ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے http://www.sahilonline.net/ur/dont-miss ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے کرناٹک میں ایس ایس ایل سی امتحانات 21مارچ 2019ء سے شروع http://www.sahilonline.net/ur/karnataka-sslc-exam-2019-stars-from-march-21 کرناٹک سکینڈری ایجوکیشن ایکزامنیشن بورڈ( کے یس ای ای بی) نے سکینڈری اسکول لیونگ سرٹفکیٹ(یس یس یل سی) امتحانات2019ء کے لئے دستور العمل( ٹائم ٹیبل) جاری کردیا ہے۔ نوٹ بندی کے بعد جاری نئے ہندوستانی نوٹوں پر نیپال نے لگائی روک http://www.sahilonline.net/ur/nepal-bans-indian-currency-notes-of-rs-200-rs-500-and-rs-2000-denominations نیپال حکومت نے ملک میں انڈین کرنسی پر روک لگا دی ہے۔ کاٹھمنڈوپوسٹ کی خبر کے مطابق 100 روپے سے زیادہ قیمت کے ہندوستانی نوٹ اب نیپال میں نہیں چلیں گے۔ حکومت کا یہ فیصلہ فوری اثر سے نافذ ہوگا۔ مرڈیشور میں تین سیاحوں کے سمندر میں ڈوبنے کے دوران لائف گارڈ کی پہنچی مدد http://www.sahilonline.net/ur/three-tourist-rescued-in-murdeshwar-bhatkal-while-swimming-in-the-beach ہاسن سے سیر و تفریح کے لئے پہنچے تین سیاحوں کو لائف گارڈ کے اراکین نے اُس وقت بچالیا، جب وہ مرڈیشور کے بحرعرب  سمندر میں تیرنے کے دوران غوطے کھاتے ہوئے غرق ہونے کے قریب تھے۔ کیرالہ میں بی جے پی کی ہڑتال کی وجہ سے عوام پریشان  http://www.sahilonline.net/ur/bjp-hartal-kerala-bjp-calls-for-4th-time-hartal-after-ayyappa-devotee-immolates-self بی جے پی کی کیرل یونٹ کی جانب سے بلائی گئی ہڑتال سے ریاست میں جمعہ کو عام زندگی متاثر رہی۔ سڑک سے سرکاری اور نجی بسیں ندارد رہیں، دکانیں اور ہوٹل بند رہے۔ مدھیہ پردیش:کمل ناتھ وزیر اعلیٰ کا حلف17 دسمبر کو لیں گے  http://www.sahilonline.net/ur/kamal-nath-to-take-oath-as-madhya-pradesh-cm-on-dec-17 کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ 17 دسمبر کو شام ڈیڑھ بجے بھوپال کے لال پریڈ گراؤنڈ میں مدھیہ پردیش کے اگلے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیں گے۔ بھٹکل کے مرڈیشور میں دو لوگوں پر حملے کی پولس تھانہ میں دو الگ الگ شکایتیں http://www.sahilonline.net/ur/complaint-and-counter-complaint-registered-in-murdeshwar-attacking-each-other تعلقہ کے مرڈیشور میں کل جمعرات کو  دو لوگوں پر حملہ اور پھر جوابی حملہ کے تعلق سے آج مرڈیشور تھانہ میں دو الگ الگ شکایتیں درج کی گئی ہیں اور پولس نے دونوں پارٹیوں کی شکایت درج کرتے ہوئے چھان بین شروع کردی ہے۔ مرڈیشور میں غیر ضروری بات کو لے کر ماحول خراب کرنے کی کوشش؛ سری رام سینا لیڈر اسپتال میں داخل http://www.sahilonline.net/ur/fight-for-the-potty-cause-in-murudeshwar-bhatkal-one-injured تعلقہ کے مرڈیشور میں  سری رام سینا  ضلعی صدر مسلم نوجوانوں سے اُلجھنے کے بعد زخمی ہو کر سرکاری اسپتال میں داخل ہونے کی واردات پیش آئی ہے، جس کے بعد سوشیل میڈیا پر زخمی شخص  کے فوٹو کے ساتھ مسیجس پھیلاکر عوام میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ گوا کے افسران نے10لاکھ روپے مالیت کی مچھلیاں برباد کردیں۔کاروار کے مچھلی فروش کا الزام http://www.sahilonline.net/ur/goa-officers-accused-of-wasting-fish-worth-rs-10-lakh ضلع شمالی کینرا کے ماہی گیروں کے لیڈر نے الزام لگایا ہے کہ گواحکومت انتقامی کارروائی کی راہ اپناتے ہوئے تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعدبھی کرناٹکا سے گوا میں لے جائی مچھلیوں کوتباہ کررہی ہے۔ کنّور میں نئے ائیر پورٹ کی شروعات سے کیا منگلورو ہوائی اڈہ متاثر ہوگا ؟ http://www.sahilonline.net/ur/mangalore-air-port-and-kannur-air-port-directors-feelings-about-challenges-and-development ریاست کیرلا کے کنور میں 9ڈسمبر کو چوتھا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح ہواہے۔ منگلورو سے 180کلومیٹر دور اس نئے ائیر پورٹ کے کام کرنے سے قریب کے ہوائی اڈوں کے مسافروں میں کمی  کو لے کر تشویش کا ہونا فطری بات ہے ۔ اس پس منظر کو لے کر نیا کنورکا ائیر پورٹ منگلورو ائیر پورٹ کے ساتھ کس حد تک مقابلہ آرائی ہوگی اس تعلق سے کنور ائیر پورٹ کے مینجنگ ڈائرکٹر وی تلسی داس اور منگلورو ائیر پورٹ کے ڈائرکٹر وی وی راؤ کے خیالات کو یہاں نقل کیا جارہاہے۔ منگلورومیں نوجوان کو اغوا کرکے تاوان وصول کرنے والے نکلے منشیات فروش۔ 2.89لاکھ روپے مالیت کی اشیاء ضبط http://www.sahilonline.net/ur/kidnappers-found-as-drugs-dealers-who-kidnapped-a-youth-demanding-ransome-in-mangalore چند دن پہلے فالنیر علاقے سے شماق نامی نوجوان کو اغوا کرنے اور بعد میں 50ہزار روپے تاوان وصول کرکے چھوڑنے والے کے الزام میں گرفتار کیے گئے گوتم(۲۸سال) اور لوئی ویگس (۲۶سال)کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث ہیں۔ بی جے پی کی ہار سے سرمائی اجلاس میں بڑھے گا ہنگامہ، کانگریس کے پاس تین نکات  http://www.sahilonline.net/ur/the-bjp-will-increase-the-winter-meeting-with-the-defeat-congress-has-three-points ریاستوں میں بی جے پی کی شکست کا اثر پر سرمائی اجلاس میں بھی نظر آنے والا ہے۔ ویسے تو پہلے ہی اپوزیشن نے حکومت کو گھیرنے کی تیاری کر لی ہے۔ لیکن مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ کے مینڈیٹ نے کانگریس میں نئی جان پھونک دی ہے۔کانگریس نے رافیل سمیت کئی مسائل پر حکومت کو بیک فٹ پر لانے کے لئے روڈ میپ تیار کر لیا ہے واٹس ایپ گروپ میں اب اجازت کے بغیر ایڈ نہ کیا جاسکے گا  http://www.sahilonline.net/ur/whatsapp-group-will-no-longer-be-allowed-without-permission واٹس ایپ کے یوزرس کو ہندوستان میں جلد بڑی راحت ملنے والی ہے. منسٹری آف الیکٹرانکس اینڈ انفرمیشن نے پیغام رساں اپلی کیشن واٹس ایپ سے ایک ایسا فیچر لانے کو کہا ہے، جس سے صارف کو کسی بھی واٹس ایپ گروپ میں شامل کرنے سے پہلے اس کی اجازت ضرور لی جائے۔ یعنی، صارف کو کسی بھی واٹس ایپ گروپ میں شامل کرنے سے پہلے اس کی اجازت لینی ہو گی 3 ریاستوں میں ممکنہ شکست سے بی جے پی میں کھلبلی؛ یوگی کو خاموش کروائے پارٹی ہائی کمان : بی جے پی ایم پی  http://www.sahilonline.net/ur/in-the-3-states-the-potential-defeat-defeated-the-bjp-sue-yogi-party-high-command-bjp-mp مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کانگریس کو ملی واضح برتری کے بعد بی جے پی کے رہنما سنجے کاکڑے نے پارٹی کے قدآور لیڈران پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جانتا تھا کہ راجستھان اور چھتیس گڑھ میں پارٹی کو ہار جھلینی پڑے گی۔لیکن مدھیہ پردیش کے نتائج نے چونکا دیا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ 2014 میں وزیر اعظم مودی کی ترقی کے جو وعدے کئے تھے وہ شاید بھلا بیٹھے ہیں اور اب پارٹی رام مندر، مورتی اور شہروں کے نام تبدیل کرنے میں مصروف ہے اسمبلی انتخابات میں مایوس کن نتائج دلتوں کو آسمان پر چڑھانے کا شاخسانہ ہے : بی جے پی ایم ایل اے کا خیال http://www.sahilonline.net/ur/assembly-elections-disappointing-results-are-the-shrinking-of-hearts پانچ اسمبلی ریاستوں میں انتخابات کے مطلوبہ نتائج نہ آنے سے بی جے پی کے مرکزی اور ریاستوں کی قیادت حیران ہے۔ خاص طور پر مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ کے نتائج کو لے کر پارٹی لیڈروں نے جس طرح کے دعوے کئے تھے، نتائج اس کے برعکس آئے ۔اس صورتحال میں پارٹی کے اندر اور باہر اسے لے کر دماغ سوزی اور بیہودہ بیان بازی شروع ہو گئی ہے۔اتر پردیش کے بلیا ضلع کی بیریا اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے اسمبلی انتخابات کے رجحانات پر اپنی رائے سامنے رکھی ہے منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو نجی ٹھیکے پر دینے کے خلاف ایئر پورٹ ملازمین کی بھوک ہڑتال http://www.sahilonline.net/ur/mangalore-workers-on-strike-against-privatisation-of-international-airport مرکزی حکومت نے ملک کے جن 6 انٹرنیشنل ایئر پورٹس کو نجی ٹھیکوں پر دینے(پرائیویٹائزیشن) کا فیصلہ کیا ہے اس میں منگلورو کا ایئرپورٹ بھی شامل ہے۔ مرکزی حکومت کے اس اقدام کے خلاف بطور احتجاج ایئر پورٹ ملازمین کی یونین (AAEU) نے تین دن کی بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ فکرو خبراب نوائطی زبان میں بھی دستیاب؛ بھٹکل جماعت المسلمین قاضی کی دعا کے ساتھ ہوا خوبصورت اجراء http://www.sahilonline.net/ur/fikrokhabar-launches-nawaythi-news-website-inaugurated-by-chief-qazi-moulana-mulla-iqbal-nadwi کرناٹک کے ساحل میں واقع شھر بھٹکل اپنی نوعیت کے اعتبار ایک امتیازی شان رکھتا ہے اسکا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں کے علماء کرام مختلف میدانوں اپنی نوعیت سے دعوتی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔ کل رات فکر وخبر ان لائن نے اپنے چوتھے ویب سائٹ نوائطی زبان میں اجرا کیا ۔ جس میں شھر بھٹکل کے قاضی صاحبان اور عمائدین شھر اور بنگلور کے مولانا شاکر اللہ صاحب رشادی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ یوپی : قرض میں ڈوبے کسان نے خود کشی http://www.sahilonline.net/ur/debt-ridden-potato-farmer-in-up-allegedly-commits-suicide قنوج ضلع کے جسودا چوکی علاقے کے گاؤں سیرمؤکے ایک کسان نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔ جے پور ایئرپورٹ کے ملازمین نے بھوک ہڑتال کی http://www.sahilonline.net/ur/jaipur-international-airport-employees-are-on-a-3-day-hunger-strike-to-protest-against-privatisation راجستھان کے راجدھانی جے پور میں ہوائی اڈے کے عملے نیایئر پورٹ کی نجکاری کی مخالفت میں کرتے ہوئے آج یہاں بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ کاروار : نجومی اور جوتشی سے اپنے مستقبل کو معلوم کرنے کے بجائے اپنی سوچ وفکر کو بدلیں  : کروالی اتسوا میں کرشماتی ماہر ڈاکٹر ہولیکل نٹراج   http://www.sahilonline.net/ur/karwar-karavali-utsava-2018-dr-hulikal-natraj-charismatic-expert-programe-on-science-base دنیا میں فریب،دھوکہ عام بات ہے مگر دھوکہ کے جال میں پھنسنا بڑی بےو قوفی اور غلط بات ہے۔ گھر توڑ کر واستو(توہم پرستی کے چلتے گھر کے دروازے اور کھڑکیوں کے رخ کو متعین کرنےو الا نجوم ) صحیح کرنے کے بجائے اپنی ذہنی سوچ وخیال کو بدل لیجئے۔ کرشموں کا کچا چٹھا نکالنےمیں ماہر ڈاکٹر ہولیکل نٹراج نے12ڈسمبر 2018بروز اتوار کو کروالی اتسوا کے موقع پر منعقدہ  ’’کرشمات اور سائنٹفک سچ ‘‘پروگرام میں عملی مظاہرے پیش کرتے ہوئے خطاب کررہے تھے۔ کاپ:حضورؐ کے خلاف ہتک آمیز تبصرہ کرنے والے شخص کے خلاف کیس درج http://www.sahilonline.net/ur/kaup-distasteful-remarks-about-prophet سوشیل میڈیا پر حضوراکرمؐ کے خلاف ہتک آمیز تبصرہ پوسٹ کرنے پر ششی کانت پجاری نامی ایک شخص کے خلاف شیروا پولیس اسٹیشن میں کیس درج کردیا گیا ہے جس کے بعد ملزم اپنے گاؤں سے فرار ہوگیا ہے۔ 2019 :حج میں بڑی تعدادمیں خواتین کے جانے کی امید:مختار عباس نقوی http://www.sahilonline.net/ur/large-number-of-muslim-women-likely-to-go-to-haj-without-mehram-in-2019-naqvi مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے اتوار کو یہاں کہا کہ حج 2019 میں ہندوستان سے محرم کے بغیربڑی تعداد میں خواتین کے سفر حج پر جانے کی امید ہے۔ احمدنگر میں میونسپل انتخابات ڈیوٹی پر بلدیاتی اہلکارکی موت http://www.sahilonline.net/ur/maharashtra-civic-employee-on-poll-duty-dies-in-ahmednagar احمدنگر میونسپل انتخابات میں ڈیوٹی پر تعینات ایک بلدیاتی اہلکار کی اتوار کو موت ہو گئی۔ بلند شہر تشدد: انسپکٹر کے قتل کے الزام میں ملزم فوجی جیتو ایس ٹی ایف کے سپرد، کہا مجھے کچھ معلوم نہیں  http://www.sahilonline.net/ur/bulandshahr-case-accused-army-man-cries-foul اترپردیش کے بلند شہر میں مبینہ گؤ کشی کے شک میں بھڑکے تشدد کے دوران انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کا گولی مار کر قتل کرنے کے معاملہ میں تفتیشی ٹیم کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ گوروبھاٹیاکے ساتھ مارپیٹ کرنے والے ایس پی لیڈر انوراگ بھدوریا جیل سے رہا http://www.sahilonline.net/ur/bjp-spokesperson-gaurav-bhatia-went-into-a-tussle-with-samajwadi-party-spokesperson-anurag-bhadoria بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان گوروبھاٹیا کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں جیل میں بند سماجوادی پارٹی کے قومی ترجمان انوراگ بھدوریا اتوار کی دوپہر نوئیڈا کی لکسر جیل سے رہا ہو گئے۔ بہار: نو سال کی نابالغ بچی کی اجتماعی آبروریزی ، ملزمین میں اسکول وین کا ڈرائیور بھی شامل http://www.sahilonline.net/ur/begusarai-gang-rape-with-minor-girl-at-beguisarai-in-bihar بہار کے بیگو سرائے میں ایک نابالغ بچی کی اجتماعی آبروریزی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ ضلع کے مٹی ہانی تھانہ حلقہ کے سیتا رام پور میں پیش آیا۔ بلند شہر تشدد: انسپکٹر سبودھ سنگھ کے قتل کااہم مشتبہ ملزم جیتو فوجی، 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا http://www.sahilonline.net/ur/bulandshahr-violence-inspector-subodh-singh-murderer-suspects-a-suspect اتر پردیش کے بلند شہر میں گزشتہ پیر کو گؤکشی کے شک میں بھڑکے تشدد میں انسپکٹر سبودھ سنگھ کے قتل کا اہم مشتبہ ملزم آرمی جوان جیتو فوجی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔گرفتاری کے بعد اس کوعدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں سے اسے 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔واضح رہے کہ پولیس نے جیتو فوجی کی پولیس ریمانڈ نہیں مانگی، لہٰذا عدالت نے اسے 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا اپنی ہی حکومت کیخلاف ہندو تنظیمیں سراپا احتجاج،دال میں کچھ ’کالا‘ ہے عدلیہ پر بھی تنقید سے گریز نہیں http://www.sahilonline.net/ur/hindu-organizations-protest-against-their-own-government-have-some-black-in-dar-dal-there-is-no-reason-to-criticize-the-judiciary ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی مانگ کو لے وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے ہزاروں کارکن رام لیلا میدان میں جمع ہوئے۔ اس ریلی کی مدد سے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے ٹھیک پہلے مودی حکومت پر رام مندر کو لے کر آرڈیننس لانے کا دباؤ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ رام لیلا میدان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آر ایس ایس کے لیڈر بھیا جی جوشی نے ایک طرح سے مودی حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ رام مندر کی بھیک نہیں مانگی جا رہی ہے، حکومت کو قانون بنانا چاہیے لائیوٹی وی پر سماج وادی پارٹی کے ترجمان سے لڑنے کے بعد بی جے پی میں ہی گھرگئے گوروبھاٹیہ http://www.sahilonline.net/ur/fight-breaks-out-between-bjp-gaurav-bhatia-and-sp-anurag-bhadoria ایک نیوز چینل میں بحث کے دوران سماج وادی پارٹی (SP)کے ترجمان انوراگ بھدوریا کے ساتھ ہاتھاپائی کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP)کے قومی ترجمان گورو بھاٹیہ اپنی ہی پارٹی کے اندر گھر گئے ہیں۔ مؤرخ رام چندر گہا گوشت کھانے والا ٹویٹ وائرل http://www.sahilonline.net/ur/ramchandra-guha-beef-food-eat بھارت کے مشہور مؤرخ رام چندر کا بیف کا گوشت کھاتے کیا گیا ٹویٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اگرچہ ان کے اس ٹویٹ پر لوگوں کا غصہ بھی بھڑک اٹھا ہے۔ ٹویٹر پر کئی لوگوں نے ان کے کچھ پرانے ٹویٹ دکھاتے ہوئے انہیں سبزی خوروالا ٹوئٹ کی یاد دہانی کرائی۔دراصل 7 دسمبر کی دوپہر 3:47 پر کئے گئے اس ٹویٹ میں لکھتے ہیں کہ اولڈ گوا میں ایک شاندار صبح کے بعد ہم نے پنجی میں لنچ کیا، جہاں بی جے پی حکومت میں ہے، اور میں نے جشن میں بیف کھانے کا فیصلہ کیا کارکلا:بیف کا پارسل لے جانے کے الزام میں پولیس نے کیا ڈرائیور اور کنڈکٹر کو گرفتار۔بیف سمیت بس کی گئی ضبط http://www.sahilonline.net/ur/karkala-bus-impounded-for-transportation-of-beef-driver-conductor-arrested ایک منی بس میں بیف لے جانے کی مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کارکلا پولیس نے بس کے ڈرائیور اور کنڈکٹر کو گرفتار کرلیا ۔ اور گوشت سمیت بس کو ضبط کرلیا۔ منگلورو:سوشیل میڈیا پرجناردھن پجاری کے انکاؤ نٹر کی مانگ کرنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں http://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-police-book-one-suspect-demanding-janardhan-poojarys-encounter ایودھیا میں رام مندر تعمیر کرنے کی حمایت پر کانگریسی لیڈر جناردھن پجاری کے خلاف سوشیل میڈیا پر اشتعال انگیز آڈیو کلپ وائرل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ سرسی میں ایس ڈی پی آئی کا زبردست احتجاجی مظاہرہ۔بابری مسجد کی تعمیر نو مطالبہ  http://www.sahilonline.net/ur/sirsi-massive-protest-by-sdpi-demanding-reconstruction-of-babri-masjid بابری مسجدکی شہادت کی 26ویں برسی کے موقع پر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے سرسی میں پوسٹ سرکل کے پاس زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے بابری مسجد کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا گیا۔ اڈپی:مندر کے پجاریوں پربجرنگ دل والوں کا حملہ۔ مندر میں برہنہ کرکے پیٹا http://www.sahilonline.net/ur/udupi-bjp-bajrang-leaders-disrobe-trustee-priest-assault-them-in-temple کرجے مہالنگیشور مندر کے پجاریوں نے الزام لگایاہے کہ بجرنگ دل اور بی جے پی کے کچھ لیڈروں نے مندر کے اندر’مقدس حجرے‘ میں گھس کراس وقت حملہ کیا جب وہ پوجاپاٹ میں مصروف تھے۔ پجاری کے بیان کے مطابق حملہ آوروں نے مارپیٹ کرتے وقت حملہ آوروں نے ان کے کپڑے اتار کر برہنہ کردیا تھا۔ منگلورو: 5رکنی گینگ نے کیا نوجوان کا اغوا۔بری طرح زدوکوب کرکے وصول کیا تاوان http://www.sahilonline.net/ur/youth-kidnapped-brutally-attacked-cash-robbed فالنیر علاقے سے شماق حسن (22سال) نامی نوجوان کو ایک5رکنی گینگ نے اغواکرلیا اور پھراسے سسی ہیتلو کے مقام پر لے جاکر بری طرح زدوکوب کرنے کے بعداس کے گھروالوں سے 50ہزار روپے تاوان وصول کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ڈانڈیلی : ندی میں نہاتے وقت ایک شخص پر مگر مچھ کا حملہ http://www.sahilonline.net/ur/man-attacked-by-crocodile-in-karnatakas-dandeli-survives نرمل نگر کے رہنے والے ناگیش ایشور بلاری(43سال) پر کالی ندی میں نہاتے وقت ایک مگرمچھ نے حملہ کردیا اور اسے پانی میں دور تک گھسیٹ کر لے گیا۔ دینک جاگرن کی 75ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پرجاگرن فورم سے وزیر اعظم کا خطاب http://www.sahilonline.net/ur/addressing-prime-minister-from-the-forum-for-the-75th-anniversary-celebration-of-dank-jagran وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں روزنامہ دینک جاگرن کی75ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر جاگرن فورم سے خطاب کیا۔تاج پیلس ہوٹل میں اس موقع پر موجود معزز سامعین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دوسرے افراد کے ساتھ خصوصیت کے ساتھ ہاکروں کو مبارکباد پیش کی، جو روز اخبار تقسیم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہاکر ہر روز بہت سارے گھروں تک اخبار کو پہنچانے میں مدد کرتیہیں منگلورو: ایک اجنبی شخص کی لاش بر آمد۔ قتل کیے جانے کا شبہ http://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-body-of-unidentified-man-found-in-old-port-area قدیم بندرگاہ کے علاقے میں ایک اجنبی شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے جس کے بارے میں پولیس کو شبہ ہے شائد اس شخص کو قتل کیا گیا ہے۔ کاروار میں تعمیر ہوگا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم http://www.sahilonline.net/ur/international-cricket-stadium-will-be-built-in-karwar ضلع شمالی کینرا کے ہیڈ کوارٹر کاروار میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کو ریاستی کابینہ کی طرف سے منظوری مل گئی ہے جس کی وجہ سے ضلع کے کھیل پریمیوں کا ایک پرانا خواب شرمندۂ تعبیر ہونے جارہا ہے۔ بابری مسجد کے مدعی اقبال انصاری کو جان سے مارنے کی دھمکی http://www.sahilonline.net/ur/life-threating-to-kill-iqbal-ansari-in-babri-masjid بابری مسجد مقدمے کے فریق اقبال انصاری کو ایک بارپھرجان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ بابری مسجد کے مدعی اقبال انصاری نے نیوزایجنسی یواین آئی کوبتایا کہ بہارکے سمستی پور ضلع سے رجسٹرڈ ڈاک سے ان کے پاس خط بھیجا گیا ہے، جس میں لکھا ہے کہ بابری مسجد کا مقدمہ واپس لے لو ورنہ جان سے ماردئیے جاوگے۔ منگلورو:سی سی بی کانسٹیبل اور مجرم کے بیچ لین دین کا معاملہ۔ آڈیو کلپ ہوگئی وائرل http://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-acb-audio-clip-goes-viral مختلف جرائم میں ملوث ایک معروف غنڈے کے ساتھ منگلورو سی سی بی پولیس کانسٹیبل کی بات چیت کا آڈیو کلپ سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بنگلور میں 8 ڈسمبر کو ہورہا ہے APCR کا ریاستی ورک شاپ؛ سابق چیف جسٹس آف انڈیا سمیت اہم قانونی ماہرین ہوں گے شریک http://www.sahilonline.net/ur/apcr-karnataka-workshop-to-be-held-in-bangalore-on-8-december اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (APCR) کرناٹک شاخ کی جانب سے  مورخہ 8 ڈسمبر بروز سنیچر کو  بنگلور کے IAT اڈیٹوریم، کوئنس روڈ میں ریاست بھر کے سبھی APCR ممبران کے لئے   ایک ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں  اہم ماہرین قانون شریک ہوں گے۔ اس بات کی اطلاع  APCR کے ریاستی جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ نیاز احمد نے دی ہے۔ بھٹکل انجمن کی ہونہار طالبہ میمونہ علی اکبرا کو ’بتول انجمن ‘اور ہاجرہ رکن الدین کو ’دختر انجمن‘ گولڈ میڈل http://www.sahilonline.net/ur/annual-day-of-aghs-agemhs-celebrated-batool-e-anjuman-dukhtar-e-anjuman-honored انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے زیراہتمام  ہر سال  میٹرک کی سب سے ہونہار طالبہ کو بتول انجمن اور دُختر انجمن کے گولڈ میڈل کے ساتھ ساتھ دیگر ہونہار طالبات کو سلور میڈل سے نوازا جاتا ہے، امسال  انجمن گرلز ہائی اسکول (بستی روڈ) کی   میمونہ علی اکبرا کو ’بتول انجمن ‘اور انجمن گرلز انگلش میڈیم ہائی اسکول(نوائط کالونی) کی   ہاجرہ رکن الدین کو ’دختر انجمن‘  کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بیلتھنگڈی میں آر ٹی آئی کارکن پر انڈیلا گیا ابلتا ہواپانی http://www.sahilonline.net/ur/beltangady-boiling-water-poured-on-rti-activist-injured-hospitalized سرکاری ہاؤسنگ اسکیم میں ہوئی بدعنوانیوں کے خلاف شکایت کرنے والے آر ٹی آئی اکٹیوسٹ پر ایک خاتون نے ابلتاہوا پانی انڈیل دیا جس کی وجہ سے زخمی آر ٹی آئی کارکن کو اسپتال میں داخل کرنا پڑا ۔ رشوت معاملہ:اے آئی اے ڈی ایم کے کے سابق رہنما دناکرن کے خلاف الزامات طے http://www.sahilonline.net/ur/ec-bribery-case-delhi-court-frames-charges-against-ex-aiadmk-leader-dinakaran-hearing-on-dec-17 ) دہلی کی ایک عدالت نے انادرمک کے سابق لیڈر ٹی ٹی وی دناکرن کو دو پتی والا انتخابی نشان حاصل کرنے کی وجہ سے الیکشن کمیشن کے حکام کو مبینہ رشوت دینے کے معاملے میں منگل کو مجرمانہ سازش کے الزامات طے کئے گئے۔ بھٹکل میں جوان لڑکی نے کنویں میں چھلانگ لگا کر کی خودکشی؛ بیماری اور تنگ دستی بتائی جارہی ہے وجہ http://www.sahilonline.net/ur/young-girl-commit-suicide-in-bhatkal-jumping-into-a-well تعلقہ کے مُٹھلی میں ایک جواں سال لڑکی نے مبینہ طور پر کنویں میں کود کر خودکشی کرلی جس کی شناخت چیتنا لکمشن نائک (22) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ خودکشی کی یہ واردات منگل کو پیش آئی ہے۔ شاہراہ کنارے باکڑا دکانوں کو ہٹانے  بھٹکل محکمہ پولس نے میونسپالٹی کو لکھا خط http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-police-dept-write-letter-to-tmc-to-evacuate-venders-at-national-highway قومی شاہراہ (این ایچ 66) کے کناروں پر باکڑا دکانوں کی وجہ سے شاہراہ پر حد سے زیادہ سواریوں کی گنجانی ہونے سے  حادثات میں اضافہ ہورہاہے، اس پر پابندی  لگانے کے لئے شاہراہ کناروں پر عارضی شیڈ تعمیر کرکے بیوپار کرنے والے  باکڑا دکانداروں کو نکال باہر کرنے کے لئے محکمہ پولس نے بھٹکل میونسپالٹی  کو خط لکھا ہے۔ بھٹکل میں نیشنل ہائی وے کی توسیع کے دوران مرڈیشور میں  اتی کرم دکانوں کو ہٹادیا گیا : اتی کرم داروں کا احتجاج http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-atikaram-avacuation-at-murdeshwar-basti-national-highway-sides-by-forest-officers مرڈیشور کے بستی میں قومی شاہراہ کی توسیع کولے کر قومی شاہراہ کنارے کے دکانوں کونکال باہر کرنے کے بعد دکاندار متعلقہ جگہوں کے پیچھے موجودفاریسٹ زمین پر ٹھکانےکی تلاش کرتے ہوئے اتی کرم کی کوشش کو فاریسٹ افسران نے ناکام بنانے کا واقعہ منگل کی شام پیش آیا ہے۔ اس سلسلے میں اتی کرم داروں نے فاریسٹ افسران کے روبرو احتجاج کی تیاری میں ہیں۔ کرناٹک کے گوکاک میں پارک کی ہوئی لاری سے تیز رفتار کار کی ٹکر؛ چھ ہلاک، آٹھ زخمی http://www.sahilonline.net/ur/six-killed-11-injured-after-a-bolero-car-rammed-a-parked-tractor-in-gokak-belgavi ضلع بیلگام کے گوکاک میں صبح کی اولین ساعتوں میں ہوئے ایک خطرناک سڑک حادثے میں  چھ افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ دیگر آٹھ  افراد زخمی ہوگئے۔ بھٹکل انجمن کالج اور شری گیانیشوری کالج دونوں کی بی ایڈ میں صد فیصد کامیابی؛ انتظامیہ نے دی اسٹوڈینٹس کو مبارکباد http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-anjuman-college-and-bhatkal-sri-gyaneshwari-college-secures-cent-percent-result بی ایڈ میں بھٹکل کی دونوں کالجوں انجمن کالج آف ایجوکیشن اور شری گیانیشوری کالج آف ایجوکیشن نے صد فیصد کامیابی درج کرتے ہوئے تعلیم کے میدان میں بھٹکل کا نام پھر ایک بار روشن کردیا ہے۔ دونوں کالج انتظامیہ کی جانب سے اس تعلق سے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ بابری مسجد کی تعمیر نو کیلئے 5دسمبر کو جنترمنتر پردھرنا http://www.sahilonline.net/ur/on-december-5-for-the-construction-of-the-babri-masjid بابری مسجد کو اس کی جگہ پر تعمیر نو کرنے پرمرکزی حکومت پر دباؤ دالنے کے لئے5دسمبر کو جنتر منتر پر دھرنا دیا جائے گا جس میںآل انڈیاتنظیم علمائے حق کے قومی صدر مولانا اعجاز عرفی قاسمی بابری مسجد کے بارے میں اہم خطاب کریں گے ۔ اڈپی: طلباء کے ساتھ بدفعلی کرنے والا جرنلسٹ پولیس حراست میں۔پوسکو ایکٹ کے تحت درج ہوئے 21معاملات ! http://www.sahilonline.net/ur/udupi-music-teacher-arrested-for-child-sexual-abuse-of-21-students چندرا کے ہیمّاڈی نامی ایک صحافی کواسکولی لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کرنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے اس صحافی کے خلاف تاحال 21معاملات سامنے آئے جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے پوکسو قانون کے تحت کیس درج کرلیے ہیں۔ کاروار: ٹھیکے دار پریم کمار قتل کا کلیدی ملزم رضوان ٹرین میں سفر کے دوران گوا میں گرفتار http://www.sahilonline.net/ur/karwar-accused-of-contractor-prem-kumar-kumar-was-arrested-in-goa-while-traveling-in-train کاروار بندر کے علاقے میں ٹھیکے داری کرنے والے پریم کمار قتل کیس کے کلیدی ملزم رضوان کو مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پرکارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ کرائم برانچ کی ٹیم نے مڈگاؤں گوا میں ٹرین سے گرفتار کرلیا ہے۔  جسٹس کورین کے انکشاف پر کانگریس نے مانگی مودی سے وضاحت http://www.sahilonline.net/ur/congress-wants-probe-into-justice-josephs-claim-that-then-cji-dipak-misra-was-acting-under-external-pressure ) سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ  جسٹس کورین جوسف نے سابق چیف جسٹس دیپک مشرا کے تعلق سے جو بیان دیا ہے، اُس پر کانگریس نے  وزیراعظم نریندر مودی سے وضاحت طلب کی ہے اور کہا ہے کہ جسٹس کورین جوسف نے سپریم کورٹ کے کام کاج کے سلسلے میں جو انکشاف کیا ہے وہ جمہوریت کے لئے انتہائی سنگین ہے ۔ گجرات فسادات: مودی کو کلین چٹ دینے کے خلاف ذکیہ جعفری کی عرضی پر جنوری میں ہوگی سماعت http://www.sahilonline.net/ur/gujarat-riots-sc-to-hear-in-january-zakia-jafris-plea-against-clean-chit-to-narendra-modi سپریم کورٹ نے سال 2002 کے گجرات فسادات کے سلسلے میں ریاست کے سابق وزیر اعلی نریندر مودی کو خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی طرف سے دی گئی کلین چٹ کو چیلنج دینے والی ذکیہ جعفری کی درخواست جنوری کے تیسرے ہفتے میں سماعت کے لئے درج کی۔ دھارواڑ میں چلتی بس سے باہر جاگری خاتون؛ موقع پر ہی ہلاک http://www.sahilonline.net/ur/haliyal-woman-dies-after-falling-from-a-running-bus-in-dharwad چلتی بس سے باہر گرنے کے نتیجے میں ایک خاتون کی موقع پر ہی  موت واقع ہوگئی جس کی شناخت ضلع اُتر کنڑا کے ہلیال کی مکین  شیرین دادا پیر (40) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ سنیل اروڑہ چیف الیکشن کمشنربنے،عہدہ سنبھالا http://www.sahilonline.net/ur/sunil-arora-appointed-new-chief-election-commissioner انتخابی کمیشن کے رکن سنیل اروڑہ نے اتوارکو یہاں نئے چیف انتخابی کمشنر کا عہدہ سنبھال لیا۔راجستھان کیڈر کے آئی اے ایس افسر مسٹر اروڑہ کو گزشتہ دنوں صدر جمہوریہ نے نئے چیف انتخابی کمشنر کے طورپر مقررکیاتھا۔مسٹر اروڑہ نے موجودہ چیف انتخابی کمشنر او پی راوت کی جگہ لی ہے۔ بھٹکل جالی پٹن پنچایت کی طرف سے رکن اسمبلی کو دیاگیا میمورنڈم ۔10کروڑ روپے منظور کرانے کی اپیل  http://www.sahilonline.net/ur/jali-pattan-panchayat-given-memorandum-to-bhatkal-mla-sunil-naik رکن اسمبلی سنیل نائک کو جالی پٹن پنچایت کی جانب سے ایک میمورنڈم دیتے ہوئے اپیل کی گئی ہے کہ روزانہ 4ملین لیٹر پینے کا پانی فراہم کرنے لائق منصوبے کو منظوری دیں اور علاقے کے عوام کو راحت دلائیں۔ کاروارمیں طالب العلم ندی میں ڈوب کر ہلاک؛ ایکسٹرا کلاس کا بہانہ بناکردوستوں کے ساتھ گیا تھا پکنک http://www.sahilonline.net/ur/student-drown-in-karwar-river-body-recovered-by-police ایکسٹرا کلاس کا بہانہ بناکر اپنے دوستوں کے ساتھ قریبی ندی میں تیرنے کے دوران ایک طالب العلم ندی میں ہی ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت  کاروار تعلقہ کے کڈواڑ کے رہنے والے وشال مانجریکر (17) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ گوا میں بیرونی ریاست کی مچھلیوں پر پابندی جاری رہے گی۔ گوا کے وزیر صحت وشواجیت رانے کا بیان http://www.sahilonline.net/ur/panaji-ban-on-fish-from-other-states-to-continue-says-health-minister-of-goa گوا کے وزیر صحت وشواجیت رانے کے بیان کے مطابق مچھلیوں کو محفوظ رکھنے کے لئے مضر صحت کیمیکل فارمولین کے استعمال کی وجہ سے ریاست گوا نے پڑوسی ریاستوں سے مچھلی درآمد کرنے پر جو پابندی لگارکھی ہے اسے ہٹایا نہیں جائے گا اور ایف ڈی اے کی سند کے بغیر باہر سے مچھلیوں کی کھیپ کو گوا میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ مینگلور کے قریب گیس ٹینکر الٹ گیا؛ گیس کے اخراج سے عوام میں دہشت؛ علاقے کے مکانات خالی کروائے گئے http://www.sahilonline.net/ur/gas-leakage-as-tanker-topples-at-uppinangady منگلورو بنگلورو نیشنل ہائی وے پر اپن انگڈی کے قریب آدھی رات کو ایل پی جی گیس ٹینکر بے قابو ہوکر الٹ گیا اور ا س کے بعد ٹینکر سے گیس خارج ہونے کی وجہ سے علاقے میں دہشت کا ماحول پید ا ہوگیا۔ چتوڑگڑھ: رافیل ڈیل میں ایئر فورس کے 30 ہزار کروڑ پر ڈاکہ ڈالا گیا:راہل گاندھی http://www.sahilonline.net/ur/french-president-called-pm-modi-a-thief-over-rafale-deal-rahul-gandhi راجستھان اسمبلی انتخابات کو لے کر راہل گاندھی ایک کے بعد ایک لگاتار ریلیاں کر رہے ہیں۔ کرناٹکا میڈیا اکاڈمی کے اعزازات کا اعلان، عبدالخالق ، عائشہ خانم اور پاشاہ اعزاز یافتگان میں شامل http://www.sahilonline.net/ur/media-academy-announces-awards-for-2018 کرناٹکا میڈیا اکاڈمی نے 2018 کے میڈیا اعزازات کا اعلان کردیا ہے۔ ریاست کے 50مختلف صحافیوں کو اس اعزاز سے سرفراز کیا جائے گا۔ منگلورو:میسکام انجینئر کے قتل کے ملزمین پر جرم ثابت نہیں ہوا۔عدالت نے کیا باعزت بری http://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-murder-of-mescom-engineer-accused-acquitted چندیکا ایکسٹینشن بیجائی کے علاقے میں ہوئے میسکام انجینئرجگدیش کے قتل کے ملزمین سدّپّا عرف سدّو(32سال) اورمرتضیٰ قادری (34سال) پر جرم ثابت نہ ہونے کی وجہ سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ نے انہیں باعزت بری کردیا ہے۔ منگلورو میں دو روزہ کنڑا ادبی اجلاس کا آغاز۔ پرکاش رائے کے خلاف ایچ جے وی کا احتجاج۔ 5افراد گرفتار http://www.sahilonline.net/ur/protest-against-prakash-rai-four-detained-in-mangaluru باجوڈی میں واقع شانتی کرن ہال میں ’جنا نوڈی‘ کا پانچویں سالانہ ادبی اجلاس کا آغاز ہوا۔ ضلع اترکنڑا میں 106 مریض ایڈس میں مبتلا : بھٹکل میں بھی ایچ آئی وی کے 182مریض http://www.sahilonline.net/ur/karwar-health-department-report-106-aids-patients-in-district ایڈس (ایچ آئی وی)کے متعلق  سال ِ رواں محکمہ صحت عامہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اترکنڑا ضلع 28ویں مقام پر ہے اور ضلع میں کل 106ایچ آئی وی مریض ہیں۔ سرسی اور کاروار اے آر ٹی مراکز میں 2317افراد دوائی حاصل کرنے کی وضاحت کی گئی ہے۔ ممبئی میں ٹرین کی ٹکر سے اڈپی کے رہنے والے ہوٹل مالک کی موت http://www.sahilonline.net/ur/udupi-mumbai-based-businessman-rajanikanth-rai-from-nandkoor-hit-by-train-dies ممبئی کے مضافات جوگیشوری میں ٹرین کی ٹکر سے اڈپی کے رہنے والے رجنی کانت رائے (48سال) کی موت واقع ہوگئی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق رجنی کانت پڈوبیدری کے قریب نندی کور میں تینکو منے کا رہنے والاتھا اور ممبئی میں گزشتہ24برسوں سے ہوٹل چلا رہا تھا۔ کارکلا: پراسرار حالات میں کنویں سے برآمد ہوئی شادی شدہ خاتون کی لاش  http://www.sahilonline.net/ur/karkala-body-of-recently-married-27-year-old-savitha-lobo-found-in-well پلائی باکیارو کے قریب درگ نامی مقام پر ایک شادی شدہ خاتون سویتا لوبو(27سال) کی لاش پر اسرار حالات میں کنویں سے برآمد ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ تلنگانہ : سابق کرکٹر محمداظہر الدین ایگزیکٹو ریاستی صدر منتخب http://www.sahilonline.net/ur/mohammad-azharuddin-is-congresss-working-president-in-telangana سابق کرکٹر محمد اظہر الدین کو جمعہ کو تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کا ایگزیکٹو ریاستی صدر بنایا گیا ہے۔55 سالہ اظہر الدین اس سے پہلے لیڈربھی رہ چکے ہیں۔ تونسے ہوڈے کے محمدیہ ایجوکیشن ٹرسٹ کے صدرایم اسماعیل ضلع راجیہ اتسواایوارڈ کے لئے نامزد http://www.sahilonline.net/ur/m-ismail-saheb-from-muhammadiya-education-trust-get-rajyotsava-award دیہی علاقے میں بہت سارے تعلیمی اداروں کے قیام اورصالحات گروپ آف ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس کے ذریعے عوام کے اندر تعلیمی بیداری لانے او رایک صحتمند سماج کی تشکیل میں اپنی گراں مایہ خدمات انجام دینے والی شخصیت محمدیہ ایجوکیشن ٹرسٹ کے صدر جناب ایم اسماعیل کو اس مرتبہ ضلع راجیہ اتسوا ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ پتور: شمالی کرناٹکا کے ایک مزدور نے کی خودکشی http://www.sahilonline.net/ur/puttur-labourer-from-north-karnataka-hangs-himself مضافات میں واقع چکّا مدنور گاؤں میں شمالی کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور نے پھانسی لگا کر خود کشی کرلی۔معلوم ہو اہے کہ اپنے آپ کو ہلاک کرنے والے مزدور کا نام شنکرپّا (۶۰سال) ہے جو گدگ ضلع کے شیرہٹی تعلقہ کا رہنے والاتھا۔ ملک میں تجارت نہیں زراعت کو آسان بنانے کی ضرورت: دیوے گوڈا http://www.sahilonline.net/ur/india-should-better-itself-in-ease-of-doing-agriculture-deve-gowda سابق وزیراعظم اور جے ڈی ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے مرکزی حکومت کی طرف سے کسانوں کے مسائل کو نظر انداز کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جو حکومت کسانوں کے مسائل نہیں سمجھتی وہ کبھی باقی نہیں رہے گی۔ بی جے پی قیادت سے ناراض یڈیورپا کیرلا روانہ http://www.sahilonline.net/ur/bs-yeddyurappa-to-visit-kerala-for-naturopathy-treatment ریاستی حکومت کو کمزور کرنے اور آپریشن کمل کے ذریعے اسے گرانے کے متعلق متعدد کوششوں کے ناکام ہوجانے کے بعد بی جے پی کے حوصلے جہاں پہلے ہی پست ہوگئے تھے تاج محل پر سماعت:مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا،ورثہ منصوبے کا مسودہ تیار http://www.sahilonline.net/ur/hearing-on-taj-mahal-the-central-government-told-the-supreme-court-draft-draft-of-the-project تاج محل تحفظ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جمعرات کوسماعت ہوئی۔سماعت کے دوران مرکزی حکومت نے عدالت کو بتایا کہ تاج محل کا ورثہ منصوبہ یونیسکو دینے سے پہلے مسودہ تیار ہوچکا ہے، اس کو 8 ہفتوں میں حتمی شکل دی جائے گی۔ویژن دستاویز ڈرافٹ کمیٹی کی اہلکاراوراسکول آف پلاننگ اینڈ آرکٹیکچرکی میناکشی دھوتے نے کہا کہ ویژن دستاویز کے بارے میں ای میل اور کاغذات پر تجاویز مل رہی ہیں۔اس کے ساتھ انہوں نے بتایا کہ اے ایس آئی سے بھی اس کے بارے میں بات چیت ہورہی ہے ہنومان جی کو دلت بتانے پر یوگی آدتیہ ناتھ کو نوٹس،جذبات کو پہنچائی ٹھیس، تین دن میں معافی کامطالبہ http://www.sahilonline.net/ur/yogi-ji-told-yogi-to-convey-notice-sentiments-to-the-victim-to-apologize-in-three-days راجستھان اسمبلی کے انتخاب میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یو پی کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہنوما جی پر تبصرہ کیا۔وزیراعلی یوگی کی اس کے لئے تنقید کی جا رہی ہے۔اس کے علاوہ،’’راجستھان سرو برہمن مہاسبا‘‘نامی ایک تنظیم نے وزیر اعلی کو قانونی نوٹس بھیجا ہے۔اس نوٹس میں تین دن کے اندر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ان پر ووٹنگ کے لئے ہنومان جی کی ذات کودرمیان میں لانے کا الزام لگایا ہے۔تنظیم کے چیئرمین سریش مہتا نے نوٹس میں کہا ہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ نے بہت سے عقیدت مندوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے بنگلور میں ہوئے باڈی بلڈر عرفان کے قتل کے بعد پولس نے کیا پانچ لوگوں کو گرفتار http://www.sahilonline.net/ur/bangalore-karnataka-5-arrested-on-charges-of-bodybuilder-irfan-murder شہر کے شیواجی نگر پولیس تھانے کی حدود میں آنے والے اولڈ سمٹری روڈ پر نوجوان باڈی بلڈر سید عرفان کے بہیمانہ قتل کی جانچ کرتے ہوئے بنگلور  پولیس نے پانچ ملزمین کو گرفتا رکرلیا ہے۔ بھٹکل میں طبی  سہولیات سے آراستہ موبائیل میڈیکل ایمبولنس کا افتتاح http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-mla-sunil-naik-flagged-off-mobile-medical-units-in-bhatkal پسماندہ طبقات فلاح وبہبودی محکمہ اور کریا ہیلتھ کئیر پرائیویٹ لمیٹیڈ کے اشتراک سے بھٹکل تعلقہ عوام کی سہولت کے لئے موبائیل میڈیکل سواری کا رکن اسمبلی سنیل نائک نے افتتاح کیا۔ بھٹکل نیمدی کیندرا میں انٹی کرپشن بیورو کا چھاپہ؛ رشوت لینے کے دوران ولیج اکاونٹنٹ جال میں پھنس گیا http://www.sahilonline.net/ur/village-accountant-in-acb-net-in-bhatkal بھٹکل اولڈ بس اسٹائنڈ کے قریب واقع نیمدی کیندرا (راشن کارڈ بنانے کا مرکز) پر آج انٹی کرپشن بیورو(ACB) کے آفسران نے چھاپہ مارتے ہوئے   یہاں کے ولیج اکاونٹنٹ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کرلیا۔  واقعہ آج بدھ صبح پیش آیا۔  ملزم کی شناخت انیّا لمانی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ جو آدھار کارڈ اور راشن کارڈ بنانے کے کام پر مامور تھا۔ چین میں کیمیائی فیکٹری کے قریب دھماکہ ؛ 22/افراد ہلاک http://www.sahilonline.net/ur/explosion-near-chemical-plant-in-china-kills-at-least-22   شمالی چین میں واقع کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 22 افراد ہلاک اور 24 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکےکے بعد کیمیکل سلنڈرز پھٹنے سے 50 گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔  فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا ہے۔ خراج عقیدت : معروف گلوکار محمد عزیز کا انتقال ، آج کی جائے گی آخری رسوم ادا http://www.sahilonline.net/ur/tribute-mohammad-aziz-dies-of-leading-singer-will-be-done-todays-last-rendering ممبئی کی ہندی فلم انڈسٹری میں فلموں کیلئے 1980اور 1990کے عشرے میں بہترین نغمے پیش کرنے والے گلوکار محمد عزیز کا ایک نجی اسپتال میں 64سال کی عمر میں انتقال ہواگیا۔ جموں کشمیر: سجاد لون کو وزیر اعلیٰ بنانے کے بیان سے منحرف ہوئے گورنر http://www.sahilonline.net/ur/jammu-kashmir-governor-satya-pal-malik-clarifies-delhi-remarks-change-the-stand-about-sajjad-lone ئی دہلی27نومبر ( آئی این ایس انڈیا ) جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار سجاد لون کو وزیر اعلی بنوانا چاہتی تھی۔ اگر میں ایسا کرتا تو یہ بے ایمانی ہوتی۔ اس بیان پر ہنگامہ ہوتے ہی ستیہ پال ملک نے کہا کہ ان کے بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایسی کوئی بات ہی نہیں کی تھی۔دو دن پہلے گوالیار کی ایک پرائیویٹ یونیورسٹی کے کانووکیشن میں ستیہ پال ملک نے کہا تھا کہ مرکز سے سجاد لون کو سی ایم بنانے کے لئے کہا گیا تھا۔ اگر میں ایسا کرتا تو یہ بے ایمانی ہوتی۔ اس کے باعث میں نے حکومت ہی تحلیل کر دی۔ میرے اس فیصلے پر کچھ لوگ چلا ئیں گے تو چلائیں ،میرا فیصلہ درست ہے۔اس بیان پر ہنگامہ ہوا تو اب انہوں نے کہا کہ دہلی کی طرف سے کوئی دباؤ یا مداخلت نہیں تھی ۔ آج وہ دو دن پہلے دیئے اپنے بیان سے انحراف کر گئے ہیں۔ آج انہوں نے کہا کہ دہلی سے نہ تو کوئی دباؤ تھا اور نہ ہی کسی طرح کی کوئی مداخلت تھی ۔نجی ٹی وی آج تک سے بات چیت میں ستیہ پال ملک نے کہا کہ اگر مرکز کا مجھ پر دباؤ ہوتا تو مجھے سجاد لون کو سی ایم بنانا پڑتا۔ مجھے تو اشارہ تک نہیں کیا گیا۔ مرکز کو اس معاملے میں میں 100 میں سے 110 نمبر دوں گا۔ آج تک پر آڈیو سنانے پر گورنر نے کہا کہ وہ بات میں نے کسی اور تناظر میں کہی تھی۔گورنر کے بیان پر ریاست کے سابق نائب وزیر اعلی نے کہا کہ گورنر پر کوئی دباؤ نہیں تھا، وہ صرف شہ سرخیوں میں رہنے کے لئے ایسا بیان دے رہے ہیں ۔ اس معاملہ میں نیشنل کانفرنس لیڈر دیویندر رانا نے کہا کہ یہ بہت ہی سنگین معاملہ ہے۔ مرکزی حکومت کو اس معاملہ میں اپنا رخ صاف کرنا چاہئے۔ مرکز ی سرکار سجادلون کو وزیر اعلی کیوں بنوانا چاہتی تھی۔ ستیہ پال ملک نے کہا تھا کہ اگر محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ حکومت بنانے کے تئیں سنجیدہ ہوتے تو فون کر سکتے تھے، کسی کے ہاتھوں خط بھیج سکتے تھے۔ میرا فون ہمیشہ کھلا رہتا ہے، رات کو دو بجے بھی، حتیٰ کہ میں واٹس ایپ پر بھی میسج آنے پر مسائل حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ستیہ پال ملک نے کہا تھا کہ محبوبہ مفتی نے مجھ ایک ہفتے پہلے کہا تھا کہ ان کے ممبران اسمبلی کو دھمکایا جا رہا ہے۔ ستیہ پال ملک نے کہا کہ سجاد لون بھی کہہ رہے تھے کہ ان کے پاس بھی کافی ممبر اسمبلی ہیں۔ ان کے ممبران اسمبلی کو بھی دھمکایا جا رہا ہے۔ ایسے میں لون کو موقع دے کر میں تعصب نہیں کرنا چاہتا تھا۔واضح ہو کہ جموں و کشمیر میں بی جے پی نے پی ڈی پی سے حمایت واپس لے لی تھی،جس کے بعدسے وہاں گورنر راج نافذ ہے۔ گورنر راج کی میعاد پوری ہونے جا رہی تھی، جس کے پیش نظر ریاست میں حکومت بنانے کو لے کر جوڑ توڑ چل رہی تھی، اسی کے باعث گورنر ستیہ پال ملک نے اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ چھ ہفتے میں پٹرول 12 روپئے اور ڈیزل 14 روپئے تک ہوا سستا، جانیں آج کی نئی قیمت http://www.sahilonline.net/ur/good-news-petrol-for-rs-12-and-diesel-up-to-14-rupees-in-six-weeks-know-todays-new-price پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو پٹرول 42 پیسے اور ڈیزل 40 پیسے سستا ہوا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول 74.07 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 68.89 روپے فی لیٹر پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ مہاراشٹر : ملزم نے پولیس ٹیم پرکیا حملہ،اے ایس آئی کی موت http://www.sahilonline.net/ur/maharashtra-cop-killed-2-hurt-in-attack-by-man-wanted-in-old-case مہاراشٹر کے یوت مال ضلع میں ایک معاملے میں مطلوبہ ملزم نے اسے پکڑنے گئی پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا، جس میں ایک اسسٹنٹ پولیس سب انسپکٹر (اے ایس آئی)کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ بھٹکل رنگین کٹّے کے پاس پکڑا گیا اژدہا http://www.sahilonline.net/ur/python-found-in-a-car-in-bhatkal-locals-extract-and-hand-it-over-to-the-forest-department بھٹکل ہائی وے پر رنگین کٹے کے قریب واقع الخلیج عربین ہوٹل کے سامنے رات کے وقت ایک بڑا اژدہا پایا گیا جس کی وجہ سے اس علاقے میں لوگوں کو ہجوم لگ گیااور تھوڑی دیر کے لئے خوف کا ماحول پید اہوگیا تھا۔ منڈگوڈ:بجلی کا تار ٹوٹ کر گرنے سے پانچ گائیں ہلاک http://www.sahilonline.net/ur/mandgud-five-cows-killed-by-falling-down-the-power-wire یہاں کے ٹبیٹین کیمپ 7میں واقع شمشان کے پاس تالاب میں نہانے والی 5گائیں اس وقت ہلاک ہوگئیں جب ایک بجلی کا تار ٹوٹ کر ان پر گر گیا۔ دہلی:چوری کے شک میں آٹو ڈرائیور کا پیٹ پیٹ کر قتل http://www.sahilonline.net/ur/auto-driver-beaten-to-death-by-mob-police دہلی میں بے قابو ہجوم کا غصہ اتنا ہو گیا کہ بغیر تصدیق کئے چوری کے الزام میں ایک نوجوان کی پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ دہلی کے دوارکا ضلع کے علاقے میں بیٹری چوری کے شک میں بے قابو ہجوم نے 3 لوگوں کو جم کر پیٹا۔ دہلی میں کار مالک نے خواتین ملازم پر کیا جان لیوا حملہ، پولیس نے کیا گرفتار http://www.sahilonline.net/ur/salon-owner-attacks-staffer-for-resisting-rape-in-gk-1 دہلی کے پاش علاقے گریٹر کیلاش جنگل کے آر بلاک میں اچانک اس وقت افرا تفری مچ گئی جب ایک لڑکی بدحواس سی سڑک پر خون میں لت پت نظر آئی ۔ سابق ریلوے وزیرجعفرشریف چل بسے۔ پیر کو ہوگی تدفین، وزیراعلیٰ کماراسوامی سمیت سرکردہ لیڈروں نے کیا آخری دیدار http://www.sahilonline.net/ur/former-railway-minister-will-be-in-the-kaddas-sahib-eid-of-former-minister-of-defense-chief-minister-chief-minister-including-swami-lasted-last ہندوستان کے سابق ریلوے وزیرسی کے جعفرشریف کا آج انتقال ہوگیا۔ جعفرشریف کا انتقال 85 سال کی عمرمیں بنگلورو کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں علاج کے دوران ہوا، انہیں سانس لینے میں پریشانی ہورہی تھی، جس کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ بنگلورومیں وزیراقلیتی بہبود ضمیراحمد خان نے بیان کل بعد نماز ظہرمسجد قادریہ میں ادا کی جائے گی اورتدفین بعد نماز جنازہ قدوس صاحب عید گاہ میں ہوگی۔ انجمن کی طالبات نے پھر کیا بھٹکل کانام روشن؛ بی ایس سی فائنل میں 2طالبات کو ملا یونیورسٹی رینک http://www.sahilonline.net/ur/university-rank-2-students-of-anjuman-college-bhatkal-in-bsc-final اکّا مہادیو یونیورسٹی وجیاپوراکی جانب سے امسال مئی ؍ جون میں منعقدہ بی ایس سی فائنل امتحانات میں انجمن کالج کی 2طالبات نے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے یونیورسٹی رینک حاصل کیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی  http://www.sahilonline.net/ur/pu-board-takes-back-laptop-ban-order-students ریاستی حکومت نے ریاست کے تمام اسکولوں اور کالجوں میں طلبا کی طرف سے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے، اور حکم جاری کیا ہے کہ اس پابندی کو پامال کرنے کی سزا کے طور پر طلبا کا موبائل فون ضبط کیا جاسکتا ہے۔ چندر شیکھر راؤ کا مودی پر حملہ: مودی اوربی جے پی کومذہبی تفریق کا مرض ہے : چندر شیکھر راؤ http://www.sahilonline.net/ur/chandra-shankar-tharu-attack-modi-modi-and-bjp-are-suffering-from-contagious-disorders-chandra-shakhar-rao ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ مودی اور بی جے پی پر جم کرحملہ بولا ہے ۔ چندرشیکھر راؤ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کو ایک بیماری ہے، جس سے فرقہ وارانہ افراتفری ہوتی ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے تلنگانہ میں مسلمانوں کے لئے ملازمتوں میں ریزرویشن میں اضافہ پر روک لگا دی۔. نگراں وزیر اعلی راؤ نے ریاستی اسمبلی میں قرارداد منظور ہونے کے باوجود ریاستی حکومت کی ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں مسلمانوں اور دلتوں کے لئے ریزرویشن بڑھانے کے فیصلے کو روک کر رکھنے کے لئے مرکز کی تنقید کی طالبہ کے سامنے صفائی ملازم نے کی مشت زنی، یونیورسٹی میں زبردست ہنگامہ http://www.sahilonline.net/ur/the-masters-of-the-cleaning-worker-in-front-of-the-student-a-great-strife-in-the-university ایس آر ایم انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ایک طالبہ نے جمعرات کے روز یونیورسٹی کے ایک ملازم پر اس کے سامنے مشت زنی کرنے کا الزام لگایا ہے ملک میں بک رہا ہے اس سال کا سب سے سستا پٹرول- ڈیزل، جانیں کیا ہے وجہ http://www.sahilonline.net/ur/today-the-cheapest-gasoline-diesel-this-year-is-going-on-the-reason-is-to-know اس ہفتے تیل کی قیمت سب سے سستی ہو گئی ہے۔ جمعرات کے روزپٹرول کی قیمت 41 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر کی کمی آئی ہے۔ کابل: میلادالنبیﷺ کی تقریب میں خودکش حملہ‘ 50 جاں بحق‘ 80 زخمی http://www.sahilonline.net/ur/at-least-55-killed-83-injured-in-kabul-eid-miladun-nabi-blast کابل میں شادی ہال میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہو گئے۔ خودکش بمبار نے ہال کے اندر جاری تقریب میں خود کو اڑا لیا۔ شادی ہال میں عید میلادالنبیؐ کی تقریب جاری تھی۔ بی جے پی حکومت نے سی بی آئی کو ’کلیکشن بیورو‘ میں تبدیل کر دیا: چندرا بابو نائیڈو http://www.sahilonline.net/ur/bjp-government-converted-cbi-to-collection-bureau-chandra-babu-naidu آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے بی جے پی قیادت این ڈی اے حکومت پر مرکزی تفتیشی بیورو کوکلیکشن بیورو میں تبدیل کرنے اور بھاتیہ ریزرو بینک کی خود مختاری کو ختم کرنے کا الزام لگایا۔ریاستی حکومت نے حال ہی میں مرکزی تفتیشی بیورو کو ریاست میں چھاپہ مارنے اور تحقیقات کرنے کے لئے ’اتفاق رائے‘ واپس لے لی تھی۔وزیر اعلی نے سپریم کورٹ میں سی بی آئی کے ڈی آئی جی منیش کمار سنہا کی درخواست کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ سی بی آئی کے ایک افسر نے خود یہ انکشاف کیا کہ وزیر اعظم کا دفتر ایجنسی کے کام کاج میں دخل دے رہا ہے پتور:ابلتے ہوئے پانی کی بالٹی میں گرنے سے 6سالہ بچی ہلاک http://www.sahilonline.net/ur/puttur-six-year-old-dies-after-falling-in-boiling-water-kept-to-clean-chicken مرغیوں کو صاف کرنے کے لئے گھر کے پچھواڑے میں رکھی گئی ابلتے ہوئے پانی کی بالٹی میں ایک چھ سالہ بچی گر گئی اور بریطرح جلنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ پورے ملک میں جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے جشن عید میلاد النبیؐ http://www.sahilonline.net/ur/celebrating-eid-milad-nabi-celebrating-celebration-with-the-whole-country آج یعنی 21 نومبر کو عید میلاد النبی کا تیوہار منایا جارہا ہے۔ مسلمانوں کے لئے یہ دن بے حد خاص ہوتا ہے۔ مسلمان اسے تیوہارکے طورپرمناتے ہیں۔ عید میلاد النبی پیغمبرحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت کے طورپرمنایا جاتا ہے۔ مسلمان آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیم وسلم کے امتی ہیں۔ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پرمرچ پاوڈرسے حملہ، دھکا - مکی میں چشمہ ٹوٹا http://www.sahilonline.net/ur/kejriwal-attacked-with-chilli-powder-in-secretariat-officials دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال ایک بارپھر حملے کا شکار ہوئے۔ کیجریوال پردہلی سکریٹریٹ میں چیمبرسے باہرنکلتے ہوئے مرچ پاوڈرسے حملہ بولا گیا۔ اس دوران دھکا مکی میں کیجریوال کا چشمہ بھی ٹوٹ گیا۔ اگلے لوک سبھا الیکشن میں سشما سوراج کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان http://www.sahilonline.net/ur/decided-not-to-contest-2019-polls-sushma-swaraj بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر رہنما اور وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ وہ اگلا لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گی۔ سشما سوراج نے اندور میں میڈیا کے ساتھ بات چیت کے دوران یہ اطلاع دی اور کہا کہ انہوں نے پارٹی کو اپنی منشا بتا دی ہے۔ بھٹکل کے شمس الدین سرکل پر عام لوگوں میں ’’رحمت اللعالمینﷺ ‘‘ کنڑا کتابچہ کی تقسیم : آخری رسول ﷺہر ایک کے رہنما ہیں http://www.sahilonline.net/ur/bhatkal_jih_seerat_campigh_book-distribition اللہ کے آخری نبی ﷺ کی سیرت و پیغام کو تمام لوگوں تک پہنچانے اور ہندو مسلم میں بھائی چارگی پیدا کرنے ،غلطی فہمیوں کو دور کرنے  جیسے اہم مقاصد کو لے کر ریاستی سطح پر منائی جارہی  ’حضرت محمد ﷺ بنی نوع انسان کےعظیم رہنما‘ 15 روزہ  سیرتؐ مہم کے تحت آج جماعت اسلامی ہند بھٹکل کے رفقائے کار نے قلب شہر شمس الدین سرکل پر دعوت چھتری لگا کر ہندو ، مسلم ، عیسائی سمیت تمام لوگوں میں ’قائد اعظم ﷺ‘(لوک نایکا پروادی محمد ﷺ)  کنڑا کتابچہ اور مٹھائی تقسیم کی گئی ۔ بی جے پی کے خلاف مل کر مقابلہ کرنے کی ضرورت، اپوزیشن کو ایک پلیٹ فارم پرلانے کے لئےنائیڈو۔ ممتا کی ملاقات http://www.sahilonline.net/ur/chandrababu-naidu-meets-mamata-announces-postponement-of-oppn-conclave آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندر ابابو نائیڈو نے آج ریاستی سیکریریٹ نو بنومیں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ بی جے پی کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اپوزیشن جماعتیں متحد ہوکرمقابلہ کریں اورملک کے مفادات اور جمہوریت کو بچانے کیلئے لوک سبھا انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کا متحد ہوکر بی جے پی کا مقابلہ کرنا ضروری ہے۔