ساحلی خبریں

سمندری طوفان اوکھی کا بھٹکل اور مینگلورسمیت ساحلی کرناٹکا میں بھی اثر؛ کئی ماہی گیر بوٹوں اور کشتیوں کو نقصان؛ مینگلور کے آٹھ ماہی گیر وں پرخطرات کے بادل

تمل ناڈو میں سمندری طوفان اوکھی کے تباہی مچانے کے بعد آج سنیچر رات قریب 9 بجے اس کا اثر بھٹکل، اُڈپی اور مینگلور ...