعظم مودی کا زبردست روڈ شو  https://www.sahilonline.net/ur/pm-modi-holds-massive-mega-roadshow-in-mangaluru پارلیمانی الیکشن میں منگلورو حلقے سے بی جے پی امیدوار کیپٹن برجیش چوٹا اور اڈپی - چکمگلورو حلقوں سے بی جے پی امیدوار کوٹا سرینواس پجاری کے حق میں تشہیری مہم کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی نے منگلورو شہر میں ایک زبردست روڈ شو کیا جس میں بی جے پی کارکنان، لیڈران اور عوام کے ایک جم غفیر نے حصہ لیا ۔ یلاپور آبشار کے پاس پھر ایک بار شہد کی مکھیوں کا حملہ - سیاحوں کی آمد پر لگی چار دن کی روک  https://www.sahilonline.net/ur/bee-attack-at-sathoddi-falls-yellapur-tourist-arrivals-will-be-halted-for-four-days تعلقہ کے ساتوڈی آبشار کے پاس چار دن پہلے سیاحوں کی طرف سے شہد کے چھتے پر پتھر مارنے کے بعد مکھیوں نے جو حملہ کیا تھا اس کا سلسلہ سنیچر کے دن بھی جاری رہا تو اگلے چار دنوں کے لئے اس مقام پر سیاحوں کو آنے سے روک دیا گیا ۔ وزیر اعظم مودی بدعنوانی سے نہیں لڑ رہے بلکہ حزب اختلاف کے رہنماؤں کا منہ بند کرنا چاہتے ہیں: پرینکا گاندھی https://www.sahilonline.net/ur/pm-modi-is-cut-off-from-people-their-issues-priyanka-gandhi کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ الیکٹورل بانڈ اسکیم میں بی جے پی کی سب سے بڑی بدعنوانی سامنے آئی ہے۔ ’وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ وہ اکیلے کرپشن سے لڑ رہے ہیں، وزیر اعظم مودی بدعنوانی سے نہیں لڑ رہے، بلکہ وہ اپوزیشن لیڈروں کو خاموش کرنا چاہتے ہیں۔‘ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اتوار کو راجستھان کی جالور لوک سبھا سیٹ سے پارٹی امیدوار ویبھو گہلوت کی حمایت میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کر رہی تھیں۔ مغربی بنگال: ابھیشیک بنرجی کے ہیلی کاپٹر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ https://www.sahilonline.net/ur/i-t-search-on-abhishek-banerjees-helicopter-sparks-furore محکمہ انکم ٹیکس نے ترنمول کانگریس لیڈر ابھیشیک بنرجی کے ہیلی کاپٹر پر چھاپہ مارا ہے۔ انہوں نے خود اتوار کو اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں یہ جانکاری دی۔ ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے بتایا کہ وہ ہیلی کاپٹر سے ہلدیہ جانے والے تھے، اس سے ایک دن پہلے محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نے بہالہ فلائنگ کلب میں ہیلی کاپٹر پر چھاپہ مارا۔ پولنگ کے دن رائے دہندگان کے لیے بامعاوضہ تعطیل کا اعلان https://www.sahilonline.net/ur/paid-holiday-declared-for-voters-on-polling-day-in-nct-of-delhi ووٹنگ فیصد بڑھانے اور انتخابی عمل میں شرکت کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر پی کرشنامورتی نے آر پی ایکٹ 1951 کی دفعہ 135بی کے تحت الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کے حکم کو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت قومی دارالحکومت علاقہ دہلی میں پولنگ کے دن ملازمین کو بامعاضہ تعطیل فراہم کی جاتی ہے۔ لوک سبھا کے عام انتخابات کے سلسلے میں قومی دارالحکومت علاقہ دہلی میں پولنگ کا دن 25 مئی 2024 کو مقرر ہے۔ کانگریس نے بی جے پی کے ’سنکلپ پتر‘ کو ’جملہ پتر‘ قرار دیا https://www.sahilonline.net/ur/bjps-lok-sabha-poll-manifesto-jumla-patra بی جے پی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے اتوار کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں ’سنکلپ پتر‘ کے نام سے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ بی جے پی نے اس سنکلپ پتر کو ’مودی کی گارنٹی‘ کے نعرے کے ساتھ جاری کیا ہے۔ کانگریس نے بی جے پی کے سنکلپ پتر کا اپنے ’نیائے پتر‘ سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے منشور میں روزگار، مہنگائی، ایم ایس پی، منی پور، لداخ اور کسانوں جیسے مسائل کا ذکر تک نہیں ہے اور یہ محض ایک ’جملہ پتر‘ ہے۔ عآپ لیڈر سنجے سنگھ کی کانگریس صدر ملکارجن کھرگے سے ملاقات، ‘انڈیا‘ کے مشترکہ انتخابی منشور پر تبادلہ خیال https://www.sahilonline.net/ur/aap-leader-sanjay-singh-meets-kharge عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے اتوار کو کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کے ساتھ 20 منٹ سے زیادہ میٹنگ کی۔ بات چیت میں بنیادی طور پر 'انڈیا' بلاک کے ایک مشترکہ کم از کم پروگرام بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی، جسے دونوں پارٹیاں اقتدار میں آنے کی صورت میں لاگو کرنے پر متفق ہوں۔ کانگریس کی نئی لسٹ میں کنہیا کمار کو بھی ٹکٹ، بھوجپوری اداکار منوج تیواری کو چیلنج کریں گے، دیگر 10 امیدواروں کا اعلان https://www.sahilonline.net/ur/congress-list-of-10-candidates-out-ex-punjab-cm-channi-fielded-from-jalandhar-kanhaiya-kumar-from-ne-delhi کانگریس نے لوک سبھا الیکشن کیلئے اتوار کو اپنی 15 ویں  لسٹ جاری کردی جس میں کنہیا کمار کو شمال مشرقی دہلی سے بھوجپوری فلم اداکار اورموجودہ ایم پی منوج تیواری کے مقابلے میں اتارا گیاہے۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ چنّی کو جالندھر سے امیدوار بنایاگیاہے۔  سعودی عربیہ میں روڈ ایکسڈینٹ کے کیس میں پھنسا ہے بھٹکل کا ایک نوجوان؛ بھٹکل کمیونٹی جدہ اور بھٹکل مسلم خلیج کونسل سے مدد کی اپیل https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-youth-trapped-in-road-accident-case-in-saudi-arabia-appeal-for-assistance-from-bhatkal-community   بھٹکل بیلنی کا ایک  28 سالہ نوجوان محمد خالد ابن محمد جعفر گذشتہ چار سال سے   سعودی عربیہ کے   تيماء  میں معمولی  روڈ ایکسیڈنٹ کے   ایک کیس میں بری طرح پھنس گیا ہے اور عدالت نے اُس پر 34500 ریال (قریب سات لاکھ ہندوستانی رقم ) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ اُس کی اتنی   استطاعت  نہیں ہے کہ وہ اتنی بڑی رقم کی بھرپائی کرسکے، اس وجہ سے وہ چار سال سے    اُسی چھوٹے سے دیہات میں قید ہوکر رہ گیا ہے۔ محمد خالد نے   سعودی عربیہ میں  قائم بھٹکلی جماعتوں سے درخواست کی ہے کہ    جرمانہ  کی ادائیگی کے تعلق سے اُس کی مدد کریں اور اسے واپس بھٹکل روانہ کرنے میں  ہرممکن تعاون دیں۔ بینگلورو میں بھٹکل کی خاتون کا قتل - شوہر گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-woman-murdered-in-bengaluru-husband-arrested شہر کے انناسندر پالیا میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والی ایک شادی شدہ خاتون کو اس کے شوہر نے قتل کر دیا جس کے بعد ایچ اے ایل پولیس نے اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا ۔ یلاپور ساتوڈی آبشار کے پاس شہد کی مکھیوں کا حملہ -15 سے زائد سیاح زخمی https://www.sahilonline.net/ur/bee-attack-near-yellapur-satudi-waterfall-4-seriously-injured تعلقہ کے ساتوڈی آبشار کا نظارہ کرنے کے لئے آئے ہوئے سیاحوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا ، جس کی وجہ سے 15 سے زائد سیاح زخمی ہوگئے ۔ ان میں سے چار افراد کی حالت سنگین ہونے کی خبر ہے ۔ کرناٹک میں بے موسم برسات - چار دن میں 10 افراد ہلاک - بڑے پیمانے پر فصلوں کا نقصان https://www.sahilonline.net/ur/unseasonal-rains-in-state-10-dead-in-four-days-massive-crop-loss ریاست کرناٹک کے مختلف علاقوں میں ہوئی بے موسم کی برسات کی وجہ سے سنیچر کے دن پانچ افراد موت کا شکار ہوگئے جبکہ گزشتہ چار دن میں جملہ 10 افراد کی موت واقع ہوئی ہے ۔ مصنوعی ذہانت، عدالتی نظام میں بڑی تبدیلی کا سبب بن سکتی ہے: چیف جسٹس https://www.sahilonline.net/ur/ai-use-has-potential-to-revolutionise-judicial-system-cji-d-y-chandrachud سپریم کورٹ 13 اور 14 اپریل کو ہندوستان اور سنگاپور کی اعلیٰ عدالتوں کے درمیان ٹیکنالوجی اور مکالمے پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے۔ اس دوران عدلیہ میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے تبدیلی کے کردار پر توجہ مرکوز کی گئی۔ لوک سبھا انتخابات مہم: منیش سیسودیا نے کھٹکھٹایا ضمانت کے لیے عدالت کا دروازہ https://www.sahilonline.net/ur/manish-sisodia-moves-interim-bail-plea-for-lok-sabha-election-campaign دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا نے دہلی کی ایک عدالت سے عبوری ضمانت پر رہائی کی درخواست کی ہے۔ تاکہ وہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں عام آدمی پارٹی کے لیے مہم چلا سکیں۔منیش سسودیا اس وقت دہلی شراب پالیسی کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ سی ایس ڈی ایس کے تازہ سروے نے مودی حکومت کو بے نقاب کر دیا: کانگریس https://www.sahilonline.net/ur/csds-lokniti-2024-pre-poll-survey جھارکھنڈ پردیش کانگریس کی تنظیم کےجنرل سکریٹری امولیا نیرج نے کہا کہ سی ایس ڈی ایس تازہ سروے نے مودی حکومت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ پارٹی کی ریاستی تنظیم کے جنرل سکریٹری نے کل پارٹی کے ریاستی دفتر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ان مسائل پر مسلسل آواز اٹھا رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان آوازوں کو دبانے کے لیے ای ڈی نے کانگریس اور انڈیا اتحاد کے لیڈروں پر اپنی گرفت سخت کردی ہے۔ ایسا اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ مہنگائی اور بے روزگاری جیسے مسائل چھپے رہیں۔ الیکٹورل بانڈ کے ذریعہ 1200 کروڑ روپے کا چندہ دینے والی کمپنی ’میگھا انجینئرنگ‘ پر سی بی آئی نے درج کیا کیس https://www.sahilonline.net/ur/cbi-fir-against-second-biggest-electoral-bond-buyer-megha-engineering الیکٹورل بانڈ منصوبہ کے تحت سب سے زیادہ عطیہ دینے والوں کی فہرست میں دوسرے مقام پر رہی میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ کے افسروں پر بدعنوانی کے الزام عائد کیے گئے ہیں۔ مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی کی طرف سے ان افسران کے خلاف بدعنوانی کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ اس کمپنی کی طرف سے سیاسی پارٹیوں کو الیکٹورل بانڈ کے ذریعہ تقریباً 1200 کروڑ روپے کا چندہ دیا گیا تھا، حالانکہ جو معاملہ درج کیا گیا ہے وہ الیکٹورل بانڈ سے جڑا ہوا نہیں ہے۔ میں کانگریس کا سپاہی ہوں، آخری سانس تک اس پارٹی کے ساتھ رہوں گا: پپو یادو https://www.sahilonline.net/ur/i-am-congress-soldier-purneas-independent-candidate-pappu-yadav بہار کی پورنیہ لوک سبھا سیٹ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑ رہے سابق رکن پارلیمنٹ راجیش رنجن عرف پپو یادو نے کہا کہ وہ کانگریس پارٹی کے سپاہی ہیں اور آخری سانس تک اس پارٹی کے ساتھ رہیں گے۔ انھوں نے کچھ دنوں قبل ہی 2015 میں قائم کردہ اپنی ’جَن ادھیکار پارٹی‘ کو کانگریس میں ضم کر دیا تھا۔ پپو یادو کو پورنیہ سیٹ پر جنتا دل یو رکن پارلیمنٹ سنتوش کمار کشواہا اور آر جے ڈی امیدوار بیما بھارتی کے ساتھ سہ رخی مقابلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 2022 میں بی جے پی کی سازش کے سبب ملی تھی شکست؛ اکھلیش یادو نے موجودہ حکومت پر لگایا سنگین الزام https://www.sahilonline.net/ur/defeat-was-due-to-bjps-conspiracy-akhilesh-yadav-again-alleges-in-bijnor سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو نے بجنور کے نہٹور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے بی جے پی پر ملک کا ماحول خراب کرنے کا الزام لگایا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ نگینہ لوک سبھا سیٹ سے انڈیا اتحاد امیدوار منوج کمار کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔ یہ وقت ووٹ ڈالنے کے ساتھ ساتھ حساب لینے کا بھی ہے: پرینکا گاندھی https://www.sahilonline.net/ur/do-not-fall-for-words-used-by-pm-in-his-speeches-vote-for-change-priyanka-gandhi-in-uttarakhand کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج اتراکھنڈ کے رُڑکی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نہ صرف لوگوں کو حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے بیدار کیا بلکہ یہ بھی کہا کہ یہ وقت حکومت سے حساب کتاب لینے کا بھی ہے۔ انھوں نے رڑکی واقع ہریدوار میں عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’یہ انتخاب کا وقت ہے۔ یہ وقت ووٹ ڈالنے کے ساتھ ساتھ حساب لینے کا بھی وقت ہوتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ حکومت کا انتخاب کرتے وقت غور نہیں کریں گے تو آپ کا مستقبل بحران میں آ جائے گا۔‘‘ بی جے پی نے کانگریس ایم ایل اے کو 50 کروڑ روپے کی پیشکش کی؛ سدارامیا کا الزام https://www.sahilonline.net/ur/bjp-offered-rs-50-cr-to-cong-mlas-to-destabilise-ktaka-govt-says-siddaramaiah کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ وہ کانگریس کے اراکین اسمبلی کو وفاداری تبدیل کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے 'آپریشن لوٹس' کے ذریعے انکی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ملوث ہے۔ لوک سبھا انتخاب 2024: کرناٹک میں کانگریس کو حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ ہے https://www.sahilonline.net/ur/resurgent-congress-vs-brand-modi-who-has-most-at-stake-in-karnataka-lok-sabha-elections-2024 کیا بی جے پی اس مرتبہ اپنی 2019 لوک سبھا انتخاب والی کارکردگی دہرا سکتی ہے؟ لگتا تو نہیں ہے۔ اس کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ اول، ریاست میں کانگریس کی حکومت ہے، اور دوئم بی جے پی اندرونی لڑائی سے نبرد آزما ہے۔ اس کے مقابلے میں کانگریس زیادہ متحد اور پرعزم نظر آ رہی ہے اور اسے بھروسہ ہے کہ کم از کم 15 سیٹیں تو جیت ہی لے گی۔ بی جے پی نے گزشتہ مرتبہ ریاست کی 28 لوک سبھا سیٹوں میں سے 25 پر جیت حاصل کی تھی۔ مودی جی کبھی بھی بے روزگاری، مہنگائی کی بات نہیں کرتے،چھتیس گڑھ میں راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا https://www.sahilonline.net/ur/rahul-targets-pm-modi-in-chhattisgarh لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر کانگریس پارٹی کے سرکردہ لیڈران پوری طرح سرگرم نظر آ رہے ہیں۔ آج راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی مختلف مقامات پر ریلیوں اور جلسۂ عام سے خطاب کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ چھتیس گڑھ میں ایک جلسۂ عام کے دوران راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ووٹرس سے اپیل کی کہ وہ دو نظریات کی لڑائی میں کانگریس پارٹی و انڈیا اتحاد کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ ملک کیلئے آمریت خطرناک ،اتحادی حکومت ہی مسئلہ کا حل ہے :اُدھو ٹھاکرے https://www.sahilonline.net/ur/autocracy-detrimental-to-country-uddhav-thackeray ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے ملک کے لئے آمریت کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اتحادی حکومت کی وکالت کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی اور جمہوریت کو برقرار رکھنے کے لئے یہاں اتحادی حکومت قائم ہونی چاہئے جو سبھی کو ساتھ لے کر چلنے کا حوصلہ دکھائے۔ اگر ایسا نہیں ہوا تو یہ ملک جو پہلے ہی آمریت کی یلغار جھیل رہا ہے اب پوری طرح سے آمریت کے شکنجے میں کس جائے گا۔ پہلے یہاں سے اپوزیشن کو ختم کیا جائے اور پھر دھیرے دھیرے جمہوریت کو ہی ختم کردیا جائے گا۔ وزیر خارجہ کی چین کو کلین چٹ پر کانگریس برہم، شہیدوں کی توہین قراردیا https://www.sahilonline.net/ur/congress-clean-chit-to-china-insult-to-galwan-martyrs کانگریس نے ہندوستانی سر زمین پر چین کا قبضہ نہ ہونے کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کےبیان پرسخت ردعمل کا اظہارکرتے ہوئےاسے گلوان میں شہید فوجیوں  کی توہین قرار دیا۔پارٹی نے وزیر خارجہ کے بیان کومودی حکومت کے ذریعہ چینی جارحیت کے سامنے ہتھیار ڈال دینے کے مترادف بھی بتایا۔ تعلیمی میدان میں سرفہرست دکشن کنڑا اور اُڈپی ضلع کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ https://www.sahilonline.net/ur/dakshina-kannada-udupi-continue-to-maintain-top-spots ریاست میں جب پی یوسی اور ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان کیاجاتا ہے تو ساحلی اضلاع جیسےدکشن کنڑا  اور اُ ڈ پی ضلع سر فہرست ہوتے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ ساحلی ضلع جسے دانشوروں کا ضلع کہا جاتا ہے نے ریاست میں بہترین تعلیمی کارکردگی حاصل کی ہے۔ ایران کا اسرائیل پر ڈرونز اور کروز میزائلوں سے بڑا حملہ؛ خطے میں مچ گئی افراتفری https://www.sahilonline.net/ur/iran-attacks-israel-in-retaliation-raises-fears-of-a-regional-war ایران نے شام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کردیا ہے۔ رپورٹوں کے مطابق ایران نے اسرائیل پر درجنوں ڈرونز اوع کروز میزائل داغے ہیں، جس کے ساتھ ہی پورے خطے میں افراتفری مچ گئی ہے۔ پاکستان میں طوفانی بارش؛ آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد جاں بحق https://www.sahilonline.net/ur/lightning-strikes-kill-25-people-in-pakistan پاکستان میں  آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔جس میں  پنجاب  کے  17 اور بلوچستان کے  8 افراد   شامل ہیں۔ ایران کا اسرائیلی جہاز پر قبضہ، جہازپر سوار 17 ہندوستانیوں کی رِہائی کے لئےکوششیں تیز؛ کیا ایران اپنے قونصل خانے پر حملے کا بدلہ لے گا ؟ https://www.sahilonline.net/ur/iran-seizes-ship-linked-to-israel-with-17-indian-crew-delhi-engages-in-release-negotiations  اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی  اور  آبنائے ہرمز کے قریب  اسرائیل پر ایرانی حملے کے بڑھتے  خدشات کے درمیان ایرانی فوج  نے  ایک اسرائیلی کارگو  جہاز پر قبضہ کر لیا  جس میں 17 ہندوستانی شہری بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق  معاملہ سامنے آنے کے بعد  حکومت ہند الرٹ ہو گئی ہے اور ہندوستانی باشندوں کو رِہا کرانے کے لیے کوششیں تیز  کردی ہیں۔ اُڈپی میں خطرناک بائک ڈرائیونگ - خود اپنے خلاف شکایت درج کرنے والا بائک سوار گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/police-nab-motorcyclist-in-udupi-for-reckless-driving-on-national-highway-following-viral-video نیشنل ہائی وے پر خطرناک انداز میں بائک ڈرائیونگ کرنے والے ایک نوجوان نے خود اپنے ہی خلاف پولیس کے پاس شکایت درج کروائی جس کے بعدبرہماور  پولیس نے اسے گرفتار کر لیا ۔ شدت کی گرمی کے چلتے بھٹکل میں طوفانی ہواوں کے ساتھ شروع ہوگئی بارش https://www.sahilonline.net/ur/due-to-intense-heat-rain-started-in-bhatkal بھٹکل میں صبح سے جاری شدت کی گرمی کے چلتے، شام ہوتے ہوتے بارش شروع ہوگئی، جس کے ساتھ ہی کچھ پل کے لئے  عوام کو گرمی سے راحت مل گئی، لیکن بے موسم برسات کی وجہ سے عوام  اِس بات کو لے کر پریشان ہیں کہ اب شہر میں گرمی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگا۔ بنگلوروکیفے دھماکہ میں دو مبینہ ماسٹر مائنڈ کولکتہ سے گرفتار؛ بینگلور لایا گیا https://www.sahilonline.net/ur/rameshwaram-cafe-blast-case-nia-arrests-two-accused   بنگلورو  کے رامیشورم کیفے میں ہوئے دھماکہ معاملے میں این آئی اے نے دو مبینہ ماسٹر مائنڈ کو کولکتہ سے گرفتار کرلیا ہے، ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق  دونوں ملزمین کو ٹرانزٹ ریمانڈ پر بنگلور لایا گیا ہے، جہاں طبی جانچ کے بعد بنگلور میں واقع این آئی اے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ کانگریس نے کچھ نہیں کیا تو آئی آئی ٹی، ایمس، اِسرو جیسے ادارے ملک میں کیسے آئے؟ پرینکا گاندھی کا پی ایم مودی سے سوال https://www.sahilonline.net/ur/iits-iims-aiims-chandrayaan-if-pt-nehru-hadnt-built-these-was-it-possible-priyanka-gandhi-ahead-of-ls-polls بی جے پی لیڈران کے بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے  کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے  سوال کیا کہ اگر 75 سالوں میں کچھ نہیں کیا گیا، تو اتراکھنڈ میں ایسی ہنر کس طرح وسعت پائی جہاں سے آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم اور ملک میں ایمس آئے۔ چاند پر چندریان کیسے  اُترا... اگر پنڈت جواہر لال نہرو نے انھیں نہیں بنایا ہوتا تو کیا یہ ممکن تھا؟‘  اتراکھنڈ کے نینی تال میں  واقع رام نگر میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے   کہا کہ بی جے پی لیڈران ہمیشہ کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے سوال کرتے رہتے ہیں کہ کانگریس  نے کیا کیا، حالانکہ وہ بھول جاتے ہیں کہ کانگریس پارٹی تو گزشتہ دس سالوں میں حکومت میں  ہے ہی نہیں، اقتدار پر تو بی جے پی قابض ہے۔ کیجریوال اپنی بیوی سنیتا سے آمنے سامنے ملاقات نہیں کر سکتے، سنجے سنگھ نے تہاڑ جیل انتظامیہ کے حکم پر اٹھایا سوال https://www.sahilonline.net/ur/kejriwal-not-allowed-to-meet-wife-face-to-face-alleges-aap-mp-sanjay-singh عام آدمی پارٹی (عآپ) کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے ہفتہ کے روز ایک بیان دیا ہے جس میں کہا ہے کہ تہاڑ جیل میں بند دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی بیوی سنیتا کیجریوال نے جب ان سے ملاقات کے لیے درخواست دی، تو انھیں بتایا گیا کہ وہ ان سے آمنے سامنے بیٹھ کر نہیں بلکہ کھڑکی سے بات کر سکتی ہیں۔ این ڈی اے کو نہیں ملے گی جیت، انڈیا بلاک کو واضح اکثریت حاصل ہوگی: وزیر اعلیٰ سدارمیا https://www.sahilonline.net/ur/nda-may-not-get-absolute-majority-in-ls-polls-karnataka-cm-siddaramaiah کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے ہفتہ کے روز اپنے بیان میں کہا کہ لوک سبھا انتخاب میں این ڈی اے کو اکثریت نہیں ملنے والی اور بی جے پی کا ’ابکی بار 400 پار‘ نعرہ صرف سیاسی اسٹریٹجی ہے۔ میسور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سدارمیا نے یہ اظہار خیال کیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ ’’انڈیا بلاک کو واضح اکثریت حاصل ہوگی۔‘‘ انڈیا اتحاد 4 جون کو میٹھی جیت ڈیلیور کرے گا، راہل گاندھی سے مٹھائی کا تحفہ ملنے پر وزیر اعلیٰ اسٹالن ہوئے جذباتی https://www.sahilonline.net/ur/india-bloc-will-deliver-sweet-victory-on-june-4-says-tn-cm-stalin تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے صدر ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ 4 جون کو انڈیا اتحاد ’میٹھی جیت‘ ڈیلیور کرے گا۔ دراصل راہل گاندھی نے اسٹالن سے گزشتہ روز (جمعہ) ملاقات کی اور اس دوران انھیں مٹھائی بطور تحفہ پیش کیا۔ اس کی ویڈیو کانگریس نے جمعہ کے روز اپنے ایکس ہینڈل سے شیئر بھی کی تھی جس پر اسٹالن نے آج اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔