اورنگ آباد اور ممبرا سے گرفتار مسلم نوجوانوں کو عدالتی تحویل میں بھیجا گیا، چارج شیٹ عدالت میں داخل ہونے کے بعد ضمانت پر رہائی کی کوشش کی جائے گی: گلزار اعظمی
مہاراشٹر کے اورنگ آباد اور ممبئی سے قریب مسلم آبادی والے ممبرا سے گرفتا ۹؍ مسلم نوجوانوں کو آج اورنگ آباد کی ...