خلیجی خبریں http://www.sahilonline.net/ur/gulf-news ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ خلیجی خبریں بھٹکل کے ہونہار طالب العلم صلاح الدین ایوب سدی باپا نے لی پیرس سے ماسٹر ڈگری http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-salahuddin-siddibapa-got-master-degree-in-paris-france بھٹکل انجمن انجینرنگ کالج سے ڈگری حاصل کرنے والے صلاح الدین ابن ایوب سدی باپا نے فرانس کے مشہور شہر  پیرس سے  ماسٹر آف ڈگری حاصل کرتے ہوئے  قوم و ملت کا نام روشن کردیا ہے۔ موصوف معروف قومی سماجی  خدمت گار  مرحوم ظفر علی  معلم کے  نواسے اور مسقط  سرکاری اسپتال کی ڈاکٹر محترمہ وسیمہ ایوب سدی باپا کے فرزند ہیں۔ سعودی عربیہ کو الوداع کہہ کر وطن لوٹنے کے بعدساحلی علاقے میں ICSE اور انگریزی میڈیم اسکولوں میں بڑھ گئے بچوں کے داخلے  http://www.sahilonline.net/ur/saudi-arabia-to-returning-addmission-in-english-medium-and-cbse-schools سعودی عربیہ میں غیر وطنی باشندوں اور ملازمین کے تعلق سے نئے اور سخت قوانین سے پریشان ہو کر غیر رہائشی ہندوستانیوں کے وطن واپس لوٹنے کے بعد ان کے بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے  کا مسئلہ بھی کافی سنگین ہوگیا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ریاست کرناٹک کے کسی بھی اسکول میں داخل  کرنے کی صورت میں کنڑا سبجیکٹ لینا لازمی  ہے۔ سعودی کے نئے قانون سے ہندوستانی عوام سخت پریشان؛ 15 ماہ میں 7.2 لاکھ غیر ملکی ملازمین نے سعودی عربیہ کو کیا گُڈ بائی؛ بھٹکل کے سینکڑوں لوگ بھی ملک واپس جانے پر مجبور http://www.sahilonline.net/ur/employment-in-saudi-arabia سعودی عرب میں ویز ے کے متعلق نئے قانون کا نفاذ ہوتے ہی بھٹکل کے ہزاروں لو گ اپنی صنعت کاری، تجارت اور ملازمت کو الوداع کہتے ہوئے وطن واپس لوٹنے پر مجبورہوگئے  ہیں۔ اترکنڑا ضلع کے اس خوب صورت شہر بھٹکل کے  قریب 5000 لوگ سعودی عربیہ میں برسر روزگار تھے جن میں سے کئی لوگ واپس بھٹکل پہنچ چکے ہیں تو  بہت سارے لوگ اب اپنے شہر کی راہ لینے کی تیار ی میں ہیں۔ بھٹکل مسلم جماعت بحرین کا خوبصورت عید ملین پروگرام  http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-muslim-jamat-host-eid-milan-in-bahrain بھٹکل مسلم جماعت بحرین نے 28/جون 2018ء کو عید ملن کی تقریب مشہور ڈپلومیٹ ریڈیشن بلو(Diplomat  Radssion  Blu) فائیو اسٹار ہوٹل میں بنایا۔ محفل کاآغاز تقریباً رات 10بجے عزیزم محمد اسعدابن محمدالطاف مصباح کی خوبصورت قرآن سے ہوا۔ محمد عاکف ابن محمد الطاف مصباح نے قرآن کاانگریزی ترجمہ پیش کیاجبکہ محمد اطہر پیرزادے نے اردو میں ترجمہ پیش کیا۔ اس کے برادرم محمد سعود ابن خلیل صدیقہ نے حمد سے محفل کو گرمایا بھٹکل :صحافتی میدان کے بے لوث اورمخلص خادم  ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر  ایوارڈ کے لئے منتخب http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal_inayatullah-gawai-principal-editor-of-the-sahilonline-web-site-is-a-ajjeebala-award اترکنڑا ضلع ورکنگ جرنالسٹ اسوسی ایشن کی طرف سے دئیے جانےو الےمعروف ’’جی ایس ہیگڈے  اجِّبل ‘‘ ایوارڈ کے لئے اپنی جوانی کی ابتدائی  عمر سے ہی سوشیل میڈیا کے ذریعے صحافت کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے ایمانداری کے ساتھ قوم وملت کی بے لوث اور مخلصانہ خدمات انجام دینے والے ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی کومنتخب کئے جانے کی ضلعی صدر سبرائے بھٹ بکّل نے پریس ریلیز کے ذریعے اطلاع دی ہے۔ سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی ختم http://www.sahilonline.net/ur/saudi-women-hit-the-road-as-driving-ban-is-lifted سعودی خواتین پر لگی ڈرائیونگ  کی پابندی ختم ہوتے ہی خواتین رات کے بارہ بجتے ہی جشن مناتے ہوئے  سڑکوں پر نکل آئیں اور کار میں بلند آواز میں میوزک چلاکر  شہروں کا چکر لگاتے ہوئے اس پابندی کے خاتمے کا خیر مقدم کیا۔ بھٹکل مسلم جماعت قطر کی جانب سے منعقدہ عید ملن تقریب میں دلچسپ تفریحی پروگرام http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-muslim-jamaat-eid-milan الحمداللہ سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی بھٹکل مسلم جماعت قطر کی طرف سے عید ملن پروگرام عید کے دوسرے دن 16؍ جون کو تری اسٹار ہوٹل  پلازہ میں منعقد ہوا، بھٹکل کمیونٹی جدہ کا عید ملن یکم شوال کو تزک و احتشام سے منایا گیا http://www.sahilonline.net/ur/befitting-event-marks-eid-milan-2018-celebration-in-jeddah یکم شوال 15 جون 2018کو  جدہ شہر کے بیچوں بیچ بہت ہی خوبصورت پاریس ہال میں بی سی جدہ کے ممبران کے لئے عید ملن منعقد ہوا. کثیر تعداد میں ممبران اور مہمانان بھی شریک ہوئے. پروگرام کا اغاز مولوی عفان ادیاور کی خوش آواز تلاوت کلام پاک سے ہوا. دہشت گردی کے خلاف قومی اتحاد و یکجہتی قائم ہو؛عید الفطر کے موقع پر شاہ سلمان کا امت مسلمہ کے نام پیغام http://www.sahilonline.net/ur/eid-al-fitr-i-king-salman-greets-muslims سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے شہریوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔ حوثیوں کی گولہ باری سے جازان میں تین سعودی ہلاک  http://www.sahilonline.net/ur/saudi-arabia-houthi-missile-attack-kills-three-in-jizan یمن کے ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی جانب سے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم تین شہری جاں بحق ہوگیا۔ مسجد الحرام میں غیر ملکی شخص کی خودکشی http://www.sahilonline.net/ur/man-commits-suicide-in-masjid-al-haram سعودی عرب کے شہر مکہ میں اسلام کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام میں ایک شخص نے خود کشی کر لی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے مکہ پولیس کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ غیر ملکی شہری نے جمعہ کی رات نو بج کر 20 منٹ پر مسجد الحرام کی چھت سے نیچے طواف کرنے کی جگہ پر کود کر خود کشی کی۔ مسجد نبوی میں سکیورٹی اہلکاروں کی خدمات پر ایک نظر http://www.sahilonline.net/ur/masjid-an-nabawi-security مسجد نبوی میں آنے والے زائرین کی نظروں میں سعودی سکیورٹی اہل کار نمایاں ترین حیثیت کے حامل نظر آتے ہیں۔ یہ اہل کار مسجد کے تمام حصوں اور راستوں میں خدمات انجام دیتے ہوئے عبادت کے لئے پْرسکون ماحول یقینی بنانے میں مصروف عمل ہوتے ہیں۔ سعودی عرب میں ڈرائیونگ لائسنس پانے والی پہلی خاتون بنی تاریخی لمحہ کی گواہ http://www.sahilonline.net/ur/first-saudi-women-get-driving-licenses سعودی عرب میں خواتین کو کار چلانے کی اجازت ملنے کے بعد پہلی خاتون کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیا گیا ہے۔ مکہ المکرمہ :ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں سکیورٹی انتظامات 70؍لاکھ فرزندان توحید نے عمرہ اداکیا http://www.sahilonline.net/ur/makkah-al-mukarramah-security سعودی حکومت نے رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ کے آغاز پر مکہ المکرمہ کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت حفاظتی اقدامات کیے ہیں، مسجد الحرام اور اطراف کے علاقوں میں فضائی سکیورٹی اور نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔ جان لیوا نیپاہ وائرس کا خطرہ، بلاد عرب میں بھارتی پھل اور سبزیاں بند  http://www.sahilonline.net/ur/arab-ban-on-indian-fruits-vegetables خلیجی ممالک اورمتحدہ عرب امارات نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے انتباہ کے بعد انسانوں اورجانوروں کے لیے جان لیوا Nipah وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھارت سے پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ شاہ سلمان کے دورِ حکومت میں سعودی عرب میں تاریخی ڈھا نچہ جاتی اصلاحات http://www.sahilonline.net/ur/king-salmans-reign-sees-largest-structural-reforms-in-history-of-saudi-arabia شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 2015میں شاہ عبداللہ کے انتقال کے بعد عنانِ اقتدار سنبھالی تھی۔ان کے زیر قیادت حکومت نے تب سے اب تک بڑے پیمانے پر مرحلہ وار ڈھانچا جاتی اصلاحات پر عمل درآمد کیا ہے۔ بھٹکل کے طلبہ کیلئے  خوشخبری ؛جرنلزم، Law اور سول سروسز میں جانے والوں کیلئے  بی ایم جے ڈی کی جانب سے  اسكالرشپ کا اعلان http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-muslim-jamaat-dubai-scholarship-for-journalism-law-and-civil-service-courses تعلیم قوموں كے ارتقا كی علامت اور ترقی كی ضمانت ہے، جس قوم كا معیارِ تعلیم جتنا بلند ہوتا ہے اسكی ترقی كے امكانات اتنے ہی زیادہ روشن ہوتے ہیں اور اس كے افراد كی سوچ میں بھی بلندی اور پختگی پائی جاتی ہے۔ مسجد نبویؐ میں 10 ہزار معتکفین کے لیے جگہ مختص http://www.sahilonline.net/ur/allocate-space-for-10000-suspects-in-the-mosque گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے مسجد نبوی? میں معتکفین کیلیے مختص جگہوں کا دورہ کیا جب کہ مسجد نبوی کی چھت پر 10 ہزار معتکفین کیلیے جگہ مختص کی گئی۔ سعودی پولیس کی کامیاب کارروائی، تین ڈاکو گرفتار، 25 ملین ریال برآمد http://www.sahilonline.net/ur/saudi-police-operation-dacoit-arrest-weapons-and-25-million-riyal-recoverd عرب میڈیا کے مطابق ریاض پولیس کو اطلاع ملی کہ شاہراہ خالد بن ولید پر مسلح ڈاکوؤں نے ایک نجی کمپنی کی گآڑی پر حملہ کرکے اس کے ایک گارڈ کو قتل اور دو کو زخمی کرکے گاڑی سے کم از کم 19 ملین ریال کی خطیر رقم لوٹ لی ہے۔ سمندری طوفان مکونو عمان کے ساحل سے ٹکراگیا؛ تیز ہواؤں اور شدید بارشوں نے مچائی تباہی؛ 12افراد ہلاک http://www.sahilonline.net/ur/cyclone-mekunu-twelve-dead-on-devastated-socotra-as-heavy-rains-and-strong-wind-lash-southern-oman    سمندری طوفان مکونو عمان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں  جنوبی عمان کے صلالہ میں  تیز ہواؤں اور شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے،  اور عمان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک بچی سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی فضائیہ کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ  http://www.sahilonline.net/ur/saudia-flight-makes-emergency-landing-at-jeddah جدہ کے کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر پیر کی شب سعودی عرب کی فضائی کمپنی کے ایک طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بھٹکل جامعہ اسلامیہ وفد کی جدہ آمد پر افطاری پروگرام ؛ بھٹکل کے معروف نابینا حافظ انیس بڈو کو جماعت کی جانب سے عمرہ کا اعزاز http://www.sahilonline.net/ur/iftar-party-held-at-jeddah-by-bhatkal-muslim-community-jamia-delegation-welcomed بھٹکل کمیونٹی جدہ کی جانب سے ممبران کے لئے ہوٹل ٹرائی ڈینٹ میں افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ اور اس پروگرام میں جامعہ اسلامیہ کے وفد  مولانا انصار خطیب مدنی و مولانا ارشاد صدیقہ ندوی کا پُرتباک استقبال ہوا سعودی عرب: خواتین کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت http://www.sahilonline.net/ur/rights-groups-condemn-saudi-women-activists-arrests انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے سعودی حکومت کے ان اقدامات کی مذمت کی ہے، جن کے تحت اس ملک میں خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم سات سرکردہ خواتین کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں غیر ملکی عناصر سے رابطے کے الزام میں 7 افراد گرفتار http://www.sahilonline.net/ur/seven-arrested-in-saudi-arabia-for-anti-state-activities سعودی عرب کی اسٹیٹ سیکیورٹی شعبے کے ترجمان نے جمعہ کے روز بتایا کہ پولیس نے غیر ملکی عناصر سے رابطے اور حکومت کے خلاف منفی سرگرمیوں میں ملوث سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ڈرائیونگ کی اجازت پر سعودی خواتین پہلے سفر میں کہاں جائیں گی ؟ http://www.sahilonline.net/ur/saudi-arabia-to-allow-women-to-drive-for-first-time سعودی عرب میں خواتین کے گاڑی چلانے کا وقت یعنی 10 شوّال کا دن قریب آ رہا ہے۔ خواتین کی ایک بڑی تعداد اس حوالے سے منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ دبئی میں شیرور اسوسی ایشن کے زیر اہتمام گیٹ دو گیدر؛مرحوم باشو بھائی کی خدمات کو خراج عقیدت http://www.sahilonline.net/ur/shiruru-association-get-together-in-dubai شیرور اسوسی ایشن کے زیر اہتمام البستان ریسیڈنس میں شیروریئن کا گیٹ ٹو گیدر منعقد کیا گیا۔ جس میں گرین ویلی اسکول شیرور کے بانی مرحوم جناب عبدالقادر عرف باشو بھائی کو ان کی بے لوث خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا سعودی عرب : پانچ شہروں میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکولز قائم http://www.sahilonline.net/ur/saudi-women-driving-5-schools-open-diffrent-cities سعودی عرب میں محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل محمد بن عبداللہ البسامی کا کہنا ہے کہ مملکت میں خواتین کی ڈرائیونگ سے معلق تمام مطلوبہ امور کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بعض سعودی جامعات کے تعاون سے خواتین کے لیے کئی ماڈل ڈرائیونگ اسکولز بھی متعارف کروا دیے گئے ہیں۔ سعودی خواتین ٹریفک کے شعبے میں ذمّے داریاں انجام دے رہی ہیں http://www.sahilonline.net/ur/saudi-women-are-taking-responsibility-in-the-traffic-sector سعودی عرب میں محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل محمد بن عبداللہ البسامی کا کہنا ہے کہ اس وقت سعودی خواتین ٹریفک کے حوالے سے مختلف ذمّے داریاں انجام دے رہی ہیں۔ دبئی کے معروف ڈاکٹر اسماعیل قاضیا سے ایک ملاقات جن کے تینوں بیٹے بھی ڈاکٹر ہیں http://www.sahilonline.net/ur/dr-ismail-qazia-special-intreiview-about-medical-education-and-hospitals طبی میدان یعنی میڈیکل سے وابستگی کو بہت ہی معتبر اور مقدس سمجھا جاتاہے ، گرچہ جدید دورمیں مادیت کی وجہ سے اس میں کچھ کمی ضرور آئی ہے مگر آج بھی ایسے بے شمار طبیب ہیں جو عوام کی بھلائی کی خاطر ڈاکٹری پیشہ سے وابستہ رہتے ہوئے مخلصانہ خدمات انجام دے رہےہیں۔ مسلمانوں نے طب کے میدان میں انکشافات اور اکتشافات کے ذریعے جو کامیاب تجربات پیش کئے ہیں اس کی دنیا آج بھی گواہی دیتی ہے، جدید میڈیکل تعلیم کی بنیادیات میں ان کی موجودگی منہ بولتا ثبوت ہے۔ جدہ میں ہندوستانی قونصل جنرل کی بروقت کارروائی۔ممکن ہوئی ایک نابالغ لڑکے کی رہائی http://www.sahilonline.net/ur/indian-jeddah-general-counsel تیرور کیرالہ سے عمرہ کے لئے آئی ہوئی فیملی کا ایک لڑکا غلط فہمی کی وجہ سے پولیس کی قید میں چلاگیا ، مگر جب اس بات کا علم ہندوستانی قونصل جنرل کو ہواتو انہوں نے فوری طور پر اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے بچے کو رہائی دلائی۔ امارات : آٹھ ماہ کے ننھے کو ملازم مسرت مقررکردیا گیا  http://www.sahilonline.net/ur/uae-civil-aviation-makes-8-months-old-baby-its-youngest-happiness-employee متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایک انوکھی تعیناتی کی منظوری دی ہے جس کے تحت 8 ماہ کے ایک ننھے شیر خوار کو اتھارٹی میں ’ملازم مسرت‘ تعینات کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 4 برطانوی معتمرین جاں بحق http://www.sahilonline.net/ur/saudi-arabia-road-crash-four-british-pilgrims-killed-12-injured سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے باعث 4 برطانوی معتمرین جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ قطری لڑاکا طیاروں کی امارات کے ایک مسافر طیارے کو روکنے کی پھر کوشش http://www.sahilonline.net/ur/qatar-denies-warplanes-intercepted-uae-airliner متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ قطر کے دو لڑاکا طیاروں نے بحرین کی جانب جانے والے اس کے ایک مسافر طیارے کو پرواز کے دوران میں بڑے بے ہنگم طریقے سے روکنے کی کوشش کی ہے۔ بن لادن گروپ کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے11 ارب ریال کا قرضہ http://www.sahilonline.net/ur/saudi-binladin-receives-multi-billion-dollar-government-loans-sources سعودی عرب کی وزارت خزانہ نے سعودی بن لادن گروپ کو معاشی گرداب سے نکالنے کے لیے قریباً 11 ارب ریال( 2.9 ارب ڈالرز ) کا قرضہ جاری کر دیا ہے۔اس معاملے سے آگاہ سعودی ذرائع نے بتایا ہے بحرین : 24 شیعہ افراد کو دہشت گرد گروپ تشکیل دینے پر جیل کی سزائیں ، شہریت منسوخ http://www.sahilonline.net/ur/bahraini-court-jails-24-shias-strips-them-of-citizenship بحرین میں ایک عدالت نے 24 شیعہ افراد کو ایک دہشت گرد گروپ تشکیل دینے اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات میں قصور وار قرار دے کر مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنائی ہے اور ان تمام کی بحرین کی شہریت منسوخ کردی ہے۔ عسیر میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے چار سعودی سیکیورٹی اہلکار شہید http://www.sahilonline.net/ur/four-saudi-security-guards-shot-dead-in-checkpoint-in-asir سعودی عرب میں علاقے عسیر میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں چار سکیورٹی اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے کے وقت پانچ اہلکار ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔ فائرنگ سے تین اہلکار موقع پر جبکہ چوتھا ہسپتال منتقلی کے دوران جام شہادت نوش کر گیا۔ سعودی سیکیورٹی اہلکاروں کو شہید کرنے والا مجرم کون تھا  http://www.sahilonline.net/ur/four-saudi-officers-killed-in-gun-attack سعودی عرب کے صوبے عسیر میں جمعرات کے روز ایک چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے میں چار سکیورٹی اہل کار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اس مجرمانہ کارروائی میں شریک افراد میں 34 سالہ بندر الشہری بھی شامل تھا جو سعودی شہری دفاع کا اہل کار تھا۔ الشہری سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا۔ امین سیف اللہ بی پی ایل8 201 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈی وی ایس یونائیٹیڈ کی شاندار جیت؛ این جی ٹی اسٹرائکر کو دی فائنل میں شکست http://www.sahilonline.net/ur/dvs-united-beats-ngt-strikers-to-win-the-final-in-dubai-ameen-saifullah-bpl-trophy امین سیف اللہ بی پی ایل 2018 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈی وی ایس یونائیٹیڈ نے اپنی  فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فائنل میں بھی شاندار جیت حاصل کی اور ایک سخت مقابلے میں این جی ٹی اسٹرائکر کو شکست دے دی۔ اس طرح ڈی وی ایس اس بار کے بی پی ایل کی چمپن شپ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ سعودی عرب میں جاری مشترکہ خلیج ڈھال مشقیں اوّل اختتام پذیر http://www.sahilonline.net/ur/joint-gulf-shield-1-drills-concluded-the-official-saudi-press-agency سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں جاری مشترکہ خلیج ڈھال مشقیں ختم ہوگئی ہیں۔ان مشقوں میں سعودی عرب کے علاوہ چوبیس ممالک کی تینوں مسلح افواج اور خصوصی دستوں نے حصہ لیا ہے۔ اردن: مساجد میں لوٹ مار اور آتش زنی میں ذہنی مریض ملوث http://www.sahilonline.net/ur/man-arrested-for-several-mosque-arson-attempts اردن کے دارالحکومت عمان میں گذشتہ دنوں مساجد میں لوٹ مار، توڑپھوڑ اور آتش زنی کے واقعات نے مقامی شہریوں اور حکام کو حیران کردیا مگر یہ معلوم نہیں ہو رہا تھا کہ آیا اس طرح کی تخریب کاری میں کس کا ہاتھ ہے۔ ہیوسٹن : سعودی ولی عہد کا ارامکو تحقیقی مرکز کا دورہ http://www.sahilonline.net/ur/saudi-crown-prince-briefed-on-latest-aramco-technology-at-houston سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کے روز امریکا کے شہر ہیوسٹن میں سعودی ارامکو تحقیقی مرکز کا دورہ کیا۔ کویت نے 15 ہندوستانیوں کی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل کی: حکومت http://www.sahilonline.net/ur/kuwait-commutes-death-sentence-of-15-indians-to-life-term-centre کویت کے امیر نے 15 ہندوستانیوں کو ملی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی ہے۔ حکومت نے لوک سبھا میں اس کی اطلاع دی ہے ۔ مسافرین نوٹ کریں۔یکم اپریل سے دبئی ایئر پورٹ پر بیاگیج کے سلسلے میں نئے قوانین کا اطلاق شروع http://www.sahilonline.net/ur/dubai-alert-flyers-new-baggage-rules-come-into-force-from-apr-1 بئی ایئر پورٹ اتھاریٹیز نے یکم اپریل سے نئے بیاگیج قوانین کا اطلاق کردیا ہے ،جس کی رو سے اب مقررہ لمبائی اور چوڑائی کی حدود سے باہر رہنے والے ہر لگیج کو آؤٹ گیج (out of gauge(OOG کے زمرے میں رکھا گیا ہے بھٹکل اسمبلی حلقے میں سیاسی موقف کے تعلق سے کینرا مسلم خلیج کاونسل کے صدر عبدالقادر باشاہ صاحب کی وضاحت http://www.sahilonline.net/ur/political-scenario-of-bhatkal-and-clarification-of-canara-muslim-khaleej-council بھٹکل حلقہ اسمبلی کے امیدوار کے بارے میں کینرا مسلم خلیج کاونسل کے اجلاس میں فیصلے کے تعلق سے کاونسل کے ذمہ داران سے براہ راست ٹیلی فون پر رابطے کے بعد جو رپورٹ ساحل آن لائن نے شائع کی تھی اس ضمن میں مختلف پہلوؤں سے عوام میں بحث اور گفتگو چل پڑی ہے اور ا س کا سیدھا مطلب یہ لیا گیا ہے کینرا مسلم خلیج کونسل نے کیا بھٹکل اسمبلی حلقہ میں کانگریس کی حمایت کا اعلان؛ کیا بھٹکل تنظیم بھی کانگریس کے حق میں سنائے گی فیصلہ ؟ http://www.sahilonline.net/ur/canara-muslim-khaleej-council-announced-to-support-congress-candidate-in-bhatkal-will-tanzeem-will-accept-the-same خلیجی ممالک میں قائم بھٹکل اور شراوتی پٹری کی 29 جماعتوں پر مشتمل کینرا مسلم خلیج کونسل نے جمعہ کومنعقدہ اہم اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی مکمل حمایت کی جائے اور کانگریس اُمیدوار کی جیت کو یقینی بنانے کے لئے ہرممکن تعاؤن فراہم کیاجائے۔ امین سیف اللہ بی پی ایل ٹورنامنٹ: ٹریک چارجرسیمی فائنل میں داخل؛ اگلے جمعہ کو کھیلا جائے گا سیمی فائنل اور فائنل http://www.sahilonline.net/ur/track-charger-entered-semi-final-of-amin-saifullah-bpl-cricket-tournament-held-at-ajman جمعہ کو کھیلے گئے آخری لیگ میچوں کے بعد  ٹریک چارجر امین سیف اللہ بی پی ایل 2018 کرکٹ ٹورنامنٹ  کے  سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے، اس سے قبل تین ٹیمیں  این جی ٹی، کے ایم وارئیرس اور ڈی وی ایس یونائٹیڈ سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں تھیں۔ 30مارچ کوریاض میں ہوگا منگلورو پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد http://www.sahilonline.net/ur/mangalore-premier-league-cricket-tournament-to-be-held-in-riyadh-on-30-march ریاض میں موجود کرکٹ شائقین کے لئے پہلی بار منگلورو پریمیئر لیگ (ایم پی ایل) کا شاندار انعقاد30مارچ کو ہونے جارہا ہے۔جس کا اہتمام منگلورو کرکٹ ایسوسی ایشن کے تحت ہوگا۔اس کرکٹ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین اشرف پٹّے،نوشاد موٹّے دھڑکا اورشمسو بیلور ہیں۔ دبئی میں ساحلوں پرخواتین کی تصاویرلینے والے 289افراد گرفتار http://www.sahilonline.net/ur/289-people-arrested-for-taking-pictures-of-women-at-dubai-beaches دبئی میں ساحلوں پرخواتین کی تصاویرلینے والے 289افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق دبئی میں 2017میں تقریبا17سو افراد ساحل پرنازیبا حرکات میں ملوث پائے گئے۔ سعودی عرب میں شادی کی مخلوط تقریب، 281 مرد و خواتین گرفتار http://www.sahilonline.net/ur/saudi-arabia-281-men-and-women-arrested-participating-wedding-ceremony-mecca سعودی پولیس نے شادی کی مخلوط تقریب میں شرکت کرنے پر 281 مرد اور خواتین کو گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مکہ میں افریقی کمیونٹی کے فارم میں منعقدہ شادی کی ایک مخلوط تقریب منعقد ہوئی جس کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی یمنی حوثی ایران کے مہیا کردہ میزائل سعودی عرب کی جانب داغ رہے ہیں: عرب اتحاد http://www.sahilonline.net/ur/saudi-led-coalition-says-iran-supplied-missiles-fired-at-riyadh سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ریاض المالکی نے الریاض میں ایک نیوز کانفرنس میں حوثی ملیشیا کے مختلف شہروں کی جانب چلائے گئے بیلسٹک میزائلوں کے حملے سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے سعودی عرب: کھائی میں جیپ گرنے سے 3 افراد جاں بحق http://www.sahilonline.net/ur/saudi-arabia-3-people-killed-in-jeep-accident سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے جازان کے پہاڑی علاقے میں ایک گاڑی کے گہری کھائی میں گر جانے کے نتیجے میں تین شہری جاں بحق ہو گئے۔ بهٹکل مسلم ایسوسی ایشن مسقط کی طرف سے فاروق جو کاکو کے اعزاز میں الوداعی تقریب ؛ مقررین نے ان کی خدمات کو پیش کیا سلام عقیدت http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-muslim-association-muscat-organises-farewell-program-for-returning-of-their-member-farooque-jukaku-to-india  مسقط میں 42 سالہ خدمات انجام دینے والے سابق میں جماعت کے اہم ذمہ دار جناب فاروق جوکاکو کے اعزاز میں بهٹکل مسلم ایسوسی ایشن مسقط کی طرف سے  الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس. میں جماعت کے موجودہ ذمہ داران نے فاروق جوکاکو صاحب کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں سلام عقیدت پیش کیا. سعودی کی پہلی یوگا انسٹرکٹر نوف مروائی کو پدم شری ایوارڈ سے نوازنے پر جدہ میں انڈین کونسلیٹ جنرل کے ذریعے تہنیت http://www.sahilonline.net/ur/padma-shri-awardee-nouf-marwaai-felicitated-at-jeddah-by-indian-consulate-general-being-first-certified-yoga-instructor-in-saudi-arabia  ہندوستانی حکومت کا سب سے بڑا سیولین ایوارڈ پدم شری حاصل کرنے والی خاتون محترمہ  نوف مروائی  کےاعزاز میں  کونسلیٹ میں پروگرم منعقد کیا اور کونسلیٹ جنرل اف انڈیا جدہ کے ذریعے اُن کی تہنیت کی گئی. نوف کو سعودی عربیہ میں یوگا کی پہلی سرٹی فائیڈ یوگا  انسٹرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہے ، جس کے لئے اُنہیں گذشتہ روز صدر جمہوریہ رامناتھ کوند کے ہاتھوں نئی دہلی میں پدم  شری ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ کینرا مسلم خلیج کونسل کی تیسری کانفرنس30 مارچ کو جدہ میں ہوگی؛ بھٹکل کمیونیٹی جدہ کی میزبانی میں ہوگا اجلاس http://www.sahilonline.net/ur/third-conference-of-canara-muslim-khaleej-council-to-be-held-in-jeddah-on-30-march کینرا مسلم خلیج کونسل کا سالانہ اجلاس  ماہ رواں کے اخیریعنی 30مارچ 2018 کو بھٹکل کمیونٹی جدہ کی میزبانی میں ہونے جا رہا ہے، کینرا مسلم خلیج کونسل  کی یہ تیسری کانفرنس ہے۔ جس میں بہت سارے موضوع پر بحث ہوگی۔ اہم موضوع خلیج میں مقیم ساحلی علاقہ کے  برسر روزگار  لوگوں کو  ہندوستان واپسی پر ان کی نو  آباد کاری پر غور  اور قوم کے نوجوانوں کو  فنی  مہارت میں بڑھاوا  دینے  پر غور کرنا ہوگا،   جسکے  لئے   وکیشنل ٹرینگ  انسٹیٹوٹ کے  قیام کا بھی منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ عجمان میں منعقدہ امین سیف اللہ بی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ دلچسپ مرحلے میں داخل؛ تین ٹیموں کی ہوئی سیمی فائنل میں رسائی http://www.sahilonline.net/ur/ameen-saifullah-bpl-cricket-tournament-3-teams-entered-into-semifinal امین سیف اللہ بھٹکل پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کرکٹ ٹورنامنٹ اب دلچسپ مراحل میں داخل ہوگیا ہے اور اب تک کھیلے گئے چھ میچوں کے نتائج  کے بعد تین ٹیمیں سیمی فائنل  تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں ہیں۔ اب  چوتھی کونسی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچے گی یہ اگلے جمعہ کو ہونے والے میچس میں دیکھنا باقی ہے۔ سعودی عرب منشیات اسمگل کرنے کے عجیب وغریب طریقے http://www.sahilonline.net/ur/saudi-drug-trafficking-methods بیرون ملک سے سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے مکروہ دہندے کے لیے جرائم پیشہ عناصر عجیب وغریب طریقے اپناتے ہیں۔ ایران یمن میں ایک اور حزب اللہ بنانا چاہتا ہے: واشنگٹن میں سعودی سفیر http://www.sahilonline.net/ur/iran-wants-to-form-another-hezbollah-in-yemen-says-saudi-ambassador-to-us واشنگٹن میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران یمن میں ایک اور حزب اللہ بنانا چاہتا ہے۔ ایران نے اسامہ کے بیٹے سمیت القاعدہ کے لیڈروں کو پناہ دے رکھی ہے : سعودی ولی عہد http://www.sahilonline.net/ur/iran-denies-saudi-allegations-of-harbouring-bin-ladens-son سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ’’بدقسمتی سے ایران ایک ضرررساں کردار ادا کررہا ہے ،ایرانی رجیم ایک خالص نظریے پر مبنی ہے۔ سعودی ولی عہد بازار مصر ، کوچہ لندن کے بعد اب ٹیکساس کی خرام مستی کے لیے روانہ http://www.sahilonline.net/ur/saudi-crown-prince-mohammed-bin-salman-on-official-visit-to-us سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سوموار کے روز دارالحکومت الریاض سے امریکا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ امین سیف اللہ بی پی ایل8 201 کرکٹ ٹورنامنٹ کا عجمان میں شاندار آغاز‘ این جی ٹی اسٹرائکر‘ ڈی وی ایس یونائیٹیڈ. اور کے ایم وارییر نے جیتا اپنا پہلا میچ http://www.sahilonline.net/ur/ameen-saifullah-bpl-tourney-begins-in-ajman-dubai-ngt-striker-dvs-united-km-warrior-wins-thier-first-match بھٹکل پریمئیر لیگ یعنی بی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا جمعہ 16/مارچ کو عجمان کے ایڈن گارڈن میدان  میں شاندار آغاز ہوا،  بی پی ایل کے  چیرمین جناب عتیق الرحمن منیری نے ٹورنامنٹ کو ہری جھنڈی دکھائی جس کے ساتھ ہی  پہلا مقابلہ رکن الدین چیلنجر اور این جی ٹی اسٹرائکر کے درمیان کھیلا گیا ۔ حوثی باغی اور سعودی حکام خفیہ مذاکرات کر رہے ہیں، ذرائع http://www.sahilonline.net/ur/saudi-in-secret-talks-with-houthis-to-end-yemens-war-report سعودی عرب اور ایران نواز حوثی باغی یمن میں قیام امن کی خاطر خفیہ مذاکرات کر رہے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں فریق یمنی خانہ جنگی کے خاتمے اور قیام امن کے لیے ایک پائیدار حل کے خواہاں ہیں۔ سعودی عرب: یمن کے لیے 2 ارب ڈالر حوالے کیے جانے کے معاہدے پر دستخط http://www.sahilonline.net/ur/saudi-arabia-signs-agreement-to-deposit-2-billion-in-yemen-central-bank خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے مرکزی بینک میں دو ارب ڈالر کی رقم جمع کرانے کی خصوصی ہدایات جاری کی تھیں۔ عجمان میں 16 مارچ سے اٰمین سیف اللہ بی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز http://www.sahilonline.net/ur/7th-edition-of-bpl-cricket-tournament-to-be-held-in-ajman-near-dubai-on-16-march دبئی کے قریب  عجمان میں 16/مارچ سے بی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کا کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہورہا ہے جس میں دبئی اور عرب امارات کے مختلف شہروں میں مقیم بھٹکل کے کرکٹ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ سعودی عربیہ: اسکولوں کے فائنل امتحانات کے بعدبڑی تعدادمیں ہوگا طلباء کا خروج؛ نئی پالیسی سے کئی فیملی بھی وطن واپس جانے پر مجبور http://www.sahilonline.net/ur/family-tax-is-forcing-indians-to-return-home-from-saudi-arabie-expat-children-set-to-say-goodbye-after-exams سعودی عربیہ میں خارجی باشندوں کے تعلق سے اپنائی گئی جدید پالیسی نے ایک طرف ملازمت اور دوسری طرف تجارت پیشہ افراد کے لئے بے انتہا مشکلات اور مصائب کاسلسلہ شروع کردیا ہے۔ سب سے بڑھ کر متاثر ہونے والے افراد وہ ہیں جو اپنی فیمیلی کے ساتھ سعودی عربیہ کے مختلف شہروں میں آباد ہیں۔ ویزا کے نئے قوانین ،بڑھی ہوئی قیمتوں کے علاوہ عمارتوں کے نئے قوانین، اجیر فیس اور فیمیلی کے لئے dependent's feeکے نام پر جو ماہانہ ٹیکس لگایا گیا ہے اس سے پریشان ہوکر اب تمام بیرونی ممالک کے باشندے سعودی سے انخلاء یا اپنے بیوی بچوں کو اپنے اپنے وطن واپس بھیجنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ سعودی خواتین کو طلاق کی صورت میں بچوں کی فوری تحویل کا حق http://www.sahilonline.net/ur/divorced-saudi-women-win-right-to-get-custody-of-children سعودی عرب کے وزیر عدل اور سپریم جوڈیشیل کونسل کے صدر ولید الصمعانی نے مملکت کی تمام عدالتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ طلاق یافتہ سعودی خواتین کو بچوں کی تحویل کا حق فوری طور پر دے دیں لیکن اس کی ایک شرط یہ ہے کہ ان کا اپنے سابق خاوند سے کوئی تنازع نہیں ہونا چاہیے۔ قطر : غیر ملکی لیبرز کی شکایات کی وصولی کے لیے نظام http://www.sahilonline.net/ur/qatar-foreign-labour-complaints-system-for-recovery قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک لیبر پینل تشکیل دے گا جو وزارت محنت کے زیر نگرانی کام کرے گا۔ آئندہ آٹھ روز کے اندر یہ پینل متعارف کرا دیا جائے گا جو تارک وطن لیبرز کی شکایات وصول کرے گا۔ سعودی عرب اور عراق کے درمیان قربت پر ایران شدید مضطرب : اکنامسٹ http://www.sahilonline.net/ur/iran-becoming-nervous-about-warmer-saudi-iraqi-relations-report-states امریکی جریدےEconomist کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور عراق کے درمیان تعلقات کا استحکام ایران کی نیندیں حرام کر رہا ہے۔ شاہ سلمان نے سرکاری استغاثہ میں "انسدادِ بدعنوانی" کے دفاتر کی منظوری دے دی http://www.sahilonline.net/ur/king-salman-approves-specialized-offices-within-public-prosecution-to-battle-corruption سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں سرکاری استغاثہ کے اندر خصوصی شعبوں کے قیام کی منظوری دی ہے جو بدعنوانی سے متعلق معاملات کی تحقیقات اور اس سلسلے میں استغاثہ کی کارروائی کریں گے۔ سعودی خواتین نے ایئر ٹریفک کنٹرول کے پیشے کا رْخ کر لیا http://www.sahilonline.net/ur/12-saudi-women-join-air-traffic-controller-training سعودی عرب میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے شعبے میں کام کرنے کے لیے خواتین کے واسطے پہلا تربیتی پروگرام اتوار کے روز سے شروع ہو گیا۔ ابوظہبی: لاپرواہی سے سڑک عبور کرنے والے 50 ہزار افراد کو جرمانہ http://www.sahilonline.net/ur/more-than-50000-abu-dhabi-residents-fined-for-jaywalking متحدہ عرب امارات کے دارلخلافہ ابوظہبی میں لاپروائی سے سڑک پار کرنے والے 50 ہزار سے زائد افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ سعودی عرب: بچوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار http://www.sahilonline.net/ur/saudi-arabia-arrested-a-man-accused-of-harassing-children سعودی عرب کی حائل گورنری کی پولیس نے کم عمر بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔ مسقط میں بھٹکلی کار کو پیش آیا سڑک حادثہ؛ ایک پولس اہلکار سمیت بھٹکل کے دو لوگ زخمی http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-car-met-with-road-accident-in-muscat-oman-one-injured-badly یہاں مسقط میں بھٹکلی کار کو پیش آئے  ایک عجیب و غریب سڑک حادثے میں ایک پولس اہلکار کی موت واقع ہوگئی، جبکہ بھٹکل جماعت المسلمین کے سرگرم رکن انتظامیہ اور جماعت کے سابق صدر جناب جان عبدالرحمن محتشم سمیت  دو لوگ زخمی ہوگئے، جن میں جناب عبدالرحمن صاحب کو شدید چوٹ لگی ہے۔ دبئی کے حکم راں کی طرف سے 10لاکھ درہم مشاہرے کی ملازمت کا اعلان http://www.sahilonline.net/ur/dubai-ruler-sheikh-mohammed-announces-million-dirham-job متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ، وزیراعظم اور دبئی کے حکم راں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ہفتے کے روز ایک ملازمت کا اعلان کیا ہے جس کے لیے دیے جانے والے مشاہرے کی رقم دس لاکھ اماراتی درہم ہے۔ شیخ خلیفہ ایکسلینس ایوارڈ 2018 ۔ تُمبے گروپ کو ملے 4 ایوارڈز http://www.sahilonline.net/ur/sheikh-khalifa-excellence-award دبئی میں قائم جنوبی کینرا کے معروف کاروباری تُمبے گروپ کو’شیخ خلیفہ ایکسلینس ایوارڈ 2018‘کے تحت جملہ 4ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ اس طرح ایک ہی سال میں چار ایوارڈ پانے کا اعزاز اس ایوارڈ کی تاریخ میں پہلی بار تُمبے گروپ کو حاصل ہوا ہے۔ جازان کے مقابل سعودی فوج کے ہاتھوں حوثیوں کی دراندازی کی کوشش پسپا http://www.sahilonline.net/ur/saudi-forces-counter-houthi-infiltration-attempt-from-yemen-border-area سعودی عرب کی فوج نے جازان صوبے کے مقابل یمن کی سرحد کے نزدیک واقع علاقے میں حوثی عناصر کی جانب سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ یمن:عرب اتحاد کا حجہ میں فضائی حملہ، حوثیوں کا اسلحہ ڈپو تباہ http://www.sahilonline.net/ur/arab-coalition-forces-destroy-weapons-depot-for-houthis-in-hajjah سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے جاری آپریشن کے دوران جمعہ کو شمال مغربی گورنری حجہ میں ایک کارروائی گئی جس کے نتیجے میں ایران نواز حوثی باغیوں کا ایک اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا۔ یمن : حوثیوں کے لیے کام کرنے والے ایرانی جاسوس عرب اتحاد کے نشانے پر http://www.sahilonline.net/ur/arab-coalition-in-yemen-targets-iranian-espionage-experts-in-taiz یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے تعز شہر کے مشرقی حصّے میں جاسوسی کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا۔ اس مرکز میں ایرانی ماہرین بھی موجود ہوتے ہیں جو باغی حوثی ملیشیا کے لیے کام کرتے ہیں۔ شاہ سلمان اور صدر السیسی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ http://www.sahilonline.net/ur/king-salman-expresses-support-for-el-sisis-fight-against-terror سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ اس موقع پر شاہ سلمان نے مصر کی سلامتی اور استحکام کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے عمان میں شیو مندرکے درشن کیے http://www.sahilonline.net/ur/pm-narendra-modi-visits-shiva-temple-in-oman وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ وہ مسقط میں 125 سالہ قدیم شیو مندر میں پوجا کرنا اپنے لیے مبارک تصور کر رہے ہیں ۔ مودی کی سلطان قابوس سے ملاقات، بھارت عمان کے درمیان آٹھ معاہدوں پر دستخط http://www.sahilonline.net/ur/pm-modi-meets-sultan-qaboos-india-oman-sign-8-agreements وزیر اعظم نریندر مودی نے عمان کے سلطان قابوس سے وسیع سطح پر تبادلہ خیال کیا اور اس دوران بھارت اور عمان نے دفاع، صحت اور سیاحت میں اشتراک و تعاون سمیت آٹھ معاہدوں پر دستخط بھی کئے ۔ عراق کی تعمیر نو کے لیے امدادی اجلاس آج کویت میں http://www.sahilonline.net/ur/kuwait-hosts-conferences-on-rebuilding-iraq کویت میں آج پیر کو عراق کی تعمیر نو کے موضوع پر ایک بین الاقوامی امدادی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ دْبئی نے دْنیا کے بلند ترین ہوٹل کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا http://www.sahilonline.net/ur/dubai-breaks-own-record-by-opening-worlds-new-tallest-hotel متحدہ عرب امارات کے عالمی تجارتی وثقافتی مرکزدبئی کو گینز بک میں نئے ریکارڈ قائم کرنے والے شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ سعودیہ:انٹیلی جنس کی عمارت پربم مارنے والے دہشت گرد کو 20 سال قید http://www.sahilonline.net/ur/saudi-gets-20-years-on-terror-charges سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں قائم ایک فوج داری عدالت نے قطیف شہر میں جنرل انٹیلی جنس ادارے کی عمارت پر بم پھینکنے کے الزام میں گرفتار دہشت گرد کو 20 سال قید اور اس کے بعد 20 سال کے لیے بیرون ملک سفر پر پابندی کی سزا سنائی ہے۔ حوثی باغیوں کا سعودی عرب پرسرحد پارسے حملہ ناکام،17 باغی ہلاک http://www.sahilonline.net/ur/hamas-rebels-attack-saudi-arabia-17-killed سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے ساحلی شہر نجران کے قریب سے سرحد پار سے حوثی باغیوں کا حملہ پسپا کرتے ہوئے کئی باغی ہلاک کردیے۔ مشرق وسطی کے تمام مسائل کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے: جیمز میٹس http://www.sahilonline.net/ur/james-mattis-iran-behind-all-middle-east-troubles امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ایران مشرق وسطی کو درپیش مسائل اور بحرانات کا سبب ہے۔ ٹکنالوجی کو ترقی کا ذریعہ بنانا چاہئے تباہی کا نہیں ‘ وزیر اعظم مودی http://www.sahilonline.net/ur/narendra-modi-in-uae-pm-hails-demonetisation-gst-during-address-to-indian-diaspora-in-dubai وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سائبر اسپیس کے بیجا استعمال کے خلاف خبردار کیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ یہ ٹکنالوجی باغیانہ سرگرمیوں کا ذریعہ نہیں بن جائے ۔ دبئی کے قریب عجمان میں 16 مارچ سے شروع ہوگا بی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ؛ کھلاڑیوں کی نیلامی کے دوران انس مُلا سب سے مہنگے کھلاری http://www.sahilonline.net/ur/bpl-cricket-tournament-players-auctions-held-at-dubaiajman بھٹکل پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ اس بار امین سیف اللہ بی پی ایل 2018 کے نام سے  جانا جائے گا جس کا آغاز16 مارچ سے  عجمان کے ایڈن گارڈن گرائونڈ میں ہوگا، البتہ جمعہ کو اس ٹورنامنٹ کے لئے کھلاڑیوں کی بولی لگائی گئی جس میں انس مُلا سب سے مہنگے کھلاڑی کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ ان کے بعد صفوان شانو کا نمبر رہا۔ انس مُلا کو  رکن الدین چیلنجر نے ۱۲۱ پوائنٹس میں حاصل کیا جبکہ صفوان شانو کو 113 پوائنٹس سے این جی ٹی اسٹرائکر نے  حاصل کیا ۔ جدہ کانسلیٹ جنرل آف انڈیا کے زیر اہتمام تمل ناڈواور نارتھ ایسٹ اسٹیٹ ڈیز کا انعقاد http://www.sahilonline.net/ur/consulate-general-of-india-jeddah-organized-colourful-tamil-nadu-day-and-north-east-states-day جدہ میں قائم کانسلیٹ جنرل آف انڈیا کے زیر اہتمام سعودی انڈین بزنس نیٹ ورک(SIBN)، جدہ تمل اینڈ نارتھ ایسٹ اسٹیٹ کمیونٹی کے تعاون سے 26جنوری 2018کو ’’تمل ناڈو ڈے 2018اور نارتھ ایسٹ اسٹیٹ ڈے 2018‘‘ کانسلیٹ جنرل آف انڈیا کے صحن میں ثقافتی پروگرام کا انعقاد ہوا۔ سعودی حکام نے ارب پتی شہزادے ولید بن طلال کو رہا کردیا: خاندانی ذرائع http://www.sahilonline.net/ur/saudi-billionaire-prince-alwaleed-bin-talal-released-family-sources سعودی حکام نے ارب پتی شہزادے ولید بن طلال کو رہا کردیا .غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ ولید بن طلال کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں رہا کردیا گیا ہے اور اب وہ گھر بھی آگئے ہیں ۔ اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ http://www.sahilonline.net/ur/emirati-women-seeking-sex-change-appeal-courts-decision-rejecting-request-in-abu-dhabi متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون نے جنس تبدیل کرکے مرد بننے کیلیے قانون سے اجازت مانگ لی۔ ایران پر پابندیاں سخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: پال رائن http://www.sahilonline.net/ur/house-leader-ryan-says-us-wants-europe-to-join-iran-sanctions-push امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال رائن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ایران کے میزائل پروگرام اور اس کی خارجہ پالیسی کے سبب تہران پر پابندیاں سخت کرنے کے واسطے یورپی یونین سے سے بات چیت کر رہا ہے۔ سعودی شاہ اور ولی عہد سے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال ریان کی ملاقات http://www.sahilonline.net/ur/us-house-speaker-meets-saudi-king-in-regional-security-talks سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال ریان نے بدھ کے روز اپنے وفد کے ساتھ ملاقات کی ہے اردن میں سات کروڑ 33 لاکھ روپے میں نمبر پلیٹ نیلام http://www.sahilonline.net/ur/77-7-number-plate-fetches-jd522000-at-auction دنیا بھر میں گاڑیوں گولڈ نمبر پلیٹوں کی فروخت اور نیلامی ہوتی رہتی ہے مگر اردن میں حال ہی میں نیلام ہونیوالی ایک نمبرپلیٹ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ محمد بن سلمان سعودی عرب کو ایک طاقتور ملک بنانا چاہتے ہیں: عادل الجبیر http://www.sahilonline.net/ur/al-jubeir-mohammed-bin-salman-wants-saudi-arabia-a-powerful-state سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کو ایک طاقتور ملک بنانا چاہتے ہیں۔ سعودی قیادت میں عرب اتحاد کا یمن کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان http://www.sahilonline.net/ur/saudi-coalition-announces-15-billion-in-aid-for-yemen سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے یمن کے لیے مزید ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ایرانیوں کا پیغام واضح ہے، وہ نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں : شہزادہ رضا پہلوی http://www.sahilonline.net/ur/reza-pahlavi-the-iranians-message-is-clear-change-the-regime سابق شاہ ایران کے بیٹے شہزادہ رضا پہلوی نے ایران میں مظاہروں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے باور کرایا ہے کہ ایرانی عوام 40 برس تک مذہبی آمریت کے نظام کے تحت زندگی گزارنے کے بعد اس بات پر قائل ہو چکے ہیں کہ اس نظام کی اصلاح ممکن نہیں۔ ابوظہبی میں رہنا ہے تو گاڑی صاف رکھیں، ورنہ تین ہزار درھم جرمانہ ہوگا  http://www.sahilonline.net/ur/wash-your-car-or-risk-having-to-pay-a-dh3000-fine متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظبی کی بلدیہ نے گاڑی صاف نہ رکھنے پر 3000 درہم کا جرمانہ مقرر کر دیا۔ عالمی اسکواش ٹورنا منٹ میں پہلی سعودی خاتون کھلاڑی کی شرکت http://www.sahilonline.net/ur/saudi-arabia-hosts-its-first-professional-womens-squash-tournament سعودی عرب کی پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن ( پی ایس اے) کے زیر اہتمام دارالحکومت الریاض میں اتوار سے خواتین کا پہلا اسکواش ماسٹر ٹورنامنٹ شروع ہوگیا ہے۔ اب سو فیصد ڈیجیٹل حج؛ آن لائن اور ایپ کے ذریعے3.60 لاکھ درخواستیں موصول؛ سعودی میں مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کا بیان http://www.sahilonline.net/ur/minister-of-minority-affairs-mukhtar-abbas-naqvi-sign-bilateral-haj-agreement-for-haj-2018-between-india-and-saudi-arabia امسال سے حج سو فی صد  دیجٹل  ہوگا اور لوگوں کے ابآن لائن اور موبائل ایپ کے ذریعے درخواستیں موصول کئے جارہے ہیں، اب تک  آن لائن  اور موبائیل ایپ کے ذریعہ تین لاکھ  60 ہزار درخواستیں  حج کمیٹی کو موصول ہوچکی  ہیں۔  ہمارا حج کوٹہ پچھلے سال کی طرح امسال بھی پرایویٹ ٹور اپریٹرس کو سمیت  1 لاکھ 70 ہزار ہے۔ بھارت حکومت کی جانب سے  حج کوٹہ میں  اصافہ کی مانگ کی گئی تھی  اور سعودی حج منسڑی نے اس مطالبہ کو مثبت انداز  میں منظور کیا ہے۔ ان باتوں کی اطلاع  انڈین اقلیتی اُمور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے دی۔ وہ یہاں سعودی عربیہ کے  دارالحکومت ریاض میں حج 2018 کے تعلق سے حکومت سعودی عربیہ اور ہندوستان کے مابین طئے کئے گئے معاہدہ پر دستخط کے بعد  اخبارنویسوں کو معلومات فراہم کررہے تھے۔ دبئی میں بیفا کے زیر اہتمام فٹ بال ٹورنامنٹ کاکامیاب انعقاد http://www.sahilonline.net/ur/bifa-organizes-football-tourney-in-dubai دی بھٹکل انٹر فٹ بال اسوسی ایشن (بیفا) کے زیرا ہتمام دبئی میں فٹ بال ٹورنامنٹ کاانعقاد کیاگیا ۔ جس میں ٹیم اے، بی ، سی اور ڈی نے شرکت کرنے کی منتظمین نے پریس ریلیز کے ذریعے جانکاری دی ہے۔